💞 ساحرم 💞(@S1itll) 's Twitter Profileg
💞 ساحرم 💞

@S1itll

کسی کے دل میں. 💞

ID:1396448125838151682

calendar_today23-05-2021 12:49:38

61,5K Tweets

9,0K Followers

6,4K Following

Follow People
Khuram Shahzad(@khurmi_5) 's Twitter Profile Photo

کہنے کے لئے آج مزدوروں کا عالمی دن ہے انکے لئے عام تعطیل ہے_لیکن ان کے علاوہ باقی سب چھٹی منا رہے ہوتے ہیں یہ مزدور کسی کھیت کھلیان میں تو کسی فیکٹری میں یا کسی بھٹی پر اپنی دو وقت کی روزی روٹی کے لئے آج بھی محنت و مشقت کر رہے ہوں گے

account_circle
Khuram Shahzad(@khurmi_5) 's Twitter Profile Photo

اُنہی کی یاد سہارا ہے پا شکستوں کا
ہیں راہِ زیست میں پرسانِ خستگاں بھی وہی

ستم کی دھوپ نے سب کچھ جلا دیا ہوتا
ہیں کشتِ زیست پہ رحمت کا سائباں بھی وہی

💓صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💓

account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ سارے مسلمانوں کی پریشانیاں دور فرما اے اللہ سارے مسلمانوں پر اپنی رحمت فرما اے اللہ سارے مسلمانوں کی دعائیں قبول فرما آمین

اے اللہ سارے مسلمانوں کی پریشانیاں دور فرما اے اللہ سارے مسلمانوں پر اپنی رحمت فرما اے اللہ سارے مسلمانوں کی دعائیں قبول فرما آمین
account_circle
Malik(@sqa_sz3) 's Twitter Profile Photo

آج کے دن ان صاحبہ کو بھی یاد رکھے جو سلائی مشین سے کام کر کےکروڑوں کی مالک ہے

آج کے دن ان صاحبہ کو بھی یاد رکھے جو سلائی مشین سے کام کر کےکروڑوں کی مالک ہے
account_circle
Munir Ahmad Chaudhry®(@Ch_344) 's Twitter Profile Photo

بابا جی کا یوم مئ کے عالمی دن کے حوالے سے تمام لوگون کے لیۓ اہم پیغام :
آپ اپنا حصہ یوم مئ میں ڈال سکتے ہیں اگر آج کے دن مزدور آپ کے ہاں کام کرنے کے لیئے آئیں تو ان سے کام لئے بنا ان کو ان کی اجرت دے دیں۔

👍
Munir Ahmad Chaudhry™

بابا جی کا یوم مئ کے عالمی دن کے حوالے سے تمام لوگون کے لیۓ اہم پیغام : آپ اپنا حصہ یوم مئ میں ڈال سکتے ہیں اگر آج کے دن مزدور آپ کے ہاں کام کرنے کے لیئے آئیں تو ان سے کام لئے بنا ان کو ان کی اجرت دے دیں۔ #LabourDay2024 👍 @Munir_344 #SELF_MADE
account_circle
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸(@vishalpalyani87) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر دنیش کمار پلیانی کا معصوم پریا کماری کے لٸیے

سینیٹ اجلاس مین خطاب

جیٶ سردار سینٹر دنیش کمار پلیانی

account_circle
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸(@vishalpalyani87) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia H.R.H Muhammad Bin Salman in Riyadh on 30th April 2024.

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia H.R.H Muhammad Bin Salman in Riyadh on 30th April 2024.
account_circle
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti(@Mzd_00) 's Twitter Profile Photo

چاغی کے پہاڑ نواز شریف کی وفاداری کا ثبوت دے رہے ہیں
اور
ڈی چوک والی شلواریں نیازی کی ذلالت کا۔
Absolutely Not
تو پٹواریوں کو بولنا چاہیے۔

الله نہ کریں آج ہم بھی فلسطین کی طرح تباہ و برباد ہو رہے ہوتے۔

چاغی کے پہاڑ نواز شریف کی وفاداری کا ثبوت دے رہے ہیں اور ڈی چوک والی شلواریں نیازی کی ذلالت کا۔ Absolutely Not تو پٹواریوں کو بولنا چاہیے۔ #شکریہ_قائد_نوازشریف الله نہ کریں آج ہم بھی فلسطین کی طرح تباہ و برباد ہو رہے ہوتے۔
account_circle
Muhammed Asim Imtiaz Bhatti(@Mzd_00) 's Twitter Profile Photo

حکیم رانا ثناءاللہ خان،
ہی وہ شخصیت ہیں جو یوتھیوں کا علاج ٹھیک طرح کرتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ وہ یوتھیوں کے علاج میں کوئی کمی نہیں چھوڑیں گے🥰
Congratulations
Rana Sana Ullah Khan

حکیم رانا ثناءاللہ خان، ہی وہ شخصیت ہیں جو یوتھیوں کا علاج ٹھیک طرح کرتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ وہ یوتھیوں کے علاج میں کوئی کمی نہیں چھوڑیں گے🥰 Congratulations @RanaSanaullahPK
account_circle
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸(@vishalpalyani87) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان آج ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔

وزیراعظم شہباز شریف کے دوبارہ انتخاب

account_circle
💥‏شبنــᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــم💥(@PMLN_S_) 's Twitter Profile Photo

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کراچی میں آج شام 4 بجے بلاول ہاؤس میں ہو گا جس میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امن و امان سے متعلق صورتِ حال پر اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ کے

account_circle
KAMI JUTT SWL (@kamijuttsmt) 's Twitter Profile Photo

ٹی ایم اے بلدیہ میٹروپولیٹن ساہیوال میں جہاں اعلیٰ افسران موجود ہوتے ہیں وہاں پر جس پرچم کے ساۓ تلے ہم ایک ہیں وہاں پر اس پرچم کا یہ حال ہے اسے طرح ساہیوال کے شہر کا کیا حال ہوگا
توجہ طلب سی ایم پنجاب Maryam Nawaz Sharif

ٹی ایم اے بلدیہ میٹروپولیٹن ساہیوال میں جہاں اعلیٰ افسران موجود ہوتے ہیں وہاں پر جس پرچم کے ساۓ تلے ہم ایک ہیں وہاں پر اس پرچم کا یہ حال ہے اسے طرح ساہیوال کے شہر کا کیا حال ہوگا توجہ طلب سی ایم پنجاب @MaryamNSharif
account_circle
KAMI JUTT SWL (@kamijuttsmt) 's Twitter Profile Photo

آٹا غریب کی دہلیز پر، ہسپتال غریب کی دہلیز پر ، مریم نواز خود غریب کی دہلیز پر،
تبدیلی کا نعرہ جنہوں نے لگایا تھا، پختونخوا میں انکی تیسری حکومت ہے لیکن تبدیلی مریم نوازشریف ایک مہینے میں لائیں

آٹا غریب کی دہلیز پر، ہسپتال غریب کی دہلیز پر ، مریم نواز خود غریب کی دہلیز پر، تبدیلی کا نعرہ جنہوں نے لگایا تھا، پختونخوا میں انکی تیسری حکومت ہے لیکن تبدیلی مریم نوازشریف ایک مہینے میں لائیں #VisionNawazSavingPakistan #امیدسحر
account_circle
꧁💞بنت صدیق 💞꧂(@obint1) 's Twitter Profile Photo

اج اللّٰہ نے بچا لیا ہے😒
اندھا دھند فائرنگ ہو رہی تھی
اور میں ٹی وی کے سامنے سے گزر گئی
🫣


اج اللّٰہ نے بچا لیا ہے😒 اندھا دھند فائرنگ ہو رہی تھی اور میں ٹی وی کے سامنے سے گزر گئی 🫣 #水曜日のダウンタウン #مزدور_ڈے
account_circle