Shaista Aslam( PPP)🇱🇾(@S_T_A18) 's Twitter Profileg
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾

@S_T_A18

#JeayBhutto❤
#JeayBenazeer❤
#JeayBilawal❤

ID:1522893356338237445

calendar_today07-05-2022 10:58:20

22,0K Tweets

5,8K Followers

4,9K Following

Basharat Ali(@BasharatAliPPP) 's Twitter Profile Photo

میں ایک عوامی شخص ہوں اور عوام کے ساتھ رہوں گا
یہ میرا مکتبہ فکر ہے میں کوئی قدم غریبوں کے بعغیر آپ کے بعغیر نہیں بڑھوں گا
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Sardar Sammad Khan (PPP)(@sardarsammadkh1) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی و انتظامی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

BilawalBhuttoZardari

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی و انتظامی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ @BBhuttoZardari
account_circle
Dr Farooq Noohpoto(@farooq_np) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت، پی پی پی اور پاکستان کے عوام کی طرف سے ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی المناک شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، دکھ کی گھڑی میں پاکستان کا بچہ بچہ ایرانی عوام کے ساتھ ہے اور حادثے میں شہید ہونے والوں کے لیے دعا گو ہے
سنیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن Sharjeel Inam Memon

account_circle
chiefsaab سرگودھا کا جیالا(@chiefsaab31) 's Twitter Profile Photo

صدر ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے اتحاد کے بڑے حامی تھے، عالم اسلام ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا۔
صدر آصف علی زرداری کا ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار
AsifAliZardari

صدر ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے اتحاد کے بڑے حامی تھے، عالم اسلام ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا۔ صدر آصف علی زرداری کا ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار @AAliZardari #Iran #EbrahimRaisí
account_circle
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾(@S_T_A18) 's Twitter Profile Photo

ملا کی ہر غلط بات پر ردعمل دیا جائے تو دو ماہ میں انسان بن جائے مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب لغویات پر تعلیم یافتہ سر ہلاتا ہے بلکہ ان کی خوشامد کیلئےجھوٹی تعریف بھی کرتا ہےیہ وہی جس نے بچے کے ساتھ بدفعلی کےملزم ابو بکر معاویہ کا ساتھ دیا آج اسے دین یاد آرہا ہے

account_circle
سعید اختر چوہدری(@AyaanAliAkhtar1) 's Twitter Profile Photo

ایران انٹرنیشنل کو بھیجی گئی ویڈیوز میں بتایا گیا ہے کہ بروز اتوار ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی خبر شائع ہونے کے بعد لندن سفارت خانے کے سامنے انگلینڈ میں مقیم ایرانیوں کے ایک گروپ نے رقص کیا اور خوشی کا اظہار کیا یہ شاہ ایران کے حامیوں کا گروپ ہے اور ساتھ اسرائلی بھی

account_circle
Basharat Ali(@BasharatAliPPP) 's Twitter Profile Photo

قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے خصوصی تقریب کے دوران رائل ملائیشین نیوی کے سربراہ کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا کیا

Yusuf Raza Gilani

account_circle
Bilawal Bhutto Force(@BhttoForce) 's Twitter Profile Photo

کراچی/20 مئی /2024
صوبائی وزیر برائے آبپاشی و خوراک سندھ
jam khan shoro
سے وزیر برائے ماحولیات Dost Muhammad Rahimoon اور رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سکندر شورو آرکائیوز کمپلیکس میں قائم دفترمیں ملاقات کی آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ میں نئی آبپاشی کی اسکیمیں شامل کرانے پر تبادلہ خیال کیا گیا

کراچی/20 مئی /2024 صوبائی وزیر برائے آبپاشی و خوراک سندھ @jamkhanshoro سے وزیر برائے ماحولیات @Dostmuhammad_ اور رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سکندر شورو آرکائیوز کمپلیکس میں قائم دفترمیں ملاقات کی آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ میں نئی آبپاشی کی اسکیمیں شامل کرانے پر تبادلہ خیال کیا گیا
account_circle
Hasnain Shigri(@shigari_hasnain) 's Twitter Profile Photo

ایک وعدہ کیا ہے عوام کی خدمت کا عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے دن رات کوشاں رہیں گے۔ لوگ جب آپ سے امید لگاتے ہیں اسکا مطلب ہے انکو اندھیرے میں روشنی کی کرن ہم میں نظر آتی ہے پھر کیسے ہوسکتا ہے چراغ جلے اور روشنی نہ ہو۔ ہم عوام کو اکیلا نہیں ..
BilawalBhuttoZardari
amjadhussainazar

ایک وعدہ کیا ہے عوام کی خدمت کا عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے دن رات کوشاں رہیں گے۔ لوگ جب آپ سے امید لگاتے ہیں اسکا مطلب ہے انکو اندھیرے میں روشنی کی کرن ہم میں نظر آتی ہے پھر کیسے ہوسکتا ہے چراغ جلے اور روشنی نہ ہو۔ ہم عوام کو اکیلا نہیں .. @BBhuttoZardari @amjadhussainaza
account_circle
Dr Rizwan Bhayo(@docrizwzanbhayo) 's Twitter Profile Photo

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہونگی، نوٹیفیکیشن
Noor Ullah

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہونگی، نوٹیفیکیشن @NoorUllahPak
account_circle
Iftikhar Ahmad(@jawabdeyh) 's Twitter Profile Photo

اسلام اباد عدلیہ کا ایک حصہ انتظامیہ کے ایک ادارے کے ساتھ اخری جنگ کا اغاز کیوں کر رھا ہے

account_circle
Nadeem Ahmed Bhutto(@Bhuttoiest) 's Twitter Profile Photo

The Gambat Institute of Medical Sciences in Khairpur, Sindh has successfully completed over 1,000 liver transplants at no cost to patients.

presstonight.com/pakistan/the-g…

account_circle
chiefsaab سرگودھا کا جیالا(@chiefsaab31) 's Twitter Profile Photo

Shaista Aslam( PPP)🇱🇾 یہ بہت ھی گھناونی سازش ھے اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑیں گے امریکہ اور اسراٸیل کنفرم ملوث ھوں گے پاکستان کو بہت پھونک پھونک کر قدم رکھنا ھو گا

account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

I am deeply grateful to the people of Multan and jiyalas who have once again demonstrated that people, chose positive politics that seeks to address their genuine issues over hate, hypocrisy and perpetual protest. Congratulations to Kasim Gilani on his resounding victory.

account_circle
M.Junaid(@MJunaid_55) 's Twitter Profile Photo

Saeed Channa سعید بھائی PYO صدر کی maximum age کتنی ہوتی ہے، یہ لغاری تو بڑی age کا لگ رہا ہے

account_circle
𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐭 𝐀𝐥𝐢 𝐋𝐚𝐬𝐡𝐚𝐫𝐢(@barkatlashari11) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور انکے رفقاء کے انتقال پر ایران کی عوام سے تعزیت کرتا ہوں۔
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کی المناک موت پر اظہار افسوس

BilawalBhuttoZardari

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور انکے رفقاء کے انتقال پر ایران کی عوام سے تعزیت کرتا ہوں۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کی المناک موت پر اظہار افسوس @BBhuttoZardari #Iran
account_circle
Kazmi Shah(@ShahSha34773753) 's Twitter Profile Photo

سادات کی ہر خوشی غم میں بدل جاتی ہے
جناب قلندر سرکار فرماتے ہیں بعد از کربلا
خوشی حرام است 💔💔

سادات کی ہر خوشی غم میں بدل جاتی ہے جناب قلندر سرکار فرماتے ہیں بعد از کربلا خوشی حرام است 💔💔
account_circle