Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profileg
Nafees Ahmed PTI

@Nafees4217

‏نوا پیرا اے بلبل کہ ہو تیرے ترنم سے

کبوتر کے تن نازک میں شاہین کا جگر پیدا

ID:945225303919661057

calendar_today25-12-2017 09:30:48

165,2K Tweets

125,5K Followers

43,3K Following

Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profile Photo

دوران گفتگو اس کے ہونٹ اس کے چہرے کی فطری ساخت سے مطابقت نہیں کھاتے، کیا یہ صرف میرا وہم ہے آپ کو بھی ایسا محسوس ہوتا ہے؟ یا حقیقت میں اس کی پلاسٹک سرجری نے اس کے ہونٹوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ بے ترتیب کر دی ہے؟

account_circle
Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profile Photo

فیصل واوڈا، کامران ٹیسوری، عباس آفریدی اور طلال چوہدری اسٹیبلشمنٹ کے وہ کتے ہیں جنہیں ان ججوں پر بھونکنے کے لیے کُھلا چھوڑا گیا ہے جو جج اسٹیبلشمنٹ کی بدمعاشی کو انصاف پر مسلط کرنے سے انکاری ہو گئے ہیں ہر محب وطن انصاف پسند شہری ان ججوں کے ساتھ کھڑا ہے ان کتوں کی کوئی حیثیت نہیں

account_circle
Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ عمران خان کی تصویر شائع ہونے سے ڈرتے ہیں اصل میں وہ خود قومی مجرم ہیں اور اپنے جرائم کے خوف کی وجہ سے عمران خان کی تقریر و تحریر اور تصویر و فلمبندی پر ناجائز پابندی لگاتے ہیں

account_circle
Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profile Photo

قومی ہیرو اور ملک کے واحد قومی سیاسی لیڈر کی تصویر اور ویڈیو پر پابندی لگانا بذات خود ایک جرم اور نا انصافی ہے اگر کسی نے تصویر لیک کی ہے تو یہ کوئی جرم نہیں ہے اور نا ہی اس عمل سے ملک و قوم کو کسی طرح کا کوئی نقصان ہوا ہے یا ایسا ہونے کا خدشہ ہے

account_circle
Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profile Photo

یاد رہے دوبئی لیکس میں پکڑی جانیوالی خفیہ جائیدادوں کے زیادہ تر پاکستانی مالکان کا ذریعہ آمدن سرکاری خزانے لوٹنا ہے

account_circle
Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ کے بیٹے دوبئی میں جائیدادیں خریدتے رہے رقوم کہاں سے آئیں کون جواب دے گا۔
یہ ہے وجہ پاکستان میں غربت مہنگائی اور معاشی بدحالی کی اگر اس سے نکلنا ہے ہے تو کرپٹ سیاستدانوں، جرنیلوں، ججوں بیوروکریٹس اور لفافہ صحافیوں کو چوکوں میں لٹکانا ہوگا

account_circle
Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کے بیٹے کی دوبئی میں خفیہ جائیدادیں ایک مرتبہ پھر پکڑی گئی ہیں دنیا بھر میں کہیں بھی کوئی چوری کا مال پکڑا جائے تو شریف خاندان اس چوری میں ضرور شامل ہوتا ہے ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں ایک ہی نعرہ گونج رہا ہے

مریم کے پاپا چور ہیں
سارا ٹبر چور ہے

account_circle
Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profile Photo

آج اگر زرداری، شریف خاندان ، جرنیلوں اور بیوروکریٹس کے ساتھ ساتھ عمران خان کی جائیدادیں بھی دوبئی لیکس میں نکل آتیں تو یقیناً عمران خان بھی جیل کی بجائے کسی بڑے عہدے پر بیٹھا ہواپایا جاتا عمران خان کے ساتھ انکو مسئلہ ہی یہی ہے کہ یہ نا تو خود کرپٹ ہے اور نا ہی کرپشن کرنے دیتا ہے

account_circle
Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profile Photo

نا پاکستانیوں نے پی ٹی آئی کی حکومت کی برطرفی کو قبول کیا اور نا ہی کشمیری اس گھناؤنی سازش کو تسلیم کر رہے ہیں ملک کے چپے چپے سے ریاستی غنڈہ گردی کے خلاف عوام اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں ان شاءاللہ بہت جلد فسطائیت کا اندھا نظام زمین بوس ہونے والا ہے

account_circle
Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profile Photo

کوئی حل نہیں کہ ادارے اپنے اپنے اندر کا گند صاف کرکے قوم سے معافی مانگیں اور قومی مینڈیٹ کو من و عن بحال کرکے حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کی جائے تاکہ پاکستان آگے بڑھ سکے باقی سب تباہی و بربادی ہے

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

کیا 9 مئی کو لے کے آئی ایس پی آر سچ بول رہا ہے یا عمران خان؟

یہ سروے ہر ادارے تک پہنچے گا!

account_circle
Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر نے زمینی حقائق کے بالکل برعکس اور عوامی جذبات کے قطعی خلاف دعوے اور گفتگو کرکے پاکستانی قوم اور ادارے کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج اور نفرت میں مزید اضافہ کر دیا ہے لہذا انکو چاہیئے کہ قوم سے معافی مانگیں تاکہ اس بڑھتی ہوئی خلیج اور نفرت کو کم کیا جا سکے

account_circle
Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کی رییوٹیشن ان طاقتور عہدیداروں نے خراب کی ہی جنہوں نے اپنے ذاتی مفادات کی خاطر پاک فوج کو عوام پر تشدد کے لیے بے جا اور غیر قانونی طور پر استعمال کیا

account_circle
Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر مریم نواز نے پنجاب پولیس کا علاج کیا ہے تو وہ اب خواجہ سراؤوں سے چھتر کھا رہی ہے کسانوں کا علاج کیا تو وہ در بدر خجل ہو رہے ہیں یہ ان پڑھ ڈاکٹر اگر مزید کاروائیاں ڈالتی رہی تو عنقریب سارا پنجاب چیخیں مارتا سنائی دے گا

account_circle
Nafees Ahmed PTI(@Nafees4217) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف جب نیا نیا وزیراعلی پنجاب بنا تھا تب اس نے بھی لیڈری والی اداکاری سیکھنے کے لیے درجن بھر ہدایتکار سرکاری خزانہ سے ہائر کر رکھے تھے اب وہی کام ڈاکو رانی نے شروع کر رکھا ہے نا لیڈر وہ بن سکا نا یہ بن پائے گی وہ بھی ڈاکو ہے یہ بھی ڈاکو رانی ہی ہے

account_circle