رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profileg
رانا سجاول خان

@Rana27K

💞میرا یقین میرا اللہ ہے 💕💯

ID:1654931935226101760

calendar_today06-05-2023 19:31:57

6,8K Tweets

1,5K Followers

1,4K Following

رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
بےشک ناپ تول کرنے والو کے لئے بہت زیادہ خرابی ہے قیامت والے دن
ابی ٹائم ہے ناپ تول ٹھیک کرلو
بےشک اللہ معاف کرنے والا ہے ❤️🌹

السلام علیکم بےشک ناپ تول کرنے والو کے لئے بہت زیادہ خرابی ہے قیامت والے دن ابی ٹائم ہے ناپ تول ٹھیک کرلو بےشک اللہ معاف کرنے والا ہے ❤️🌹
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

سبحاناللہ ما شاء اللہ بےشک
یہ وہ لوگ ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اللہ کے علاوہ کسی کی عبادت نہیں کرتے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے نیک کام کیے
اور بڑے بڑے گناہ سے بیچے جن سے اللہ نے منع فرمایا ہے
یہ لوگ ہیں جو کامیاب ہوئے قیامت کو

سبحاناللہ ما شاء اللہ بےشک یہ وہ لوگ ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اللہ کے علاوہ کسی کی عبادت نہیں کرتے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے نیک کام کیے اور بڑے بڑے گناہ سے بیچے جن سے اللہ نے منع فرمایا ہے یہ لوگ ہیں جو کامیاب ہوئے قیامت کو
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

مانا کہ گرمی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم شوٹ کپڑے پہننا شروع کر دے
اسلام اور شریعت بھی ہمیں کچھ سیکھتی آج کل ہر گھر میں عورت مجود ہے ماں بہن بھابھی بیوی کی شکل میں کیا ہم مسجد جا سکتے ہیں
کیا ہم ان کے سامنے شوٹ نکر پہن سکتی ہیں?
کیا ہم بازار میں شوٹ نکر پہن کے جا سکتے ہیں?

مانا کہ گرمی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم شوٹ کپڑے پہننا شروع کر دے اسلام اور شریعت بھی ہمیں کچھ سیکھتی آج کل ہر گھر میں عورت مجود ہے ماں بہن بھابھی بیوی کی شکل میں کیا ہم مسجد جا سکتے ہیں کیا ہم ان کے سامنے شوٹ نکر پہن سکتی ہیں? کیا ہم بازار میں شوٹ نکر پہن کے جا سکتے ہیں?
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
گڈ مارننگ
بلکل درست ہے
آج کل مسجد خالی ہے اور بازار بڑھے پرے ہے لوگو سے
کیا ہم اللہ کو چھوڑ چُکے ہیں?
کیا ہم نے مرنا نہیں?
کیا ہمارا حساب نہیں ہوگا?
کیا ہم یو ہی چھوڑ دیا جائے گے قیامت والے دن??
🙏🏻🙏🏻☝🏻

اسلام علیکم گڈ مارننگ بلکل درست ہے آج کل مسجد خالی ہے اور بازار بڑھے پرے ہے لوگو سے کیا ہم اللہ کو چھوڑ چُکے ہیں? کیا ہم نے مرنا نہیں? کیا ہمارا حساب نہیں ہوگا? کیا ہم یو ہی چھوڑ دیا جائے گے قیامت والے دن?? 🙏🏻🙏🏻☝🏻
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
بےشک
فضول خرچ کرنا شیطان کا کام ہے
ضرورت کے مطابق خرچ کرو اللہ کا حکم ہے
گڈ ایوننگ

السلام علیکم بےشک فضول خرچ کرنا شیطان کا کام ہے ضرورت کے مطابق خرچ کرو اللہ کا حکم ہے گڈ ایوننگ
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

اللہ ہو اکبر استغفِرُاللہ اللہ پاک ہم سب کو حرام موت سے بیچے امين اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللہ خیر 💯
آفٹر نون

اللہ ہو اکبر استغفِرُاللہ اللہ پاک ہم سب کو حرام موت سے بیچے امين اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللہ خیر 💯 آفٹر نون
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
بےشک کافر کے لئے بخشش نہیں ہے
اللہ کا شکر ادا کرو کے ہم مسلمان ہیں اور alla کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اُمیت ہے
اسلام کو سیکھنے کی ضرورت ہے ہمیں ♥️♥️

اسلام علیکم بےشک کافر کے لئے بخشش نہیں ہے اللہ کا شکر ادا کرو کے ہم مسلمان ہیں اور alla کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اُمیت ہے اسلام کو سیکھنے کی ضرورت ہے ہمیں ♥️♥️
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

گڈ ایوننگ
ایسی بات کو سُنت کو اپنی زندگی میں شامل کرنا بہت ضروری ہے ۔۔۔
اللہ پاک ہم سب کو اس سُنّت پے عمل کرنے کی توفیق دے آمین
اور اللہ پاک ہمارے گناہ معاف فرمائے آمین ثم

گڈ ایوننگ ایسی بات کو سُنت کو اپنی زندگی میں شامل کرنا بہت ضروری ہے ۔۔۔ اللہ پاک ہم سب کو اس سُنّت پے عمل کرنے کی توفیق دے آمین اور اللہ پاک ہمارے گناہ معاف فرمائے آمین ثم
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

گڈ آفٹر نون
بےشک
خاموش رہنا بھی عبادت ہے
خاموشی نجات کا ذریعہ ہے سے مُراد غلط بولنا اور بھی بہت سی باتیں ہیں ۔۔۔
اللہ پاک ہم سب کو اس سُنّت پے عمل کرنے کی توفیق دے آمین

گڈ آفٹر نون بےشک خاموش رہنا بھی عبادت ہے خاموشی نجات کا ذریعہ ہے سے مُراد غلط بولنا اور بھی بہت سی باتیں ہیں ۔۔۔ اللہ پاک ہم سب کو اس سُنّت پے عمل کرنے کی توفیق دے آمین
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

سبحاناللہ بےشک
اللہ پاک ہے سب جاننے والا دیکھنے والا خبردار کرنے والا ہے
ہم جتنی بھی تعریف کرے اللہ پاک کی وہ کم ہی ہے
صبح بخیر
اسلام علیکم

سبحاناللہ بےشک اللہ پاک ہے سب جاننے والا دیکھنے والا خبردار کرنے والا ہے ہم جتنی بھی تعریف کرے اللہ پاک کی وہ کم ہی ہے صبح بخیر اسلام علیکم
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 💓
گڈ ایوننگ
نہ کرو انتظار معاف کردو اللہ پاک بہت خوش ہو گئے ♥️
اکثر لوگ معاف نہیں کرتے جب بندہ مر جاتا ہے تو اُسکی قبر پر جا کے پھر معاف کرتے ہیں 🌹 اگر اسکو دنیا میں ہی معاف کردو تو کیا ہو جانا تھا تمھارا 💓 دل کو سمجھانے کی بات ہے بس

السلام علیکم 💓 گڈ ایوننگ نہ کرو انتظار معاف کردو اللہ پاک بہت خوش ہو گئے ♥️ اکثر لوگ معاف نہیں کرتے جب بندہ مر جاتا ہے تو اُسکی قبر پر جا کے پھر معاف کرتے ہیں 🌹 اگر اسکو دنیا میں ہی معاف کردو تو کیا ہو جانا تھا تمھارا 💓 دل کو سمجھانے کی بات ہے بس
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

سبحاناللہ ما شاء اللہ بےشک
اللہ پاک ہم سب کو بھی ایسا ذکر کرنے کی توفیق دے آمین اور اپنے عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین
صبح بخیر
السلام علیکم 🌹

سبحاناللہ ما شاء اللہ بےشک اللہ پاک ہم سب کو بھی ایسا ذکر کرنے کی توفیق دے آمین اور اپنے عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین صبح بخیر السلام علیکم 🌹
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

ما شاء اللہ بےشک سبحاناللہ
السلام علیکم
گڈ مارننگ
اللہ پاک ہم سب کو زیادہ سے زیادہ استغفار کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

ما شاء اللہ بےشک سبحاناللہ السلام علیکم گڈ مارننگ اللہ پاک ہم سب کو زیادہ سے زیادہ استغفار کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

سبحاناللہ ما شاء اللہ
چھوٹی سی بات ثواب اجر بہت زیادہ ♥️
اپنے بھائی ماں باپ کی مدد کیا کرو بہت ثواب ملے گا آپکو
گڈ ایوننگ

سبحاناللہ ما شاء اللہ چھوٹی سی بات ثواب اجر بہت زیادہ ♥️ اپنے بھائی ماں باپ کی مدد کیا کرو بہت ثواب ملے گا آپکو گڈ ایوننگ
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

بےشک
نماز اتنی ہی ضروری ہے جتنی آپکو اپنا سانس ضروری ہے ♥️💯 5 وقت کی نماز ادا کرنا ہم سب مسلمانوں پر فرض ہے
اور نماز کو چھوڑنا بہت بڑا گناہ ہے

السلام علیکم ج 🌹

بےشک نماز اتنی ہی ضروری ہے جتنی آپکو اپنا سانس ضروری ہے ♥️💯 5 وقت کی نماز ادا کرنا ہم سب مسلمانوں پر فرض ہے اور نماز کو چھوڑنا بہت بڑا گناہ ہے السلام علیکم ج 🌹
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
بلکل درست فرمایا ہے ضرور ملے گا اجر
اللہ تعالیٰ نے بہت سی نعمتیں ادا کی ہے ہمیں لیکن ہم اللہ کا شکر ادا نہیں کرتے جتنا ہمیں شکر ادا کرنا چاہئے اللہ کا
اللہ کا زیادہ سے زیادہ شکر گزار بنو

السلام علیکم بلکل درست فرمایا ہے ضرور ملے گا اجر اللہ تعالیٰ نے بہت سی نعمتیں ادا کی ہے ہمیں لیکن ہم اللہ کا شکر ادا نہیں کرتے جتنا ہمیں شکر ادا کرنا چاہئے اللہ کا اللہ کا زیادہ سے زیادہ شکر گزار بنو
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

آمین یارب العالمین
🤲🏻💯
اللہ سننے والا دیکھنے والا خبردار کرنے والا ہے بےشک اللہ پاک ہے 💗

آمین یارب العالمین 🤲🏻💯 اللہ سننے والا دیکھنے والا خبردار کرنے والا ہے بےشک اللہ پاک ہے 💗
account_circle
رانا سجاول خان(@Rana27K) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
بےشک دنیا میں دل نہ لگے یہ دل لگانے کی جگہ نہیں ہے ۔۔۔زندگی ایسے گزرے جسے آج آپکا آخری دن ہو اور آپکی ملاقات اللہ پاک سے ہو 💖💖💖
گڈ آفٹر اینڈ ایوننگ

السلام علیکم بےشک دنیا میں دل نہ لگے یہ دل لگانے کی جگہ نہیں ہے ۔۔۔زندگی ایسے گزرے جسے آج آپکا آخری دن ہو اور آپکی ملاقات اللہ پاک سے ہو 💖💖💖 گڈ آفٹر اینڈ ایوننگ
account_circle