Senator Rubina khalid
@RubinakhalidPPP
Senator PPP KP,Supporting Bilawal Bhutto Zardari for a peaceful prosperous and progressive Pakistan
ID:847761523313389569
http://www.ppp.org.pk 31-03-2017 10:44:32
15,3K Tweets
72,5K Followers
581 Following
رَنگ و رَس کی حَوس اور بَس
مَسلہ۔۔ دَسترس اور بَس
یوں بُنی ہیں رَگیں جِسم کی
ایک نَس ٹَس سے مَس اور بَس
اُس مُصَوّر کا ہر شاہکار
سَاٹھ پِینسٹھ بَرس اور بَس
سب تماشہ ٕ کُن ختم شُد
کہہ دِیا اُس نے بَس اور بَس
#عمار_اقبال
صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب نے 12 سال پہلے جو مقدمہ دائر کیا تھا اس سے ثابت ہوا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو بے قصور ہیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب
BilawalBhuttoZardari
#SalamShaheedBhutto
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 45 ویں برسی میں شرکت کے لیے گڑھی خدابخش لاڑکانہ پہنچ گئے ہیں گڑھی خدابخش میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور دعا کی.
#SalamShaheedBhutto
#SalamQuaideAwam
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین قائد عوام شہید بابا ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی پشاور سٹی کے زیراہتمام کیا گیا،
پروگرام کا آغاز تلاوت حمد ؤ نعت سے کیاگیا
جس میں مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر قمر زمان قائرہ کی خصوصی شرکت،
#زندہ_ہے_بھٹو_زندہ_ہے
#pppdigital_tahsil_peshawar_city
سابق صوباٸ وزیر سابق صوباٸ صدر پاکستان پیپلزپارٹی حیبر پحتونخواہ سید ظاہر علی شاہ پشاور میں 4اپریل کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے حطاب کررہے ہیں
Senator Rubina khalid