SHAHID RANA(@S111_9) 's Twitter Profileg
SHAHID RANA

@S111_9

#poetry lover #Qoumizuban poetry ✨️ #Saadpoetry #Romanticpoetry ✨️ ♥️ fb💯
#LOVE IK KHAN
#For Promotion only pti sporters

ID:1513993064100020224

calendar_today12-04-2022 21:31:31

74,7K Tweets

11,2K Followers

10,1K Following

𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐊ʜᴀɴ Ghilzai.(@NMK61) 's Twitter Profile Photo

وہ عجب تھی شام وصال جو،،،
کہیں راستے میں ہی کھو گئی،،،
کوئی خواب تیرے خیال سے کسی رات ایسے اُلجھ گیا۔۔۔۔
کہ جو آنکھ تھی تری منتظر،،،
کہیں جاگتے میں ہی سو گئی،،،
مری جان دعوی عشق کا یو نہی امتحاں نہ لیا کرو '
رہا جس سے میں تجھے روکتا
وہی بھول مجھ سے بھی ہو گئی

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

کسی بشر میں ہزار خامی اگر جو دیکھو تو چپ ہی رہنا
کسی بشر کا جو راز پائو یا عیب دیکھو تو چپ ہی رہنا
جواز یہ ہے ، دلیل یہ ہے۔۔۔ ضعیف لمحوں کی لغزشوں کو
ہماری ساری حماقتوں کو۔۔۔وہ جانتا ہے ، وہ دیکھتا ہے مگر
وہ چپ ہے ۔اگر وہ چپ ہے تو میری مانو ، وہ کہہ رہا ہے کہ
چپ ہی رہنا

account_circle