PMLN.M.khalil.NA.241(@Pmln97) 's Twitter Profileg
PMLN.M.khalil.NA.241

@Pmln97

pmln

ID:1196416330238451715

calendar_today18-11-2019 13:14:41

2,8K Tweets

2,0K Followers

4,6K Following

PMLN.M.khalil.NA.241(@Pmln97) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharifمحترمہ مریم نواز صاحبہ کو 24 اپریل این اے 249 کراچی میں محمد خلیل کی طرف سے خوش آمدید

@MaryamNSharifمحترمہ مریم نواز صاحبہ کو 24 اپریل این اے 249 کراچی میں محمد خلیل کی طرف سے خوش آمدید
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

آج پوری قوم کی نظریں ڈسکہ پر ہیں کیونکہ ڈسکہ کل بائیس کروڑ عوام کے جذبات کی نمائندگی کرنے جا رہا ہے۔
اللّہ نے ڈسکہ کے عوام کو اس ووٹ چور حکومت سے بدلہ لینے کا ایک اور موقع دیا ہے جس حکومت نے غریب سے روٹی اور پاکستان سے اس کی ترقی اور پاکستان کا اصل مقام چھین لیا ہے ۔

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

That’s a heartbreaking news. May Allah SWT bless her with the highest ranks in Jannat-ul-Firdous & grant you sabar. It’s a huge loss Rashid bhai which is neither repairable nor does it ever fade away. May Allah be with you. My profound condolences.

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

چند دن بیمار کیا ہوئی، کانپتی لرزتی حکومت کو امید ہوگئی کہ شاید مریم علاج کروانے باہر جانے لگی ہے۔ آپ کی امیدوں پر پانی پھیرنے کے لئے بتا دوں کہ مریم کا آپ کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں۔ مریم ادھر بیٹھ کر آپ کا علاج جاری رکھے گی انشاءاللّہ۔

account_circle
Syeda Shehla Shah(@syedams1) 's Twitter Profile Photo

جہانگیرترین،فیملی کےخلافFIA نےمزید2مقدمات درج کرلیئے،3ارب روپےکی منی لانڈرنگ کاالزام،
بیٹاعلی ترین،خاندان کےدیگرافراد کےنام مقدمےمیں شامل۔
چینی چوری پرکمیشن میں بھی سب سےاوپرنام جہانگیر ترین کاتھاوہ رپورٹ نیازی دباکربیٹھ گیایہ مقدمہ بھی نیازی نہیں چلنےدے گایہ چوروں کاگٹھ جوڑ ہے۔

account_circle
PMLN.M.khalil.NA.241(@Pmln97) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز
ہم ملک سیف الملوک کھوکھر کو لاہور کی صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔

بریکنگ نیوز ہم ملک سیف الملوک کھوکھر کو لاہور کی صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔
account_circle
Silk J Lodi Khan(@SilkLodhi) 's Twitter Profile Photo

تیسری variant انگلینڈ سے آئی: عمران خان تو ، پروازوں پر پابندی لگاؤ!
یا جب انگلینڈ آپ کو اپنی سرحدیں بند کرنے کا کہے گا تب کریں گے...
ہمیشہ ڈکٹیشن کا انتظار...
کچھ ذمہ داری لیں اور سرحدیں ✈️ بند کردیں۔ Imran Khan

account_circle
Rana Arslan Sohail PML(N)(@ranaarsalanpmln) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی مریم نواز شریف کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️

اللہ تعالی مریم نواز شریف کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️
account_circle
PMLN.M.khalil.NA.241(@Pmln97) 's Twitter Profile Photo

❣️PMLN Social Media Team Sahiwal❣️
قائد کی بیٹی قوم کی آواز مریم نواز کی نیب آفس پیشی کےموقع پر ان سےاظہار یکجہتی کیلیے انشاءاللہ سب کارکنان26مارچ بروز جمعہ صبح9 بجےمرکزی سیکریٹریٹ مسلم لیگ ن ماڈل ٹاؤن پہنچیں گےاور اپنی قیادت کےہمراہ نیب آفس ٹھوکر تک جائیں گے
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Sardar Abdul Rehman..(@SardarAbdulRe16) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif میاں محمد نواز شریف صاحب کا یہ اعلان دو تہائ اکثریت کیساتھ ایک بار پھر ہوگا۔ انشاءاللہ
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

ڈرتے ہیں NAB والے ایک نہتی لڑکی سے! اسی نہتی لڑکی سے جس پر NAB نے قاتلانہ حملہ کیا۔ اور جو سلوک NAB نے دورانِ حراست مریم سے رکھا، اس کی تفصیل اور حساب ابھی باقی ہے۔ سب آئے گا قوم کے سامنے، ناموں سمیت۔ انشاءاللّہ!

ڈرتے ہیں NAB والے ایک نہتی لڑکی سے! اسی نہتی لڑکی سے جس پر NAB نے قاتلانہ حملہ کیا۔ اور جو سلوک NAB نے دورانِ حراست مریم سے رکھا، اس کی تفصیل اور حساب ابھی باقی ہے۔ سب آئے گا قوم کے سامنے، ناموں سمیت۔ انشاءاللّہ!
account_circle
Hamza Shehbaz (Updates)(@HamzaUpdates) 's Twitter Profile Photo

لاہور: نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف کی قائم مقام امریکی کونسل جنرل لاہور بیری جنکر سے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، مسلم لیگ (ن) کی طویل المعیاد حکمت عملی، آئندہ انتخابات
(1/2)

account_circle
Safina Khan(@SafinaKhann) 's Twitter Profile Photo

OMG 😂 ویسے ہمیں بلاک کیا ہوا ہے لیکن پھر بھی لوگوں نے اپنی فیک آئی ڈی سے میری ہی شئیر کی ہوئی ویڈیو بھی اٹھانی ہے 🤤 بندہ تھوڑی سی عقل ہی استعمال کر لیتا ہے 😂کسی نے سچ ہی کہا ہے نقل کے لئے بھی عقل چاہئے ہوتی ہے U r 2 funny😂

account_circle