RPO Rawalpindi(@Rporwp) 's Twitter Profileg
RPO Rawalpindi

@Rporwp

Official Twitter account of Regional Police officer Rawalpindi Region, For emergencies please dial 15.

https://t.co/THtpm7FZo3

ID:1158594838352269313

linkhttps://rporwp.punjabpolice.gov.pk calendar_today06-08-2019 04:25:09

3,3K Tweets

89,6K Followers

11 Following

RPO Rawalpindi(@Rporwp) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی.ائیرپورٹ پولیس نے6سالہ بچےسےزیادتی کرنےوالےدرندہ صفت ملزم کوگرفتارکرلیا
متاثرہ بچےکےوالدنےدرخواست دی کہ ملزم نےمیرے6سالہ بیٹےکوزیرتعمیر گھرمیں لےجاکرزیادتی کانشانہ بنایا
متاثرہ بچےکامیڈیکل پراسس کروایاگیاہے،ملزم کوقرارواقعی سزادلوانےکےلیےتمام قانونی تقاضےپورےکیےجائیں گے.

راولپنڈی.ائیرپورٹ پولیس نے6سالہ بچےسےزیادتی کرنےوالےدرندہ صفت ملزم کوگرفتارکرلیا متاثرہ بچےکےوالدنےدرخواست دی کہ ملزم نےمیرے6سالہ بیٹےکوزیرتعمیر گھرمیں لےجاکرزیادتی کانشانہ بنایا متاثرہ بچےکامیڈیکل پراسس کروایاگیاہے،ملزم کوقرارواقعی سزادلوانےکےلیےتمام قانونی تقاضےپورےکیےجائیں گے.
account_circle
Rawalpindi Police(@RwpPolice) 's Twitter Profile Photo

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے،

شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد ان کے آبائی علاقہ چونترہ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کردی گئی۔ راولپنڈی پولیس، پاک آرمی، ضلعی انتظامیہ کے سینئر افسران سمیت شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔ Punjab Police Official RPO Rawalpindi

account_circle
Rawalpindi Police(@RwpPolice) 's Twitter Profile Photo

شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی چونترہ کے علاقہ ڈھولیال میں نماز جنازہ کے بعد سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کر دی گئی،
راولپنڈی پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر اور دیگر افسران نے شہید کی لحد پر پھول چڑھائے اور درجات بلندی کے لئے دعا کی گئی،

شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی چونترہ کے علاقہ ڈھولیال میں نماز جنازہ کے بعد سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کر دی گئی، راولپنڈی پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر اور دیگر افسران نے شہید کی لحد پر پھول چڑھائے اور درجات بلندی کے لئے دعا کی گئی،
account_circle
Rawalpindi Police(@RwpPolice) 's Twitter Profile Photo

شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی نمازجنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی، ایس ایس پی آر آئی بی عارف شہباز خان، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر، پاک آرمی ، انتظامیہ اور لواحقین کے ساتھ پولیس افسران و جوانوں اور شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،

مری روڈ پر کار میں سوار نامعلوم ملزمان کی ڈولفن اسکواڈ پر فائرنگ،

ملزمان کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار اسماعیل شہید ہوگئے، ڈولفن اہلکار عاصم شدید زخمی،

واقعہ کی اطلاع پر سینئیر افسران فوری موقعہ پر پہنچے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈولفن اہلکاروں نے کار سوار مشکوک ملزمان کو

مری روڈ پر کار میں سوار نامعلوم ملزمان کی ڈولفن اسکواڈ پر فائرنگ، ملزمان کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار اسماعیل شہید ہوگئے، ڈولفن اہلکار عاصم شدید زخمی، واقعہ کی اطلاع پر سینئیر افسران فوری موقعہ پر پہنچے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈولفن اہلکاروں نے کار سوار مشکوک ملزمان کو
account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

مری روڈ راولپنڈی میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران ڈولفن سکواڈ کے اہلکار اسماعیل رؤف شہید جبکہ ڈولفن اہلکار محمد عاصم زخمی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا جام شہادت نوش کرنے والے ڈولفن اہلکار اسماعیل رؤف کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت،پنجاب پولیس ڈولفن اہلکار اسماعیل رؤف کی لازوال

مری روڈ راولپنڈی میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران ڈولفن سکواڈ کے اہلکار اسماعیل رؤف شہید جبکہ ڈولفن اہلکار محمد عاصم زخمی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا جام شہادت نوش کرنے والے ڈولفن اہلکار اسماعیل رؤف کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت،پنجاب پولیس ڈولفن اہلکار اسماعیل رؤف کی لازوال
account_circle
RPO Rawalpindi(@Rporwp) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی.پیرودھائی پولیس نےخاتون سے زیادتی کرنے والےملزم کوگرفتارکرلیا.
متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم نے مجھے ہوٹل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا.
متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے.
ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے.

راولپنڈی.پیرودھائی پولیس نےخاتون سے زیادتی کرنے والےملزم کوگرفتارکرلیا. متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم نے مجھے ہوٹل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا. متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے. ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے.
account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں لیڈی پولیس ریکروٹس کورس اور لیڈی ٹریفک اسسٹنٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت، لیڈی پولیس کانسٹیبلز اور ٹریفک اسسٹنٹ کے چاک و چوبند دستوں نے جنرل سلامی پیش کی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاسنگ آوٹ پریڈ کا