💕 زویــــا مغل 💕(@__Mein_) 's Twitter Profile Photo

میں شطرنج نہیں کھیلتی کیونکہ

دشمن کی میرے سامنے بیٹھنے

کی اوقات نہیں اور دوستوں کے

ساتھ میں چال نہیں چلتی ۔۔😉😎

✌️~~

میں شطرنج نہیں کھیلتی کیونکہ

 دشمن کی میرے سامنے بیٹھنے

 کی اوقات نہیں اور دوستوں کے

ساتھ میں چال نہیں چلتی ۔۔😉😎

✌️~~
#سرمایہ_زیست 
#TLP_Promotion
account_circle
💕 زویــــا مغل 💕(@__Mein_) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان میں خوبی اور خامی دونوں ہوتی ہے،بس فرق اتنا ہے تراشنے والے کو خوبی اور تلاش کرنے والے کو خامي نظر آتی ہے۔🥀💯

Naeem Rizvi(@naeem_rizvi786) 's Twitter Profile Photo

ابو صالح سے روایت ہے کہ میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین طرح کے لوگ وہ ہوں گے جن کی طرف قیامت کے دن اللہ (واحدہ لاشریک) نظر بھی نہیں اٹھائیں گے اور نہ انہیں پاک کریں گے،
1

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات 

سعدیہ ملک(@sadiamalik778) 's Twitter Profile Photo

🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

اذا تکفی ھمک و یغفرلک ذنبک
آپ درود شریف کی کثرت اپناؤ گے تو آپ کی ساری فکروں کا حل نکل آئے گا آپ کے سب غم، مسائل اور آپ کی مصیبتیں دور ہو جائیں گی اور آپ کے سب گناہ معاف فرما دئیے جائیں گے

sadiamalik778@
1

﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت 
اذا تکفی ھمک و یغفرلک ذنبک 
آپ درود شریف کی کثرت اپناؤ گے تو آپ کی ساری فکروں کا حل نکل آئے گا آپ کے سب غم، مسائل اور آپ کی مصیبتیں دور ہو جائیں گی اور آپ کے سب گناہ معاف فرما دئیے جائیں گے
#سرمایہ_زیست 
sadiamalik778@
1
account_circle
💞 Sh@mail Tarar 💞(@s_r_t_171) 's Twitter Profile Photo

🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

اذا تکفی ھمک و یغفرلک ذنبک
آپ درود شریف کی کثرت اپناؤ گے تو آپ کی ساری فکروں کا حل نکل آئے گا آپ کے سب غم، مسائل اور آپ کی مصیبتیں دور ہو جائیں گی اور آپ کے سب گناہ معاف فرما دئیے جائیں گے

💞 Sh@mail Tarar 💞

account_circle
💕 زویــــا مغل 💕(@__Mein_) 's Twitter Profile Photo

آستینوں میں چھپا کر سانپ بھی لائے تھے لوگ
شہر کی اس بھیڑ میں کچھ لوگ بازی گر بھی تھے

آستینوں میں چھپا کر سانپ بھی لائے تھے لوگ
شہر کی اس بھیڑ میں کچھ لوگ بازی گر بھی تھے
#سرمایہ_زیست
account_circle
شعیب محمد خلیل(@shoaibkhalil580) 's Twitter Profile Photo

🌹اپنی ہر صبح کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کریں • ثواب کی نیت سے سنیں, جزاک اللّٰه 🤍_

account_circle
💕 زویــــا مغل 💕(@__Mein_) 's Twitter Profile Photo

﷽!

وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞
اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے.
بیشک!
✨❤️
۔

#NO_CONCERTS_IN_UNIVERSITIES
account_circle
حسیب چوہدری(@its_1211) 's Twitter Profile Photo

Sardar Atif gujar سردار صاحب یہ جو فتوے دینے بیٹھ جاتے ہیں ان کا منہ نہیں بند کیا جاسکتا ان کو کسی کا پتہ ہے نہیں جو دل کرتا بول دیتے ہیں

account_circle
💞 Sh@mail Tarar 💞(@s_r_t_171) 's Twitter Profile Photo

ان کے انداز کرم 👀❤️
تجھے کس نے کہا کہ انجان بن کے آیا کر ___❣️*
*میرے دل کے آئینے میں مہمان بن کے آیا کر___😊*
*اک تجھے ہی تو بخشی ہے دل کی حکومت شہزادہ جانم___🫶*
*یہ تیری سلطنت ہے توسلطان بن کے آیا کر____❤*

account_circle
Diya Malick(@diya7760) 's Twitter Profile Photo

سورۃ الاعراف
تشریح
آیت 144
(اللہ واحدہ لاشریک نے) فرمایا اے موسیٰ علیہ السلام میں نے اپنے پیغام دے کر اور آپ سے ہم کلام ہو کرآپ کو دوسرے لوگوں پر فوقیت بخشی ہے۔ لہذا میں نے جو کچھ آپ کو دیا ہے ، اسے لے لیں اور ایک شکر گزار شخص بن جائیں۔
1

#القرآن_ترجمہ_وتشریح 
#سرمایہ_زیست
سورۃ الاعراف
تشریح
آیت 144
(اللہ واحدہ لاشریک نے) فرمایا اے موسیٰ علیہ السلام  میں نے اپنے پیغام دے کر اور آپ سے ہم کلام ہو کرآپ کو دوسرے لوگوں پر فوقیت بخشی ہے۔ لہذا میں نے جو کچھ آپ کو دیا ہے ، اسے لے لیں اور ایک شکر گزار شخص بن جائیں۔
1
account_circle
Naeem Rizvi(@naeem_rizvi786) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ اللہ کا نام استعمال کر کے اور جھوٹی قسمیں کھا کر دنیا کا تھوڑا سا مال مول لیتے ہیں“ آخر تک۔

البخاری 2358
اعوان
5

account_circle
Naeem Rizvi(@naeem_rizvi786) 's Twitter Profile Photo

تو وہ راضی رہے ورنہ خفا ہو جائے۔ تیسرے وہ شخص جو اپنا ( بیچنے کا ) سامان عصر کے بعد لے کر کھڑا ہوا اور کہنے لگا کہ اس اللہ کی قسم جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، مجھے اس سامان کی قیمت اتنی اتنی مل رہی تھی،
3

account_circle
Naeem Rizvi(@naeem_rizvi786) 's Twitter Profile Photo

اس پر ایک شخص نے اسے سچ سمجھا ( اور اس کی بتائی ہوئی قیمت پر اس سامان کو خرید لیا ) پھر آپﷺ نے اس آیت کی تلاوت کی «إن الذين يشترون بعهد الله وأيمانهم ثمنا قليلا» ”
4

بلکہ ان کے لیے درد ناک عذاب ہو گا۔ ایک وہ شخص جس کے پاس راستے میں ضرورت سے زیادہ پانی ہو اور اس نے کسی مسافر کو اس کے استعمال سے روک دیا۔ دوسرا وہ شخص جو کسی حاکم سے بیعت صرف دنیا کے لیے کرے کہ اگر وہ حاکم اسے کچھ دے
2

account_circle
✿🤍 ⃝ K🐾(@Km__4k) 's Twitter Profile Photo

سورۃ الاعراف
آیت 143
اور جب موسیٰ علیہ السلام ہمارے مقررہ وقت پر پہنچے اور(واحدہ لاشریک) رب ان سے ہم کلام ہوے تو وہ کہنے لگے : میرے پروردگار ! مجھے دیدار کرا دیجیے کہ میں آپ کو دیکھ لوں ۔ فرمایا : تم مجھے ہرگز نہیں دیکھ سکو گے ،

#القرآن_ترجمہ_وتشریح
 #سرمایہ_زیست
سورۃ الاعراف
آیت 143
اور جب موسیٰ علیہ السلام ہمارے مقررہ وقت پر پہنچے اور(واحدہ لاشریک) رب ان سے ہم کلام ہوے تو وہ کہنے لگے : میرے پروردگار ! مجھے دیدار کرا دیجیے کہ میں آپ کو دیکھ لوں ۔ فرمایا : تم مجھے ہرگز نہیں دیکھ سکو گے ،
account_circle
💞 Sh@mail Tarar 💞(@s_r_t_171) 's Twitter Profile Photo

جبر کے اندھیروں میں زندگی گزاری ہے🔥
اب سحر جو آئے گی وہ سحر ہماری ہے💯
انشاء اللہ ✌️