🇵🇰 Rizwana Rizwi 🇵🇰(@RizwanaRiz6695) 's Twitter Profile Photo

*🕋🤲 یــــا اللہ🤲 🕋*

*جـتـنے بـھـی* *تـیـرے بـنـدے بـیـمار ہے* *گـھـروں مـیـں ہـسـپـتـال*
*مــیـں ان کـو صـحـت کـامـلـہ عـاجـلہ عــطـا فــرمـا*
*آمـــیــن*🤲

❂▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

account_circle
🇵🇰 Rizwana Rizwi 🇵🇰(@RizwanaRiz6695) 's Twitter Profile Photo

راہ حق پر چلنے والوں کا شہادت سے بڑا قریبی رشتہ ہے درحقیقت یہی کامیاب دائمی زندگی ہے ☝️

account_circle
🇵🇰 Rizwana Rizwi 🇵🇰(@RizwanaRiz6695) 's Twitter Profile Photo

😭🖤😭 *ایران کے شہر تبریز میں جنازے میں شریک عوامی جمع غفیر۔۔*

🤲🏻 *التماس سورہ فاتحہ۔۔*

account_circle
🇵🇰 Rizwana Rizwi 🇵🇰(@RizwanaRiz6695) 's Twitter Profile Photo

ایران کے آٹھویں صدر ۔
آٹھویں امام کے خادم ۔
آٹھویں امام کی ولادت والے دن صدر بنے
آٹھویں امام کی ولادت والے دن شہید ہوئے 😭
عشق امام رضا

*عزت بھی ملے گی دولت بھی ملے گی*
*ماں کی خدمت کرو جنت بھی ملے گی*

*_____✓🪶❤‍🩹🥀🕊️*

لـومـڑی کـی خــرگـوش سـے دوستـی اس وقـت خـتم ہوجـاتی ہـے جـب اسـے بـھـوک لـگـتـی ہــے.....!!

*زندگی اور استاد بہت کچھ سکھاتے ہیں فرق صرف اتنا ہی ہے استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے*!!

*امام علی علیہ السلام نے فرمایا🩵:*

*تم آخرت کے لیے پیدا کیے گئے ہو پس اس میں بلند مقام حاصل کرنے کے لیے عمل صالح کرو...*

غررالحکم381

🌸 اللہ کی نعمت

🔷 امام عـلى عليه السلام:

إِنَّ حَوائِجَ النّاسِ إِلَيْكُمْ نِعْمَةٌ مِنَ اللّهِ عَلَيكُمْ فَاغْتَنِمُوها.

*📜 لوگوں کا تم سے مدد طلب کرنا خدا کی جانب سے تمہارے لئے ایک نعمت ہیں، لہذا اس کو غنیمت سمجھو۔*

📚 غررالحكم ج2 ص537

RTEUrdu دبئی میں طوفانی بارش کے بعد بھگوان صاحب دبئی کی گلیوں میں غوطے کھاتے ہوئے 🦵

@RTEUrdu دبئی میں طوفانی بارش کے بعد بھگوان صاحب دبئی کی گلیوں میں غوطے کھاتے ہوئے 🦵
account_circle