Ramzan Jane🇵🇰🇸🇦(@RamzanJane10) 's Twitter Profileg
Ramzan Jane🇵🇰🇸🇦

@RamzanJane10

.*•🌺⛲کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُالْمَوْت⛲🌸

ID:1530889746355998720

calendar_today29-05-2022 12:32:47

14,8K Tweets

597 Followers

681 Following

Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

جج ملک اعوان نے سارے فیصلے میرٹ پر دئے ہیں، یہاں تک کہ 9 مئی کے بارہ کیسیز میں عمران خان کو ضمانت بھی دی ہے۔

مریم نواز نے جج ملک اعوان کے خلاف کیوں ریفرنس کیوں دائر کیا۔ سنئیں صدیق جان سے 🔥

account_circle
TabindaCh🇵🇰🇦🇪Tabi Huntress(@Tabi_DxxB) 's Twitter Profile Photo

لو جو دو نمبر بندے کے بیٹ کی قیمت 2300 لگی ہے خان کے جوتے سے بھی کم۔
در فٹے منہ بئی

account_circle
JOKAR🇵🇰 ❤️(@jooookeeerr) 's Twitter Profile Photo

شہباز گل نے بیوروکریسی اور مشال یوسف زئی کی کہانی وڑ کے رکھ دی
ویلڈن گل صاحب گل صاحب 🫡
زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرو
Dr. Shahbaz GiLL

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ
اعظم خان سواتی ایف آئی اے کی حراست سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے

account_circle
Muhafiz.🇵🇰❤️(@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا اللہ

میاں محمد نواز شریف عمران خان سے بات کرنے کے لیے تیار ہے
لیکن عمران خان بات کرنے کو تیار نہیں

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

کٹے، مُرغیوں کے طعنے دینے والا، خود کو سی پیک کا موجد، دہشتگردی ختم کرنے والا فنکار سمجھنے والا تندوروں کے دورے کر رہا ہے۔ ابوذر فرقان
Abuzar Furqan
siasat.pk/threads/893075

کٹے، مُرغیوں کے طعنے دینے والا، خود کو سی پیک کا موجد، دہشتگردی ختم کرنے والا فنکار سمجھنے والا تندوروں کے دورے کر رہا ہے۔ ابوذر فرقان @AbuzarFurqan #NawazSharif siasat.pk/threads/893075
account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

شفاف الیکشن کیلئے رانا ثناء اللہ کی عمران خان کو ملکر بیٹھنے کی پیشکش، کہا، بدقسمتی یہ ہے عمران خان بات کرنے اور ساتھ بیٹھنے پر یقین ہی نہیں رکھتا

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے جناح ہاؤس کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کا جیل ٹرائل چیلنج کردیا۔


Link : siasat.pk/threads/893128

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے جناح ہاؤس کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کا جیل ٹرائل چیلنج کردیا۔ #OmerSarfrazCheema Link : siasat.pk/threads/893128
account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر عدت کیس اسٹیبلشمنٹ نے بنوایا ، سزا بھی اسٹیبلشمنٹ نے دلوائی ، کمرہ عدالت میں ملازم نے جو گندے الزامات لگائے تھے وہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر لگے تھے
اس دن پتا چلا تھا اسٹیبلشمنٹ بہت گر چکی ہے

عدلیہ اور قاضی فائز اسٹیبلشمنٹ کی جیب میں ہیں

🔸اسد طور

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

Message from the illegally incarcerated founding Chairman of PTI to the nation on the occasion of Eid-ul-Fitr.

To Muslims worldwide and to our nation in particular, I extend heartfelt wishes for the completion of the blessed month of fasting, and on the occasion of Eid-ul-Fitr.…

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

جج ملک اعجاز آصف کے حوالے سے مکمل اور سنسنی خیز تفصیلات کچھ دیر بعد۔۔۔جج کا اصل جرم سامنے آگیا

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ساتھ بیٹھنے کو نہیں مان رہا۔۔۔یعنی ترلے منتیں جاری ہیں۔۔مینڈیٹ واپس کرو چوروں پھر دیکھتے ہیں بیٹھنا ہے یا نہیں۔۔۔🔥

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

اگر عاصم منیر عمران خان سے ذاتی بغض نہ نکال رہے ہوتے اور مقصد صرف سزا دینا اور سیاست سے باہر رکھنا ہوتا تو سزا دلوانے کے بعد اس قدر سختی اور پابندیوں کی ضرورت نہیں تھی جس طرح آج رپورٹرز تک کی رسائی بند کردی گئی ہے افسوسناک بات ہے کہ ملک کے فیصلے ذاتی بغض کی بنیاد پہ ہورہے ہیں

account_circle