🥀Aqeel Ahmad Khan🌷(@Aqeel0922) 's Twitter Profile Photo

💞﷽💞
❤️السلام عليكم ورحمتہ الله وبرکاتہ❤️

اَلْبَحْرُ عَلَا وَ الْمَوْجُ طَغٰی🌷
من بیکس و طوفاں ہوشربا🌷

منجدہار میں ہوں بگڑی ہے ہوا🌷
موری نیا پار لگا جانا🌷

❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️

🌌 شب بخیر زندگی🥀


💞﷽💞
❤️السلام عليكم ورحمتہ الله وبرکاتہ❤️

اَلْبَحْرُ عَلَا وَ الْمَوْجُ طَغٰی🌷
من بیکس و طوفاں ہوشربا🌷

منجدہار میں ہوں بگڑی ہے ہوا🌷
موری نیا پار لگا جانا🌷

❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️

🌌 شب بخیر زندگی🥀

#ReleaseSalmanAzhari
#MissionAhleSunnat
account_circle
مکس(@max_mad777) 's Twitter Profile Photo

شب ها به تماشای صحن کلیسای گوتیک زندگی ام می نشینم
شیشه های رنگی اش دور است و دیر
تاریکی اش اما افزون تر از شب های دگر
قرن ها طول کشید تا بسازم خانه این زن را
قرن هاست که پسِ پرده ی اعتراف،
تعمیدم داده اند با رنج
مصلوبم کرده اند به تنهایی!
و شب بخیر ❤️
عکس: کلیسای دوئومو میلان

شب ها به تماشای صحن کلیسای گوتیک زندگی ام می نشینم 
شیشه های رنگی اش دور است و دیر 
تاریکی اش اما افزون تر از شب های دگر
قرن ها طول کشید تا بسازم خانه این زن را
قرن هاست که پسِ پرده ی اعتراف،
تعمیدم داده اند با رنج 
مصلوبم کرده اند به تنهایی!
و شب بخیر ❤️
عکس: کلیسای دوئومو میلان
account_circle
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰(@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

مجھے اپنی زندگی میں آج ایک چیز کی تمنا ہے
بس یہ دو آنکھیں جو ٹویٹ پڑھ رہی ہیں ان میں کبھی آنسو نہ آہیں

آمین ثم آمین
.......🍁🥀

🇵🇰

مجھے اپنی زندگی میں آج ایک چیز کی تمنا ہے
بس یہ دو آنکھیں جو ٹویٹ پڑھ رہی ہیں ان میں کبھی آنسو نہ آہیں 

آمین ثم آمین 
.......🍁🥀
#شب_بخیر
#khaani🇵🇰
account_circle
Ⓜ️مــنــصــور خوش اخلاقⓂ️(@nasyonalism2025) 's Twitter Profile Photo

أنت أجمل شيء ینبض
بقلبي کل ليلة

«تو قشنگ‌ترین چیزی هستی که
هر شب در قلبم می‌تپد.»🩷🌿


و تا درنـگـی دیـگـر شـب بـخـیـر
✾࿐༅◍⃟❤️༅࿐✾

أنت أجمل شيء ینبض
بقلبي کل ليلة

«تو قشنگ‌ترین چیزی هستی که
هر شب در قلبم می‌تپد.»🩷🌿

 #محمود_درویش
و تا درنـگـی دیـگـر شـب بـخـیـر
✾࿐༅◍⃟❤️༅࿐✾
account_circle
Naeem Akhter(@NaeemAkhter807) 's Twitter Profile Photo

🌿تیرے عتاب سے کتنی نبھاہ کی ہم نے
🌱 نا کوئی اشک بہایا نا آه کی ہم نے

🌹عدم ہماری جوانی ہماری دولت تهی
🌻بڑی فِراخ دِلی سے تباہ کی تم نے،،
۔
،،،شب بخیر، ،،،
۔

🌿تیرے عتاب سے کتنی نبھاہ کی ہم نے
🌱 نا کوئی اشک بہایا نا آه کی ہم نے

🌹عدم ہماری جوانی ہماری دولت تهی
🌻بڑی فِراخ دِلی سے تباہ کی تم نے،،
۔
،،،شب بخیر، ،،،
۔
account_circle
Zarlish 🦋❤️(@feroz611) 's Twitter Profile Photo

3
شب بخیر 🦋💗
بعض چیزیں ہمیں ناگوار لگتی ہیں،
لیکن وہ ہمارے لیے اچھی ہوتی ہیں💯❤‍🩹🥹

#عمران_تو_جلد_ائےگا 3
شب بخیر 🦋💗
بعض چیزیں ہمیں ناگوار لگتی ہیں، 
لیکن وہ ہمارے لیے اچھی ہوتی ہیں💯❤‍🩹🥹
account_circle
Aksa🥀(@aksa_ejaz1) 's Twitter Profile Photo

ہم دن بھر دنیا داری میں ہنس ہنس کے باتیں کرتے ہیں
پھر ساری رات پگھلتے ہیں اک اشک رقم کرنے کے لیے

شب بخیر

ہم دن بھر دنیا داری میں ہنس ہنس کے باتیں کرتے ہیں
پھر ساری رات پگھلتے ہیں اک اشک رقم کرنے کے لیے
#اردو_زبان 
شب بخیر
account_circle
Aurang زیب Khan(@aurangk_khan) 's Twitter Profile Photo

اسی طرح کب تک چلے گا پاکستان میں
اللہ ہی بہتر جانتا ہے ______😒
شب بخیر

Good night 💙

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

شب بخیر۔۔۔۔۔رنگ پر توجہ نہ دیں براۓ مہربانی۔ بس جلدی سے سو جائیں۔

شب بخیر۔۔۔۔۔رنگ پر توجہ نہ دیں براۓ مہربانی۔ بس جلدی سے سو جائیں۔
account_circle
ŘΔŇΔ ŞĦΔ¥ΔŇ(@Rana__Shayan) 's Twitter Profile Photo

اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں ایک شخص
جتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صَف

ہے اک طرف رقیب تو دوجی طرف ہے تُو
میں تو تیری طرف ہوں، بتا تُو ہے کس طرف ؟


اتنا  مجھے  عزیز  ہے  دنیا  میں  ایک  شخص
جتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صَف

ہے  اک  طرف  رقیب  تو  دوجی  طرف  ہے  تُو
میں تو تیری طرف ہوں، بتا تُو ہے کس طرف ؟

#راجپوت 
#شب_بخیر
account_circle
𝑲𝒂𝒔𝒉𝒊𝒇 𝒎𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅(@Ali_Badshah_jan) 's Twitter Profile Photo

آج کا پیغام محبت ❤️❤️❤️❤️❤️
خوش رہیں اور دوسروں کو بھی خوش رہنے دیں ۔
شب بخیر ۔اللہ حافظ ۔گڈ نائٹ

آج کا پیغام محبت ❤️❤️❤️❤️❤️
خوش رہیں اور دوسروں کو بھی خوش رہنے دیں ۔
شب بخیر ۔اللہ حافظ ۔گڈ نائٹ
account_circle
اُم حسّان(@umme_has) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ

اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان والوں کو، جس دن حساب قائم ہوگا۔💚
(ابراہیم:41)
شب بخیر 🍀

رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ 

اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان والوں کو، جس دن حساب قائم ہوگا۔💚
(ابراہیم:41)
شب بخیر 🍀
account_circle
Shahid Hammad(@SP14672) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀

شب بخیر ❣️

میری اُلفت مدینے سے یوں ہی نہیں

میرے آقاﷺ کا روضہ مدینے میں ہے

صلی اللہ علیہ وسلم ❤

account_circle
مریم نواز فینز(@nain_ghazall) 's Twitter Profile Photo

اپنا کردار اتنا مضبوط اور اپنا ظرف اتنا وسیع رکھیں کہ لوگ آپ سے تعلق رکھنے میں فخر محسوس کریں۔۔!!
ہمیشہ خوش رہیں ہنستے مسکراتے رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں
فی امان اللہ شب بخیر🌸🍁🌹

اپنا کردار اتنا مضبوط اور اپنا ظرف اتنا وسیع رکھیں کہ لوگ آپ سے تعلق رکھنے میں فخر محسوس کریں۔۔!!
ہمیشہ خوش رہیں ہنستے مسکراتے رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں
فی امان اللہ شب بخیر🌸🍁🌹
#شب_بخیر
account_circle
minsa(@MinsaMinsa20) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اللَّهُ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین شب شب بخیر
زندگی رہی تو پھر ملاقات ہو گی

اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اللَّهُ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین شب شب بخیر
زندگی رہی تو پھر ملاقات ہو گی
account_circle