Dr. N✨️(@Roshi880) 's Twitter Profileg
Dr. N✨️

@Roshi880

لوح جہاں پہ حرف مکرر نہیں ہوں میں!!

ID:1180407423988830208

calendar_today05-10-2019 09:01:00

22,9K Tweets

4,4K Followers

587 Following

Dr. N✨️(@Roshi880) 's Twitter Profile Photo

اپنے لہو کی تال پہ خواہش کے مور کو،
اے دشتِ احتیاط! کبھی ناچنے تو دے!
سودا ہے عمر بھر کا کوئی کھیل تو نہیں،
اے چشمِ یار! مجھ کو ذرا سوچنے تو دے!!

account_circle
Ehsan Leghari(@EhsanLeghari4) 's Twitter Profile Photo

Dr. N✨️ ڊاڪٽر صاحبہ گُڊ آ!

آڱریون بہ ڌڙڪن ٿیون
تن جي نبض بہ ڏسبي آ
دل-ٻڌڻي (stethoscope) جو ڇلو ٺاھي
آڱرین ۾ پائبو آ!

account_circle
Dr. N✨️(@Roshi880) 's Twitter Profile Photo

جدید سائنسی اور فلسفیانہ تعلیم کو فروغ دینا قدرے آسان ہے۔ لیکن مصیبت یہ ہے کہ ریاست اِس معاملے میں بھی کمزوری دکھاتی ہے اور نصاب کو یوں تشکیل دیتی ہے کہ اسکولوں اور کالجوں سے تنقیدی شعور سے عاری بچے پیدا ہو کر نکلتے ہیں،

account_circle
Dr. N✨️(@Roshi880) 's Twitter Profile Photo

کچھ آج شام ہی سے ہے دل بھی بجھا بجھا
کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو !

account_circle
Dr. N✨️(@Roshi880) 's Twitter Profile Photo

اڃان تائين رمضان جو شيڊيول ٿو هلي۔ سمهڻ جاڳڻ جا حساب ڪتاب ئي نرالا لڳا پيا هن ۔۔۔

account_circle
Mazhar Dhariwal(@Mazhar_Dhariwal) 's Twitter Profile Photo

زوالِ عمر میں کعبے کی آرزو کیسی
عقیل رات گئے کیا کسی کے گھر جانا

سید عقیل شاہ

account_circle
Nazrana Yousufzai(@Nazranausufzai) 's Twitter Profile Photo

I am sick of celebrities esp women celebrities talking about feminism without any knowledge and respect for those who have put their lives at risk to get us where we are.

✔️ Feminists do get married but don’t judge women for choosing not to.

✔️ Feminis do have kids but…

account_circle
Dr. N✨️(@Roshi880) 's Twitter Profile Photo

تم ان کے وعدہ کا ذکر ان سے کیوں کرو غالبؔ
یہ کیا کہ تم کہو اور وہ کہیں کہ یاد نہیں! نوٽ- ٻار غالب جو شعر ٽوئٽ نہ ٿا ڪری سگھن ۔۔۔ صحت لاء ھاڃيڪارڪ آ

account_circle
Dr. N✨️(@Roshi880) 's Twitter Profile Photo

اوهان جي سڀ کان وڏي خوشنصيبي اها آھي ته ھیری پوٽر جي ليکڪ JK Rowling جهڙي Billionaire جي محبت بڻجي وڃو ۔۔۔

account_circle
Fayaz Hussain(@FayyazAbro) 's Twitter Profile Photo

اگر کبھی تمہیں میری یاد آئے تو
تم مجھے تحفے میں دس کروڑ ،
اور یورپ کا پاسپورٹ دینا 💕

account_circle
RiazS Ujjan(@RiazUjjan72) 's Twitter Profile Photo

اگر کبھی تمہیں میری یاد آئے تو
تم مجھے تحفے میں چار ارب کی چوتھائی دینا،
💕

account_circle
Seema Shaikh(@seema7766) 's Twitter Profile Photo

Dr. N✨️ اس کی گاڑی بھی کیا ہے
ہم جیسے مڈل کلاس بھی رکھ
سکتے ہیں اور عریب ملک کے بادشاہ
دنیا کی مہنگی ترین سواریوں
میں گھومتے ہیں

account_circle
Dr. N✨️(@Roshi880) 's Twitter Profile Photo

پچھلے جنم میں ضرور کوئی نیم حکیم خطرہء جان رہی ھوگی، نبض پکڑتے ہی پتہ چل گیا کہ پریگنینسی ھے ۔۔۔😄

account_circle
Dr. N✨️(@Roshi880) 's Twitter Profile Photo

ایک زمانے تک دنیا کے تین چوتھائی ملکوں پہ حکومت کرنے والے گریٹ برطانیہ کا حاضر سروس وزیراعظم اپنی گاڑی میں خود پیٹرول ڈالتے ہوئے !

ایک زمانے تک دنیا کے تین چوتھائی ملکوں پہ حکومت کرنے والے گریٹ برطانیہ کا حاضر سروس وزیراعظم اپنی گاڑی میں خود پیٹرول ڈالتے ہوئے !
account_circle