Raza M... 🇵🇰(@RazaPakCap) 's Twitter Profileg
Raza M... 🇵🇰

@RazaPakCap

دفاع کی آخری لکیر I.S.I.....
پاکستان نیوی زندہ باد

ID:1141772174

calendar_today02-02-2013 07:29:24

67,6K Tweets

2,5K Followers

2,4K Following

Guriya ikram(@ReenaIkram) 's Twitter Profile Photo

وحشتیں بکھری پڑی ہیں جس طرف بھی جاؤں مَیں
گھوم پھر آیا ہُوں اپنا شہر تیرا گاؤں مَیں

کس کو راس آیا ہے اتنی دیر تک کا جاگنا
وہ جو مل جائے تو اُس کو بھی یہی سمجھاؤں میں

شب بخیر

account_circle
Annie(@IKMS1953) 's Twitter Profile Photo

میری اس Guriya ikram گریب اور مسکین بہنا کے چھ ہزار فالورز پورا کردے 😕😕

account_circle
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ(@M_Ar37) 's Twitter Profile Photo

🌿﷽ 🌿

🌺ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌺

*دُرُودِ پاک کی فضیلت💕💕

فرمانِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے:

*جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجا کرو،

🌿﷽ 🌿 🌺ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌺 *دُرُودِ پاک کی فضیلت💕💕 فرمانِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے: *جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجا کرو،
account_circle
Raza M... 🇵🇰(@RazaPakCap) 's Twitter Profile Photo

اے جنت تجھ میں حور و قصور رہتے ہیں۔ 
میں نے مانا کہ ضرور رہتے ہیں۔ 
پر مرے دل کا طواف کر جنت۔
میرے دل میں حضور ﷺ رہتے ہیں۔ 

کروڑوں درود وسلام آخری نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 🌺

اے جنت تجھ میں حور و قصور رہتے ہیں۔  میں نے مانا کہ ضرور رہتے ہیں۔  پر مرے دل کا طواف کر جنت۔ میرے دل میں حضور ﷺ رہتے ہیں۔  کروڑوں درود وسلام آخری نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 🌺 #قومى_زبان
account_circle
No way ᵀᴼᴵᴷ!(@janii_afr) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
اےرب کائنات* ہمیں وہ رزق عطا فرماجس میں برکت ھو اورھمارےہرکام کی ابتدا اپنی رضا سےاور خاتمہ اپنی خوشنودی پر فرما
*اےالله پاک* اپنی رحمت سے سبکی زندگی خوشیوں سے بھردے
آمین یارب العالمین🤲

ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ اےرب کائنات* ہمیں وہ رزق عطا فرماجس میں برکت ھو اورھمارےہرکام کی ابتدا اپنی رضا سےاور خاتمہ اپنی خوشنودی پر فرما *اےالله پاک* اپنی رحمت سے سبکی زندگی خوشیوں سے بھردے آمین یارب العالمین🤲
account_circle
Raza M... 🇵🇰(@RazaPakCap) 's Twitter Profile Photo

اے جنت تجھ میں حور و قصور رہتے ہیں۔ 
میں نے مانا کہ ضرور رہتے ہیں۔ 
پر مرے دل کا طواف کر جنت۔
میرے دل میں حضور ﷺ رہتے ہیں۔ 

کروڑوں درود وسلام آخری نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 🌺

اے جنت تجھ میں حور و قصور رہتے ہیں۔  میں نے مانا کہ ضرور رہتے ہیں۔  پر مرے دل کا طواف کر جنت۔ میرے دل میں حضور ﷺ رہتے ہیں۔  کروڑوں درود وسلام آخری نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 🌺 #قومى_زبان
account_circle
prEeShY PTI 👀🦋♥️🦋(@Khan_s_warrior2) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💓
صبح بخیر پاکستان 🌸
جمعہ مبارک ♥️

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💓 صبح بخیر پاکستان 🌸 جمعہ مبارک ♥️
account_circle
میمونہ وڑائچ(@Mwrh262) 's Twitter Profile Photo

لوگ محرومِ بصارت ہیں تیری بستی کے __
اور ہم خواب ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں✨

Guriya ikram ⭐⭐⭐ My girl 🎊😍

account_circle
𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐇𝐚𝐢𝐫𝐞𝐝(@DKH013) 's Twitter Profile Photo

ہم نے بھی کب کی چھوڑ دی مَنزل کی جُستجو
یُوں بھی ہمارے پاؤں میں رستہ نہیں رہا

ہم نے بھی کب کی چھوڑ دی مَنزل کی جُستجو یُوں بھی ہمارے پاؤں میں رستہ نہیں رہا
account_circle
Sana(@Sana_Virk12) 's Twitter Profile Photo

چاند کی چاندنی میں تیرے گاؤں کی
کسی پگڈنڈی پر تیرے پہلو میں بیٹھے
ڈھیروں باتیں کرتے ہوئے اس چاندنی کو اپنی روح میں اتارنا چاہتی ہوں
ایسی کئی ان کہی خواہشیں ہیں
جو کبھی پوری تو نہیں ہونگی
مگر انہیں سوچ کر جو سکون ملتا ھے
وہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی
❤️🥰
🖤💜

چاند کی چاندنی میں تیرے گاؤں کی کسی پگڈنڈی پر تیرے پہلو میں بیٹھے ڈھیروں باتیں کرتے ہوئے اس چاندنی کو اپنی روح میں اتارنا چاہتی ہوں ایسی کئی ان کہی خواہشیں ہیں جو کبھی پوری تو نہیں ہونگی مگر انہیں سوچ کر جو سکون ملتا ھے وہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی ❤️🥰 #Sana🖤💜
account_circle
سعدیہ ملک(@sadiamalik778) 's Twitter Profile Photo


🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

درود شریف روحانیت کی طرف بہترین راستہ ہے کون ہے جو درود شریف سے اپنی مراد کو نہیں پہنچا۔جس کی تکلیف دور نہیں ہوئی، مجھے لگتا ہے،درود شریف اس امت محمدیﷺ کا روحانی وجود ہے

sadiamalik778@
1

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف روحانیت کی طرف بہترین راستہ ہے کون ہے جو درود شریف سے اپنی مراد کو نہیں پہنچا۔جس کی تکلیف دور نہیں ہوئی، مجھے لگتا ہے،درود شریف اس امت محمدیﷺ کا روحانی وجود ہے #سرمایہ_زیست sadiamalik778@ 1
account_circle
Ayesha Hareem💙(@AyeshHaree31864) 's Twitter Profile Photo

وہ دل ہے دل ''''
کہ جس میں ہو آپ ﷺ کی الفت

وہ سر ھے سر ''''
جو ہو جاۓ نظرانہ ء محمد ﷺ💙


وہ دل ہے دل '''' کہ جس میں ہو آپ ﷺ کی الفت وہ سر ھے سر '''' جو ہو جاۓ نظرانہ ء محمد ﷺ💙 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
account_circle
عمران میرا جنون 🇵🇰(@samijan_1) 's Twitter Profile Photo

*اتنی پیاری تو حلیمہ سلطان بھی نہیں😆🙊*

*جتنی پیاری ٹویٹر ایکس کی ایک لڑکی ہے🙈♥️*
x.com/samijan_1/stat…

*اتنی پیاری تو حلیمہ سلطان بھی نہیں😆🙊* *جتنی پیاری ٹویٹر ایکس کی ایک لڑکی ہے🙈♥️* x.com/samijan_1/stat… #KochamSportGramMądrze
account_circle
عائزے_رومان(@myself_pagli) 's Twitter Profile Photo

اشکِ غم دیدۂ ِ پُرنم سے سنبھالے نہ گئے
یہ وہ بچے ہیں جو ریاست سے پالے نہ گئے

اشکِ غم دیدۂ ِ پُرنم سے سنبھالے نہ گئے یہ وہ بچے ہیں جو ریاست سے پالے نہ گئے
account_circle
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞(@Neeli57) 's Twitter Profile Photo

ہم نے سانحہ کربلا نہیں دیکھا مگرسانحہ فلسطین دیکھ رہے ہیں وہی بے حسی وہی بے وفائی

ہم نے سانحہ کربلا نہیں دیکھا مگرسانحہ فلسطین دیکھ رہے ہیں وہی بے حسی وہی بے وفائی #RafafOnFıre
account_circle
ijaz khan(@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

x.com/ijazk90/status…

جدا ہے تیرا سلیقہ ہے تیرا ڈھنگ الگ
لگے ہے سارے مناظر میں تیرا رنگ الگ

رواں تھا گرم لہو آہنی پرندوں میں
چھڑی تھی امن پسندوں میں سرد جنگ الگ

نئی دشاؤں سے مسموم آندھیاں اٹھیں
تو آسماں بھی بدلنے لگا تھا رنگ الگ

x.com/ijazk90/status… جدا ہے تیرا سلیقہ ہے تیرا ڈھنگ الگ لگے ہے سارے مناظر میں تیرا رنگ الگ رواں تھا گرم لہو آہنی پرندوں میں چھڑی تھی امن پسندوں میں سرد جنگ الگ نئی دشاؤں سے مسموم آندھیاں اٹھیں تو آسماں بھی بدلنے لگا تھا رنگ الگ
account_circle
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ(@Azizazjan) 's Twitter Profile Photo


السلام علیکم!
جمعہ کے دن کی یاد دہانی
اے خطاؤں کو معاف فرمانے والے رب...!ھم سب پر رحم وکرم فرما،
رزق میں برکت عطاء فرما،بیماروں کو شفاء عطاء فرما، تمام آفتوں اور مصیبتوں سےحفاظت فرما، اور ھمیں اپنے شکرگزار بندوں میں شامل فرما 'آمیـــــــــــــن'

#داستان_دل السلام علیکم! جمعہ کے دن کی یاد دہانی اے خطاؤں کو معاف فرمانے والے رب...!ھم سب پر رحم وکرم فرما، رزق میں برکت عطاء فرما،بیماروں کو شفاء عطاء فرما، تمام آفتوں اور مصیبتوں سےحفاظت فرما، اور ھمیں اپنے شکرگزار بندوں میں شامل فرما 'آمیـــــــــــــن'
account_circle
Samina(@akb6244) 's Twitter Profile Photo

🌷السلـام علـیـــکم ورحـمــــتہ اللہ وبـرکـاتہ🌷

🌷✨صَـــبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــيــــر✨🌷

اللَّهُـمَّ ᷂صَلِّ ᷂وَسَلِّمْ ᷂وَبَارِك ᷂على ᷂نَبِيِّنَا ᷂مُحمَّدﷺ♥️🤲🤲


🌷السلـام علـیـــکم ورحـمــــتہ اللہ وبـرکـاتہ🌷 🌷✨صَـــبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــيــــر✨🌷 اللَّهُـمَّ ᷂صَلِّ ᷂وَسَلِّمْ ᷂وَبَارِك ᷂على ᷂نَبِيِّنَا ᷂مُحمَّدﷺ♥️🤲🤲 #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی #قومى_زبان
account_circle
جیاء🇵🇰(@PakiJiya) 's Twitter Profile Photo

آ ج برسوں بعد وہ ملی اور جاتے جاتے پھر پیار جتلا گئی کہندی وڈا مُنڈا بلکل تیری طرح فراڈیا اے

اے ہندیاں سچیاں محبتاں 😍😁😁😁🙈🙈

آ ج برسوں بعد وہ ملی اور جاتے جاتے پھر پیار جتلا گئی کہندی وڈا مُنڈا بلکل تیری طرح فراڈیا اے اے ہندیاں سچیاں محبتاں 😍😁😁😁🙈🙈
account_circle