M Aslam Abbasi(@Muhamma19772470) 's Twitter Profileg
M Aslam Abbasi

@Muhamma19772470

Union leader G S
HDA Mehran workrs Union Hyderabad
ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان ورکرز فیڈریشن اندرون سندہ ریجن

ID:1440689613325045768

calendar_today22-09-2021 14:49:29

25,5K Tweets

1,0K Followers

1,0K Following

M Aslam Abbasi(@Muhamma19772470) 's Twitter Profile Photo

حال دل کا کیا بیان کریں ہماری سوچ تو کہیں سے مانگی ہوئی ہے ؟؟؟؟

account_circle
Saima Gul(@Gul_world9) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ میرے گروپ کے 90 ممبرز کے اچھے Payout آئے ہیں..

اگر آپ میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو..

1۔ مجھے فالو کریں..
2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں
3۔ کمنٹس میں X لکھ دیں.

میں خود آپ کے Inbox میں رابطہ کرکے Add کردوں گی.

الحمدللہ میرے گروپ کے 90 ممبرز کے اچھے Payout آئے ہیں.. اگر آپ میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو.. 1۔ مجھے فالو کریں.. 2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں 3۔ کمنٹس میں X لکھ دیں. میں خود آپ کے Inbox میں رابطہ کرکے Add کردوں گی.
account_circle
M Aslam Abbasi(@Muhamma19772470) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم معجزوں کی راہ تو اللہ آخری سانس تک کھلی رکھتا ھے کیونکہ بے بس ھم ہیں، وہ تو لمحوں میں نصیبوں کو بدلنے کی قدرت رکھتا ہے۔ ہمیں بس دعاؤں کےساتھ پرامید رہنا ہےاللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائےاور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین

account_circle
M Aslam Abbasi(@Muhamma19772470) 's Twitter Profile Photo

پریس کلب حیدراباد پر HRCP کے سیمینار مین شرکت
محمد اسلم عباسی ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان ورکرز فیڈریشن سندھ ریجن accounts.google.com/o/oauth2/v2/au…

پریس کلب حیدراباد پر HRCP کے سیمینار مین شرکت محمد اسلم عباسی ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان ورکرز فیڈریشن سندھ ریجن accounts.google.com/o/oauth2/v2/au…
account_circle
M Aslam Abbasi(@Muhamma19772470) 's Twitter Profile Photo

پریس کلب حیدراباد پر HRCP کے سیمینار مین شرکت
محمد اسلم عباسی ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان ورکرز فیڈریشن سندھ ریجن

پریس کلب حیدراباد پر HRCP کے سیمینار مین شرکت محمد اسلم عباسی ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان ورکرز فیڈریشن سندھ ریجن
account_circle
M Aslam Abbasi(@Muhamma19772470) 's Twitter Profile Photo

ایچ ڈی اے مہران ورکرز یونین سابقہ سی بی اے کے جنرل سیکرٹری اسلم عباسی نے خالد نور اکاوئنسں آفسر کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے پر ایچ ڈی اے مہران ورکرز یونین سابقہ سی بی اے کے تمام عہداران اور ملازمین پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

واسا HDA کے ملازمین کی تنخواہیں ادا کی جائیں محمد اسلم عباسی جنرل سیکریٹری HDA مہران ورکرز یونین حیدراباد

واسا HDA کے ملازمین کی تنخواہیں ادا کی جائیں محمد اسلم عباسی جنرل سیکریٹری HDA مہران ورکرز یونین حیدراباد
account_circle
M Aslam Abbasi(@Muhamma19772470) 's Twitter Profile Photo

ادارہ ترقیات حیدراباد کے شعبہ واسا کے ملازمین کے مسائل حل کریں اور ان کو جینے کا حق دیں

ادارہ ترقیات حیدراباد کے شعبہ واسا کے ملازمین کے مسائل حل کریں اور ان کو جینے کا حق دیں
account_circle