PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profileg
PTI DG Khan

@PTIDGKOFFICIAL

Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Dera Ghazi Khan.
#BehindYouSkipper

ID:3145242759

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today07-04-2015 19:46:13

62,9K Tweets

83,7K Followers

39 Following

PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

۲۱ اپریل ۲۰۲۴ کے ضمنی انتخابات میں مافیا کے خلاف اپنے ووٹ کا بھرپور استعمال کر کے عمران خان کو کامیاب کریں،،
حلقہ ڈیرہ غازی خان
انتخابی نشان : نلکا

۲۱ اپریل ۲۰۲۴ کے ضمنی انتخابات میں مافیا کے خلاف اپنے ووٹ کا بھرپور استعمال کر کے عمران خان کو کامیاب کریں،، حلقہ #PP290 ڈیرہ غازی خان انتخابی نشان : نلکا #VoteForImranKhan #ReleaseImranKhan
account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

ملک میں ایک مثال قائم ہو گئی ہے کہ جو ظلم کےخلاف آواز اُٹھاتا ہے اُس کا گلا دبا دیا جاتا ہے،

ملک میں ایک مثال قائم ہو گئی ہے کہ جو ظلم کےخلاف آواز اُٹھاتا ہے اُس کا گلا دبا دیا جاتا ہے، #ReleaseImranKhan
account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں حلقہ پی پی 290 ڈی جی خان سے تحریک انصاف کے نامزد اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی سردار محی الدین خان کھوسہ کے انتخابی نشان 'نلکا' پر مہر لگائیں اور عمران خان کی کامیابی کو یقینی بنائیں۔

account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

حصول انصاف اور پاکستان کی حقیقی آزادی کے سفر میں عمران خان کی کامیابی، پاکستان کی کامیابی کیلئے پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے مشترکہ امیدواروں کی کامیابی کیلئے سب پاکستانی اپنا فرض ادا کریں

account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے مندرجہ ذیل صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں 21 اپریل 2024 اتوار کو ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں

پنجاب کے مندرجہ ذیل صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں 21 اپریل 2024 اتوار کو ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں #VoteForImranKhan #ReleaseImranKhan
account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی اُمیدوار برائے صوبائی حلقہ پی پی 290 سردار محی الدین کھوسہ کی انتخابی مہم جاری۔
حلقے کے مختلف علاقوں میں منعقدہ کارنر میٹنگز میں شرکت کی۔
ہمیشہ کی طرح اس بار بھی حلقے کے عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے اہلِ حلقہ ایک بار پھر ظالموں کو شکست دینے کے لئے پُرجوش اور پُرعزم…

پی ٹی آئی اُمیدوار برائے صوبائی حلقہ پی پی 290 سردار محی الدین کھوسہ کی انتخابی مہم جاری۔ حلقے کے مختلف علاقوں میں منعقدہ کارنر میٹنگز میں شرکت کی۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی حلقے کے عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے اہلِ حلقہ ایک بار پھر ظالموں کو شکست دینے کے لئے پُرجوش اور پُرعزم…
account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پوری قوم کو جوڑنے والا ہے 9 مئی کا مجھے بھی جواب چاہیے ہیں کہ کس نے کروایا؟تحریک انصاف جیسی بڑی پارٹی کو توڑا گیا اس کی انکوائری کیوں نہیں ہو رہی؟ محترمہ زرتاج گل وزیر
Zartaj Gul Wazir

account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

ضمنی الیکشن پی پی 290 ڈی جی خان
سابق ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کریم کھوسہ کی حلقہ پی پی 290 میں محہی الدین کھوسہ کی الیکشن کمپین جاری
الیکشن تاریخ : 21 اپریل 2024
انتخابی نشان : نلکا

ضمنی الیکشن پی پی 290 ڈی جی خان سابق ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کریم کھوسہ کی حلقہ پی پی 290 میں محہی الدین کھوسہ کی الیکشن کمپین جاری الیکشن تاریخ : 21 اپریل 2024 انتخابی نشان : نلکا #ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

حقیقی عوامی ایم این اے علی محمد خان کھلول کی یونین کونسل ہزاراہ یونین کونسل جھوک اترا یونین کونسل جھکڑ امام میں ڈور ٹو ڈور کمپین کی پی پی 290 سردار محی الدین خان کھوسہ کیلئے
انتخابی نشان : نلکا

حقیقی عوامی ایم این اے علی محمد خان کھلول کی یونین کونسل ہزاراہ یونین کونسل جھوک اترا یونین کونسل جھکڑ امام میں ڈور ٹو ڈور کمپین کی پی پی 290 سردار محی الدین خان کھوسہ کیلئے انتخابی نشان : نلکا #ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

پی پی 290 تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سردار محہی الدین کھوسہ کی انتخابی مہم جاری
21 اپریل 2024
انتخابی نشان: نلکا

پی پی 290 تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سردار محہی الدین کھوسہ کی انتخابی مہم جاری 21 اپریل 2024 انتخابی نشان: نلکا #ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

آج ہائیکورٹ کے حکم کے برعکس عمران خان کی اپنی لیگل ٹیم سے ملاقات شیشے لگوا کر کروائی گئی اس حوالے سے ہم اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی پٹیشن فائل کر رہے ہیں۔ بیرسٹر گوہر

account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

عوامی ایم پی اے اخلاق احمد خان بڈانی PP287 کا حلقہ پی پی 290 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے مینڈیٹ چوروں کو دو ٹوک پیغام

account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

ہمارے دور حکومت میں معیشت 6% گروتھ پر ترقی کررہی تھی
عمران خان کے دور حکومت میں کرونا جیسی عالمی وباء آئی ہمارے پڑوسی ممالک نے لاک ڈاؤن لگایا اور کئی قسم کی پابندیاں اپنی عوام پر لگائی مگر ایک شخص تھا جس نے یہ کہا تھا میں یہ سب کچھ اپنی عوام کے ساتھ نہیں کرسکتا اور اس شخص کا نام…

account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

آج پنجاب کے تین حلقوں پر لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے غیرقانونی اقدامات کو اڑا دیا

آج پنجاب کے تین حلقوں پر لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے غیرقانونی اقدامات کو اڑا دیا
account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

بشرہ بی بی کے واش روم میں کیمرے لگاۓ گئے ہیں
یہ لوگ ایک گھریلوں عورت کے ساتھ یہ سب کچھ اسلیے کر رہے کہ وہ عمران خان کے بیوی ہے، سمیع ابراہیم

account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی قانون کے مطابق بری ہوچکے ہیں،
مگر بغض عمران میں بیٹھے لوگ انہیں رہا نہیں کر رہے ہیں، بیرسٹر سلمان صفدر

account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

قوم نے دو سال 8 فروری کا انتظار اس لیے کیا کہ ظلم کا بدلہ ووٹ سے لینا تھا لیکن اس قوم کا ووٹ چھین لیا گیا۔
تو کیا 21 اپریل کو ہم گھروں میں بیٹھ جائیں؟
ہرگز نہیں۔
یاد رکھیں آپ کے ووٹ کی طاقت یہ تھی کہ دھاندلی کرتے ہوئے بھی کئی دن گزر گئے, نئے بیلٹ پیپرز چھاپنے پڑے۔
21 اپریل…

account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

اس سے زیادہ کم ظرف اور گھٹیا دشمن کوئی اور نہیں ہو سکتاجو ذاتی دشمنی میں اسلامی شرعی حدود کو پامال کر دے رکن قومی اسمبلی محترمہ زرتاج گل وزیر کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

لودھران این اے 154 سے رانا فراز نون پی ٹی آئی ایم این اے بحال۔
ن لیگی ایم این اے کا نوٹیفیکیشن معطل۔

لودھران این اے 154 سے رانا فراز نون پی ٹی آئی ایم این اے بحال۔ ن لیگی ایم این اے کا نوٹیفیکیشن معطل۔
account_circle