Syed Hassan Murtaza(@S_HassanMurtaza) 's Twitter Profileg
Syed Hassan Murtaza

@S_HassanMurtaza

General Secretary PPP Central Punjab
Parliamentary Leader PPP Punjab Assembly
@PPP_Org.

ID:3108740498

linkhttps://www.pap.gov.pk/members/profile/en/19/800 calendar_today26-03-2015 21:52:55

10,3K Tweets

62,5K Followers

624 Following

Syed Hassan Murtaza(@S_HassanMurtaza) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کا چاند مبارک ہو
عید خوشیاں مبارک ہوں

پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کا چاند مبارک ہو عید خوشیاں مبارک ہوں
account_circle
PPP Punjab(@PPPPunjabSM1) 's Twitter Profile Photo

میں پرویز الہی کی وضع داری اور رکھ رکھاؤ سے متاثر تھا لیکن انہوں نے جو دو سال میں سیاست کی ہے وہ بلکل ہی ان کی شخصیت مختلف تھی
سید حسن مرتضیٰ
Syed Hassan Murtaza

account_circle
Syed Hassan Murtaza(@S_HassanMurtaza) 's Twitter Profile Photo

لاہور رنگ کے پروگرام 'مہمان خاص' میں شرکت اور سیاسی ، حکومتی احوال پر خصوصی گفتگو

account_circle
Syed Hassan Murtaza(@S_HassanMurtaza) 's Twitter Profile Photo

2024کے الیکشن میں لوگوں کو زبردستی ہروایا گیا اور جو ہارے ہوئے تھے انھیں جتوایا گیا ہم سیاسی لوگ ہیں آئیندہ سیاسی طور پر بھرپور مقابلہ کریں گے مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ جنھوں نے چوری کیا ہے وہ اب ان کے ساتھ ہی بیٹھے ہیں

account_circle
Syed Hassan Murtaza(@S_HassanMurtaza) 's Twitter Profile Photo

یہاں جتنا بڑا جرم کرو پریس کانفرنس کرلی ہے تو آپ سیف ہیں نہیں کی تو اشتہاری ہیں اورسارے گناہ معاف میں نو مئی کی مزمت کرتا میں سیاسی کارکن ہو سیاسی جمورا نہیں ہوں میں نے سیاسی جہدوجہد کی محب وطن ہوں میں اپنی ریاست کے ساتھ ہوں انتشار و تشدد پسند کے خلاف ہوں

account_circle
Syed Hassan Murtaza(@S_HassanMurtaza) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا شکر ہے میرے مقابلے پر کبھی بھی کوئی چھوٹا آدمی نہیں آیا بڑے بڑے لوگ میرے مقابلے میں اکٹھے ہوکر آتے ہیں میرے پہلے ضلع کونسل کے الیکشن میں بھی تمام مخالف اکٹھے ہوکر الیکشن لڑے تھے ایک عام آدمی کی آواز دبانے کی کوشش کرتے ہیں ،

account_circle
PPP Punjab(@PPPPunjabSM1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سابق سنئیر صوبائی وزیر پنجاب سید حسن مرتضی کےاعزاز میں کسان اتحاد چنیوٹ کے صدر چوہدری خالد حسین نے ڈیرہ مہر بشیر نول چک 138میں افطار پارٹی کا اہتمام مہر امجد نول نےکیا
جس معززین علاقہ نے شرکت کی
Syed Hassan Murtaza

account_circle
PPP Digital Central Punjab(@PPCentralPunjab) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ لاہور رنگ کے پروگرام 'مہمان خاص' بروز اتوار کو پروگرام میں شرکت اور سیاسی ، حکومتی احوال پر سوال و جواب
Syed Hassan Murtaza

account_circle
PPP Punjab(@PPPPunjabSM1) 's Twitter Profile Photo

جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کا گندم کی امدادی قیمت پر رد عمل

پنجاب کا کاشتکار آج پریشان حال ہے اور اس کا کوئی پرسان حال نہیں ۔
سیدحسن مرتضی
Syed Hassan Murtaza
1/5

account_circle
PPP Digital Sahiwal Division(@PDigitalSahiwal) 's Twitter Profile Photo

نہ رہے گا یہ صدا کچھ ہی دن کا مہمان ہے
رحمت سے بھر لو جھولیاں جا رہا رمضان ہے
تمام عالم اسلام کو جمعۃ الوداع مبارک ہو
جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب
سید حسن مرتضی
Syed Hassan Murtaza

نہ رہے گا یہ صدا کچھ ہی دن کا مہمان ہے رحمت سے بھر لو جھولیاں جا رہا رمضان ہے تمام عالم اسلام کو جمعۃ الوداع مبارک ہو جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی @S_HassanMurtaza
account_circle
PPP Punjab(@PPPPunjabSM1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ کی جنرل سیکرٹری لاہور جمیل منج کے دفتر آمد

سید حسن مرتضیٰ نے جمیل منج کے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی

BilawalBhuttoZardari
Syed Hassan Murtaza

account_circle
Syed Hassan Murtaza(@S_HassanMurtaza) 's Twitter Profile Photo

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچازاد بھائی اور داماد مولا علی کی شہادت اسلامی تاریخ کا ایک اہم باب ہے۔ اپنی غیر متزلزل عقیدت، حکمت اور بہادری کے لیے مشہور، مولا علی صداقت اور انصاف کے ستون کے طور پر کھڑے تھے۔

ایک فارمولا طے ہوا تھا جو پارٹی سیٹ چھوڑے گی انہی کا امیدوار ضمنی انتخابات میں الیکشن لڑے گا اور دوسری پارٹی اپنا امیدوار کھڑا نہیں کرے گی پاکستان پیپلز پارٹی اس فارمولے کے تحت اس الیکشن میں حصہ لینے جارہی ہے

account_circle
Syed Hassan Murtaza(@S_HassanMurtaza) 's Twitter Profile Photo

رمضان پیکج ایک اچھی کاوش تھی ان کی مگر اس میں ہم نے خامیاں گراؤنڈ لیول پر بھی دیکھی ہیں جس طرح ان کے ایم این اے اور ایم پی اے اپنے ڈویروں پر اپنے ووٹر اور نمائندوں میں راشن تقسیم کیا
ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا

account_circle
PPP Digital Sahiwal Division(@PDigitalSahiwal) 's Twitter Profile Photo

میں ان جماعتوں سے بھی کہتا ہوں جو اج وکٹم ہے یا جو کہتی ہیں کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے یہ زیادتی 2018 میں بھی ہوئی تھی یہ 85سے زیادتی ہوتی آرہی ہے یہ ہماری تاریخ ہے ہمیشہ مینڈیٹ چوری ہوتا آرہا ہے
سید حسن مرتضی
Syed Hassan Murtaza

account_circle
PPP Digital Sahiwal Division(@PDigitalSahiwal) 's Twitter Profile Photo

آج ہمارا پنجاب ایگزیکٹو کا ورچول اجلاس تھاجس میں بہت ساری چیزیں زیرغور آئی ہیں سب سےپہلے میں محترمہ آصفہ بھٹو زرداری صاحبہ کوپنجاب ایگزیکٹو کی جانب سےبلا مقابلہ ایم این اے منتخب ہونےپر مبارکبادپیش کرتا ہوں
کہ وہ ہمارے ساتھ پارلیمان کا حصہ بنی ہیں
Aseefa B Zardari
Syed Hassan Murtaza

account_circle
PPP Digital Sahiwal Division(@PDigitalSahiwal) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ انتہا پسندی دہشت گردی کی مخالفت اور مزمت کی ہے
اس ملک میں ہم نے امن کے لیے بہت کوششیں کی ہیں ہمیں سڑکوں پر مارا گیا تین تین سو کارکنوں کی لاشیں اٹھائی ہیں
سید حسن مرتضی
Syed Hassan Murtaza

account_circle
M Maqbool PPP CHICHAWATNI(@MMaqboo94811627) 's Twitter Profile Photo

قذافی سٹیڈیم جن کےنام پر ہے ان کی بھی دنیامیں ایک حیثیت ہے اور ایک اہم مقام ہے میں نہیں سمجھتاکہ ان کا نام کو تبدیل کرنا چاہیے، نیا سٹیڈیم بنائیں گےاس کانام رکھا جاسکتا ہے بلکہ بہت زیادہ ہم بنا بھی رہے ہیں پیپلز پارٹی پورے پاکستان کی جماعت ہے
سید حسن مرتضی
Syed Hassan Murtaza

account_circle
PPP Digital Sahiwal Division(@PDigitalSahiwal) 's Twitter Profile Photo

صدر آصف علی زرداری نے 2008 میں صدر بنتے سارے اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دے دیے تھے اور یقینا ہماری کوشش ہوگی کہ تمام اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر جو بھی مسائل ہیں ان کے حل کے لیے کوششِ کی جائیں گی اور جو وعدے کیئے ان پر امپلیمنٹ کروایا جائے گا
سید حسن مرتضی
Syed Hassan Murtaza

account_circle