Sindh Information Department(@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کرغزستان میں پھنسے طالب علموں کی واپسی کے موقع پر کراچی ایئرپورٹ میں میڈیا سے گفتگو
Murad Ali Shah

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کی  کرغزستان میں پھنسے طالب علموں کی واپسی کے موقع پر کراچی ایئرپورٹ میں  میڈیا سے گفتگو 
@MuradAliShahPPP
account_circle
Zeeshan_@rain(@ZeeshanArain44) 's Twitter Profile Photo

صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں قائم پیر الہیٰ بخش لاء کالج پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا شعبہ قانون کے طلبہ اور طلبات کے لئے احسن اقدام ہے جس کی بنیاد 1995 میں پیپلز پارٹی کے وزیر اعلیٰ سندھ عبداللہ شاہ نے رکھی۔۔!

Sharjeel Inam Memon Murad Ali Shah

account_circle
قدیر سومرو(@QadeerShabeer12) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ایم این اے آصفہ بھٹو کی ایران کے سفارت خانے آمد

* چیئرمین بلاول بھٹو، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور آصفہ بھٹو زرداری نے ایرانی قونصل جنرل حسن نورین کے ساتھ اظہار تعزیت
BilawalBhuttoZardari Murad Ali Shah

account_circle
Saba Hyder(@SabaHyder1) 's Twitter Profile Photo

Chief Minister Sindh Murad Ali Shah , receives a stranded pakistani students returned from bishkek-kyrgyztan to Karachi. Thank you Chairman PPP BilawalBhuttoZardari for putting unrelenting effort into making it happen.

account_circle
PPP Digital Central Punjab(@PPCentralPunjab) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدرابراہیم ریئسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پورے عالم اسلام کا نقصان ہےکل کادن ایک افسوسناک دن تھا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

Murad Ali Shah

account_circle
Afridi(@ArmanAf55128797) 's Twitter Profile Photo

پیر عبدالقادر شاہ جیلانی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز گمبٹ میں 1000 کامیاب جگر کی پیوندکاری مکمل ہونے کی تقریب۔
وزیراعلیٰ سندھ
Murad Ali Shah
اور صوبائی وزیر آبپاشی جام خان کی تقریب میں آن لائن شرکت۔
تقریب کا انعقاد انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی کررہے ہیں۔

account_circle
Massir Din(@MassirDin) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر سندھ ماحولیات آب وہوا کی تبدیلی اور ساحلی ترقی جناب دوست محمد راہموں صاحب کی ڈی ڈبلیو اردو سے کلائمنٹ چینج کے حوالے سے گفتگو❤❤،
BilawalBhuttoZardari Bakhtawar B-Zardari
Aseefa B Zardari Murad Ali Shah Dost Muhammad Rahimoon
Sindh Environment ماحولیاتی شعور

account_circle
Zeeshan_@rain(@ZeeshanArain44) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر،وزیرخارجہ اوردیگر ایرانی رہنمائوں کی شہادت پرپورا عالم اسلام سوگوار ہے، شہید رہنمائوں نے جس طرح فلسطین کے مسئلے پراسرائیل کوللکارا وہ قابل تحسین ہے حادثے میں جانبحق ہونے والے تمام شہداء کے لیے دعا گو ہیں۔.
Syed Nasir Hussain Shah Murad Ali Shah

account_circle
Aamir Nawaz Talpur(@AamirNTalpur) 's Twitter Profile Photo

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی ملاقات کے بعد صوبائی وزراء میر طارق علی خان تالپور صاحب سید ناصر حسین شاہ، سید ذوالفقار علی شاہ، کے ہمراہ گروپ فوٹو
Murad Ali Shah Mir Tarique Ali Talpur Syed Nasir Hussain Shah Syed Zulfiqar Ali Shah

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی ملاقات کے بعد صوبائی وزراء میر طارق علی خان تالپور صاحب سید ناصر حسین شاہ، سید ذوالفقار علی شاہ،  کے ہمراہ گروپ فوٹو
@MuradAliShahPPP @TariqueTalpur @SyedNasirHShah @SyZulfiqarShah
account_circle
PPP Digital Central Punjab(@PPCentralPunjab) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب کا عہدا سنبھالنے پر مبارکباد دی
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی
Murad Ali Shah
Sardar Saleem Haider khan

account_circle
Arman Afridi(@ArmanAfridi112) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری،
BilawalBhuttoZardari
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
Murad Ali Shah
اور ایم این اے آصفہ بھٹو
Aseefa B Zardari
کی ایران کے سفارت خانے آمد
چیئرمین بلاول بھٹو، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور آصفہ بھٹو زرداری نے ایرانی قونصل جنرل حسن نورین کے ساتھ اظہار تعزیت

account_circle
A_Razzaque (PPP_C.W.Sindh)(@RazzaqueShkh) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے آج کراچی میں مختلف منصوبوں کا دورہ کیا اور شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن، سعید غنی اور میئرکراچی مرتضٰی وہاب بھی وزیراعلی سندھ کے ہمراہ تھے۔
BilawalBhuttoZardari
Murad Ali Shah
Sharjeel Inam Memon

account_circle
Durani Najeeb(@DurraniNajeeb41) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ایم این اے بی بی آصفہ بھٹو کی ایران کے سفارت خانے آمد
ایرانی قونصل جنرل حسن نورین کے ساتھ اظہار تعزیت

BilawalBhuttoZardari
Aseefa B Zardari
Murad Ali Shah

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ایم این اے بی بی آصفہ بھٹو کی ایران کے سفارت خانے آمد 
  ایرانی قونصل جنرل حسن نورین کے ساتھ اظہار تعزیت
#iran
@BBhuttoZardari 
@AseefaBZ
@MuradAliShahPPP
account_circle
Imran Khan Bhutto(@ImranKhanBh786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی و انتظامی صورت حال پر بات چیت کی گئی
BilawalBhuttoZardari Murad Ali Shah

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی و انتظامی صورت حال پر بات چیت کی گئی
@BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP
account_circle
Dost Muhammad Rahimoon(@Dostmuhammad_) 's Twitter Profile Photo

A pleasant meeting took with Chairman BilawalBhuttoZardari On this occasion, CM Murad Ali Shah was also present. The Chairman was briefed on the performance of our department. Insha'Allah, according to the Chairman's instructions, we will work more swiftly with our team across Sindh

A pleasant meeting took with Chairman @BBhuttoZardari On this occasion, CM @MuradAliShahPPP was also present. The Chairman was briefed on the performance of our department. Insha'Allah, according to the Chairman's instructions, we will work more swiftly with our team across Sindh
account_circle