Noman nisar 🇸🇦🇵🇰 (KASHMIRI)(@Nomikhan80) 's Twitter Profileg
Noman nisar 🇸🇦🇵🇰 (KASHMIRI)

@Nomikhan80

HSE Professional. B.A....
NEBOSH IGC.IOSH.OSHA.AOSH.HSE ENGINEER & ENVIRONMENTAL ENGINEER DIPLOMA..

ID:1587487083182145536

calendar_today01-11-2022 16:50:49

10,0K Tweets

1,7K Followers

1,5K Following

Hussnain Fahad(@Hussnain_Tweets) 's Twitter Profile Photo

لیڈی آفیسر : شانزہ یہ دیکھو میں نے مریم نوازشریف کا ہاتھ پکڑا ھوا ھے😃
ماشاءاللہ سب کتنا خوش ھو رہی ہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے ہاتھ ملا کر😍

account_circle
I love pak ISI🇵🇰(@MuhammadKhalilw) 's Twitter Profile Photo

غریبوں کے منہ سے سستی روٹی چھپنے والے
خدا تجھ تیری عزت چھین لے
پھر کہتے ہیں عوام برا بھلا کہتی ھے

غریبوں کے منہ سے سستی روٹی چھپنے والے خدا تجھ تیری عزت چھین لے پھر کہتے ہیں عوام برا بھلا کہتی ھے
account_circle
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰(@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ تنقید کررہے ہیں مگر میں تعریف کرونگا ۔ مریم نواز کو پنجاب پولیس میں اصلاحات لانے ہیں ۔ پڑھا لکھا پنجاب اور پنجاب پولیس کو با ادب با ملاخطہ ہوشیار بنانے کے لئے یہ ایک بہترین میسج ہے۔
آپکا مقابلہ دور حاضر کے دجال سے ہے۔ آپکو پچ سے ہٹ کر کھیلنا ہوگا۔ یہ ایک بہترین میسج ہے

کچھ لوگ تنقید کررہے ہیں مگر میں تعریف کرونگا ۔ مریم نواز کو پنجاب پولیس میں اصلاحات لانے ہیں ۔ پڑھا لکھا پنجاب اور پنجاب پولیس کو با ادب با ملاخطہ ہوشیار بنانے کے لئے یہ ایک بہترین میسج ہے۔ آپکا مقابلہ دور حاضر کے دجال سے ہے۔ آپکو پچ سے ہٹ کر کھیلنا ہوگا۔ یہ ایک بہترین میسج ہے
account_circle
Col (R) Saqib Munir™️(@786GHQ) 's Twitter Profile Photo

ایک کمزور پٹواری کے ملک دشمن یوتھیوں اور بکاؤ میڈیا کے بارے میں یہ جذبات ہیں تو سوچیں بڑے بڑے وحشی پٹواری کیا سوچتے ہوں گے ملک دشمن یوتھیوں کے بارے میں 😂

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

اپنی بیٹیوں پر اعتماد کیجیے، اُن کے ساتھ کھڑے ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

ميں روز جب آفس ميں جاتی ہوں تو ميں يونيفارم ميں نہيں ہوتی ليکن مجھے احساس ہوتا ہے کہ ميں نے انصاف کرنا ہے ميں نے اس ملک کی پنجاب کی عوام کی خدمت کرنی ہے، وزيراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

پاس آؤٹ کرنے والی خواتین پولیس آفیسرز وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو اپنے درمیان پا کر نہایت خوش ہیں تصاویر بنوا رہی ہیں سلیوٹ کررہی ہیں کتنے خوبصورت مناظر ہیں ❤️

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

خواتین پولیس اہلکاروں نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مریم نواز کو اپنے حصار میں لے لیا۔خواتین پرجوش

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس لارجر بینچ پر فیصلے کیلیے کمیٹی کو بھجوادیا۔ عدالت نے 20 ملزمان کے فوجی ٹرائل کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ حفیظ اللہ نیازی کی بیٹے سے ملاقات کیلیے عدالت سے جذباتی استدعا۔ تفصیلات دیکھیے

account_circle
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti(@Mzd_00) 's Twitter Profile Photo

ہو جائے پھر آج مقابلہ
❤صنم جاوید بمقابلہ 🔃مریم نواز شریف

کاپی کرنا منع ہے۔
صنم جاوید کو لائک،،، مریم نواز کو ریٹویٹ

ہو جائے پھر آج مقابلہ ❤صنم جاوید بمقابلہ 🔃مریم نواز شریف #Public_Survey2024 کاپی کرنا منع ہے۔ صنم جاوید کو لائک،،، مریم نواز کو ریٹویٹ
account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

لطیف کھوسے نے مان لیا کہ 190 ملین پاؤنڈ کی رقم کابینہ کی منظوری سے پہلے ہی سپریم کورٹ نے ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں منتقل کردی تھی۔

account_circle
Madiha Sheikh🔥(@MadihaPMLNYouth) 's Twitter Profile Photo

پٹی صاحب یہی بات عمران خان کا کان مڑوڑ کے دو چنڈا مار کے انوں دسو بدتمیز زبان خان کو جس نے پاکستان کی نوجوان نسل کو تباہ کر دیا اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا😒

account_circle
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰(@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے لئے ایک اور اعتراف جرم ہوگیا۔ اسی لئے تو ہیرے جواہرات کا لین دین کیا گیا تھا۔۔۔اسی لئے تو بشریٰ پیرنی ملک ریاض کوماموں کہتی تھی ۔۔

لطیف کھوسے نے مان لیا کہ 190 ملین پاؤنڈ کی رقم کابینہ کی منظوری سے پہلے ہی سپریم کورٹ نے ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں منتقل کردی تھی۔

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو اقتدار کی ضرورت نہیں اگر وہ چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننا چاہتے تو کوئی انکو نہیں روک سکتا تھا، عرفان صدیقی

account_circle
Asma Shirazi(@asmashirazi) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ نے نا صرف ایکسٹینشن مانگی تھی بلکہ ایک اسٹیج پر یہ پیغام بھی دیا تھا کہ ایکسٹینشن نا ملی تو مارشل لاء لگا دوں گا۔۔۔۔ نواز شریف نے دوٹوک انکار کر دیا تھا اور کہا کہ لگ جائے مارشل لاء، پہلے بھی لگتے رہے ہیں۔۔
سینیٹر عرفان صدیقی کا انکشاف
Senator Irfan Siddiqui

account_circle
Noman nisar 🇸🇦🇵🇰 (KASHMIRI)(@Nomikhan80) 's Twitter Profile Photo

کاش جب جسٹس قاضی عیسی پہ وہ بے غیرت اسد فطور الزام لگا رہا تھا تم اس وقت بھی اسی طرح کی ٹویٹ کرتی۔۔ لیکن نہیں کیونکہ
تم سب ملک ریاض کے پالتو کتے ہو
Asma Shirazi

account_circle