Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profileg
Rehana Dar

@RehanaImtiazDar

PTI, Candidate NA-71 & PP-46, Sialkot.
Mother of Umar Dar & Usman Dar

ID:1739687917587775488

calendar_today26-12-2023 16:42:30

545 Tweets

103,6K Followers

17 Following

Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے عوام کے حقیقی لیڈر عمران خان کی بھونڈے کیسز میں گرفتاری کو کئی ماہ گزر چکے ہیں۔ میرا پوری قوم کے توسط سے حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ عمران خان پر بنائے گئے بھونڈے مقدمات کو ختم کر کے انھیں فی الفور رہا کیا جائے۔

پاکستان کے عوام کے حقیقی لیڈر عمران خان کی بھونڈے کیسز میں گرفتاری کو کئی ماہ گزر چکے ہیں۔ میرا پوری قوم کے توسط سے حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ عمران خان پر بنائے گئے بھونڈے مقدمات کو ختم کر کے انھیں فی الفور رہا کیا جائے۔ #ReleaseOurKaptaan
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

سحر کا سورج گواہی دے گا کہ جب اندھیروں کی کوک سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے کہ سب مسیحا مر چکے ہیں تو تم کھڑے تھے۔

اس ویڈیو میں کہے جانے والا ایک ایک لفظ کروڑوں پاکستانیوں کے عظیم لیڈر جناب عمران خان کے نام۔

انشااللہ ایک دن پورا پاکستان گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے…

account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

الیکشن میں دھاندلے کی شکل میں کی گئی ناانصافی کو چیلنج کیے ہوئے 76 دن گزر گئے!

الیکشن میں دھاندلے کی شکل میں کی گئی ناانصافی کو چیلنج کیے ہوئے 76 دن گزر گئے! #ReleaseOurKaptaan
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

میں اہل سیالکوٹ کا دِل سے شکریہ ادا کرتی ہوں جو ہر بار کی طرح اس بار بھی میری کال پر اپنے لیڈر عمران خان کے لئے نکلے۔ جعلی حکومت کے پھیلائے خوف کے سائے میں کارکنان کا باہر نکلنا اس بات کا ثبوت ہے کہ تمہارا ڈر ختم ہو چکا ہے۔ اب واپسی کا کوئی راستہ نہیں ۔ اپنا حق لئے بغیر نہ خاموشی…

account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

فارم 45 کے مطابق ملک اور قوم کے وزیراعظم عمران خان کی جھوٹے مقدمات میں گرفتاری اور الیکشن چوری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی کال پر جناح ہاؤس سیالکوٹ سے ڈرماں والا چوک تک احتجاجی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے۔
انشاءاللہ فارم 47 کی جعلی حکومت سے اپنا مینڈیٹ واپس ملنے…

account_circle
PTI Punjab(@PTIPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ
عمران خان صاحب کی کال پر سیالکوٹ میں پر امن احتجاجی مظاہرہ جس کی قیادت ریحانہ ڈار صاحبہ سمیت باقی پارٹی رہنماؤں نے کی

account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے سیالکوٹ کے تمام بیٹے، بیٹیوں، بھائیوں اور بہنوں کو دعوت دیتی ہوں کہ آپ نے اپنا حق لینے کے لیے اپنے گھروں سے نکلنا ہے، میں آج دوپہر 3:00 بجے آپ کی منتظر رہوں گی۔
پُرامن احتجاج ہم سب کا حق ہے جو کہ آپ کے دیے ہوئے مینڈیٹ کو چھیننے کے خلاف کرنا ہوگا۔

آج دوپہر 3:00 بجے،…

میں اپنے سیالکوٹ کے تمام بیٹے، بیٹیوں، بھائیوں اور بہنوں کو دعوت دیتی ہوں کہ آپ نے اپنا حق لینے کے لیے اپنے گھروں سے نکلنا ہے، میں آج دوپہر 3:00 بجے آپ کی منتظر رہوں گی۔ پُرامن احتجاج ہم سب کا حق ہے جو کہ آپ کے دیے ہوئے مینڈیٹ کو چھیننے کے خلاف کرنا ہوگا۔ آج دوپہر 3:00 بجے،…
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

انصاف، انسانیت اور خودداری کے نظریے پر چلنے اور ڈٹے رہنے کے 28 سال، حق اور باطل کی جنگ کے درمیان فرق کرنے اور مسلسل جدوجہد کے 28 سال۔
دعا ہے قوم کے لیڈر عمران خان کی سالہا سال کی جدوجہد اور قربانی رنگ لائے اور قوم و ملک جلد حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوتے دیکھیں، آمین!…

انصاف، انسانیت اور خودداری کے نظریے پر چلنے اور ڈٹے رہنے کے 28 سال، حق اور باطل کی جنگ کے درمیان فرق کرنے اور مسلسل جدوجہد کے 28 سال۔ دعا ہے قوم کے لیڈر عمران خان کی سالہا سال کی جدوجہد اور قربانی رنگ لائے اور قوم و ملک جلد حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوتے دیکھیں، آمین!…
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ نامنظور!

عوامی فیصلے کی توہین کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر پُرامن احتجاج، 26 اپریل بروز جمعہ، دوپہر 3:00 بجے، جناح ہاؤس تا ڈرماں والا چوک, سیالکوٹ۔

عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ نامنظور! عوامی فیصلے کی توہین کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر پُرامن احتجاج، 26 اپریل بروز جمعہ، دوپہر 3:00 بجے، جناح ہاؤس تا ڈرماں والا چوک, سیالکوٹ۔ #28YearsOfStruggle #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

آج ملک بھر میں عوامی مینڈیٹ کی چوری کا 75واں دن ہے۔ عوام کی قسمت کے فیصلے وہ لوگ کر رہے ہیں جنہیں عوام یکسر مسترد کر چکے ہیں۔ یہ ہمارے ساتھ بھی نہ انصافی ہے اور کروڑوں ووٹرز کے ساتھ بھی۔

آج سے 28 سال قبل قوم کے حقیقی لیڈر عمران خان نے اپنے ملک کی خاطر ڈھیروں قربانیاں دے کر انصاف، انسانیت، خودداری کے جس نظریہ پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی الحمداللہ آج تک وہ خود اس نظریہ پر ثابت قدمی سے کھڑا ہے۔
کوئی جیل، کوئی قربانی اسے اپنے نظریے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں…

آج سے 28 سال قبل قوم کے حقیقی لیڈر عمران خان نے اپنے ملک کی خاطر ڈھیروں قربانیاں دے کر انصاف، انسانیت، خودداری کے جس نظریہ پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی الحمداللہ آج تک وہ خود اس نظریہ پر ثابت قدمی سے کھڑا ہے۔ کوئی جیل، کوئی قربانی اسے اپنے نظریے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں…
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

پکے کا ڈاکو!
جو ہر الیکشن میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالتا ہے۔
2018 میں بھی سیالکوٹ کے عظیم اور باشعور لوگوں نے اپنا مینڈیٹ اپنے لیڈر عمران خان کے نام کیا اور 2023 میں بھی ہر پولنگ اسٹیشنز پر عمران خان کے انتخابی نشان پر ٹھپے لگائے اور تاریخ رقم کی۔
لیکن افسوس فارم 47 کی پیداوار…

پکے کا ڈاکو! جو ہر الیکشن میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالتا ہے۔ 2018 میں بھی سیالکوٹ کے عظیم اور باشعور لوگوں نے اپنا مینڈیٹ اپنے لیڈر عمران خان کے نام کیا اور 2023 میں بھی ہر پولنگ اسٹیشنز پر عمران خان کے انتخابی نشان پر ٹھپے لگائے اور تاریخ رقم کی۔ لیکن افسوس فارم 47 کی پیداوار…
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

74 دن تک بھی الیکشن کمیشن میں دھاندلی کے خلاف دی ہوئی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں۔ اب تک فارم 45 کے مطابق 50 ہزار کی برتری سے عوام کا حقیقی مینڈیٹ حاصل کر کے منتخب ہونے والی ایم این اے کو ووٹ چور، جعلساز اور فارم 47 کے ذریعے بننے والے نقلی ایم این اے خواجہ آصف کے خلاف انصاف…

عمران خان کا جرم صرف اتنا ہے کہ اس نے وطن کی مٹی سے محبت کی، ہمیشہ آئین، قانون، خودداری اور جمہوریت کی بالادستی کی بات کی.

عمران خان کا جرم صرف اتنا ہے کہ اس نے وطن کی مٹی سے محبت کی، ہمیشہ آئین، قانون، خودداری اور جمہوریت کی بالادستی کی بات کی. #PakistanUnderFascism
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

مینڈیٹ چوری اور ناانصافی کے 73دن اور فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج کی منتظر عوام۔
یہ ہے ہمارے ملک کا نظام عدل کہ عوام کے آئینی حق پر ڈاکہ ڈالا گیا اور عوام 73 دنوں سے انصاف ہونے کا انتظار کررہی ہے.

مینڈیٹ چوری اور ناانصافی کے 73دن اور فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج کی منتظر عوام۔ یہ ہے ہمارے ملک کا نظام عدل کہ عوام کے آئینی حق پر ڈاکہ ڈالا گیا اور عوام 73 دنوں سے انصاف ہونے کا انتظار کررہی ہے.
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کی صحت سے متعلق بنی گالہ سے تشویشناک اطلاعات موصول ہو رہی ہیں، رات گئے ایمبولینس کی آمد پریشان کُن خبر ہے۔ میرا مطالبہ ہے کہ بشری بی بی کو فوری ہسپتال منتقل کر کے مکمل طبی معائنہ کروایا جائے۔ ایک جھوٹے اور انتائی بیہودہ مقدمے میں عورت کی ناجائز گرفتاری قبیح ترین عمل…

account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

عوام کا فیصلہ وہی ہے جو 8 فروری کو آیا تھا، جو جماعت عام انتخابات میں سینکڑوں نشستوں میں سے صرف 17 سیٹوں پر جیت سکی وہ ضمنی انتخابات میں 21 نشستوں پر 11 سیٹیں جیتنے کا مضحکہ خیز دعوی کر رہی ہے۔ ہم آئین اور قانون کے مطابق اپنا چھینا گیا مینڈیٹ واپس لینے کیلئے فیصلہ کُن تحریک کی…

account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

انصاف کے نظام کی نفی کے مسلسل 72دن!
عوام کے دیے گئے حقیقی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا ضمیر کب جاگے گا؟

انصاف کے نظام کی نفی کے مسلسل 72دن! عوام کے دیے گئے حقیقی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا ضمیر کب جاگے گا؟ #MandateThieves
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف ایک عورت سے ہار گیا لیکن ماننے کو تیار نہیں۔ مرد بنو شکست تسلیم کرو۔ لطیف کھوسہ خواجہ آصف کو شرم دلاتے ہوئے ۔ کیا خواجہ آصف شرم کرے گا؟ غیرت کھائے گا؟ یاں مشکل لگتا ہے؟

account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

مجھے فخر ہے کہ ہمارے خاندان نے جو تکلیفیں سہیں وہ پاکستان میں ایک بڑے مقصد کیلئے تھیں۔ میں اور میرا خاندان ہزار بار تیار ہیں ایسی قربانیوں کیلئے لیکن عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کو تیار نہیں۔ سچا لیڈر بس وہی ہے

account_circle