Syeda Tehmina(@S_Tina9) 's Twitter Profileg
Syeda Tehmina

@S_Tina9

Leader IMRAN KHAN❤|| RETWEETs≠ENDORSEMENTs.

ID:1516829474830098441

linkhttp://insaf.pk calendar_today20-04-2022 17:22:06

77,1K Tweets

10,4K Followers

8,5K Following

Imran Khan lover(@Fatimamarcom) 's Twitter Profile Photo

بھروسہ اور صبر رکھیں اللہ نے آپ کی زندگی کو بھی بہترین ترتیب سے نوازنا ہیں ۔

بھروسہ اور صبر رکھیں اللہ نے آپ کی زندگی کو بھی بہترین ترتیب سے نوازنا ہیں ۔ #PTI_Folllowers
account_circle
Pearl-2024(@Pearl_2024) 's Twitter Profile Photo

ایک دوسرے کے لیے سٹیٹس لگائے جاتے ہیں مگر ایک دوسرے کو سینڈ نہیں کئے جاتے ایک دوسرے کو بات کرنے کو ترستے ہیں مگر ایک دوسرے کو میسج نہیں کرتے بعض اوقات انائیں کھا جاتی ہے محبت کو دوستی کو رشتے کو..

ایک دوسرے کے لیے سٹیٹس لگائے جاتے ہیں مگر ایک دوسرے کو سینڈ نہیں کئے جاتے ایک دوسرے کو بات کرنے کو ترستے ہیں مگر ایک دوسرے کو میسج نہیں کرتے بعض اوقات انائیں کھا جاتی ہے محبت کو دوستی کو رشتے کو.. #PTI_Folllowers
account_circle
Nasir Aslam(@nasir_868) 's Twitter Profile Photo

سانحہ نو مئی جس میں ریاست نے ایک غیر قانونی غیر آئینی جس کا عدالتی فیصلہ بھی ہے رینجرز اور آرمی کے مشترکہ گرو نے عدالت کے اندر حملہ کر کے کر پاکستانیوں کے مقبول ترین لیڈر کو عدالت کے اندر سے اغوا کیا

account_circle
Zeeshan Ali Khan Tanoli(@Xshn777) 's Twitter Profile Photo

ماشا اللہ اسلام آباد کی تمام اہم شاہراہوں پر 9 مئی کا ایک سال مکمل ہونے پر بینرز لگا کر پاک فوج سے اظہار یک جہتی کیا گیا 😅😂

ماشا اللہ اسلام آباد کی تمام اہم شاہراہوں پر 9 مئی کا ایک سال مکمل ہونے پر بینرز لگا کر پاک فوج سے اظہار یک جہتی کیا گیا 😅😂 #PTI_Folllowers
account_circle
Pearl-2024(@Pearl_2024) 's Twitter Profile Photo

میری اُلفت مدینے سے یوں ہی نہیں
میرے آقاﷺ کا روضہ مدینے میں ہے
صلی اللہ علیہ وسلم😊

میری اُلفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقاﷺ کا روضہ مدینے میں ہے صلی اللہ علیہ وسلم😊 #PTI_Folllowers
account_circle
Syeda Tehmina(@S_Tina9) 's Twitter Profile Photo


دن بیت گئے سُدھ بسر گئی
ساجن نے برائیاں جوڑ کیاں

ہے ناز نہیں اعراض منڈھوں
رکھ آس نہ تھی غم واس میاں

بن یار فرید نہ عید ڈٹھم
کھل کھیڈاں ساریاں وسر گئیاں

درشن بن اکھیاں ترس رہیاں

خواجہ غلام فرید رح

#PTI_Folllowers دن بیت گئے سُدھ بسر گئی ساجن نے برائیاں جوڑ کیاں ہے ناز نہیں اعراض منڈھوں رکھ آس نہ تھی غم واس میاں بن یار فرید نہ عید ڈٹھم کھل کھیڈاں ساریاں وسر گئیاں درشن بن اکھیاں ترس رہیاں خواجہ غلام فرید رح
account_circle
Pearl-2024(@Pearl_2024) 's Twitter Profile Photo

'The Prophet Muhammad (peace be upon him) said: 'Whoever believes in Allah and the Last Day, let him maintain good relations with his kinsfolk.''

'The Prophet Muhammad (peace be upon him) said: 'Whoever believes in Allah and the Last Day, let him maintain good relations with his kinsfolk.'' #PTI_Folllowers
account_circle
Aizaz(@AizazReal) 's Twitter Profile Photo

خواب میں ہاتھ چھڑاتی ہوئی تقدیر کا دکھ

آنکھ سے لپٹا ہے اب تک اسی تعبیر کا دکھ

کوششیں کر کے بہرحال مصور ہارا

شوخ رنگوں میں چھپا ہی نہیں تصویر کا دکھ
~
وسیم نادر


خواب میں ہاتھ چھڑاتی ہوئی تقدیر کا دکھ آنکھ سے لپٹا ہے اب تک اسی تعبیر کا دکھ کوششیں کر کے بہرحال مصور ہارا شوخ رنگوں میں چھپا ہی نہیں تصویر کا دکھ ~ وسیم نادر #PTI_Folllowers #اردو_زبان
account_circle
Syeda Tehmina(@S_Tina9) 's Twitter Profile Photo


خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے
کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے

خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے

ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے

غلامی کو برکت سمجھنے لگیں
اسیروں کو ایسی رہائی نہ دے

خدا ایسے احساس کا نام ہے
رہے سامنے…

#PTI_Folllowers خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے غلامی کو برکت سمجھنے لگیں اسیروں کو ایسی رہائی نہ دے خدا ایسے احساس کا نام ہے رہے سامنے…
account_circle
QAisaR Mehmood SHEIKH(@QAisaRMehm94057) 's Twitter Profile Photo

۹ مئی واقعات کی شفاف تحقیقات سے فرار اس شک کو مزید تقویت بخشتا ہے کہ یہ فالس فلیگ آپریشن تحریک انصاف کی مقبولیت سے گھبرا کر باقاعدہ منصوبہ بندی سے تکمیل پذیر ہوا!

۹ مئی واقعات کی شفاف تحقیقات سے فرار اس شک کو مزید تقویت بخشتا ہے کہ یہ فالس فلیگ آپریشن تحریک انصاف کی مقبولیت سے گھبرا کر باقاعدہ منصوبہ بندی سے تکمیل پذیر ہوا! #PTI_Folllowers
account_circle
QAisaR Mehmood SHEIKH(@QAisaRMehm94057) 's Twitter Profile Photo

انڈیا میں نہروں کے اوپر سولر پینلز لگائے جا رہے ہیں، اس سے جگہ کی بچت ہوگی، پانی بخارات بننے سے بچے گا اور سولر پینلز ٹھنڈے رہیں گے

ہمارے سیاست دان یہ سوچ رہے ہیں کہ مخالف سیاست دان کی گندی ویڈیو کب'کیسے بناؤں
اور
آدھی عوام ویڈیوز کے انتظار میں بیٹھی ہوئی ہے

انڈیا میں نہروں کے اوپر سولر پینلز لگائے جا رہے ہیں، اس سے جگہ کی بچت ہوگی، پانی بخارات بننے سے بچے گا اور سولر پینلز ٹھنڈے رہیں گے ہمارے سیاست دان یہ سوچ رہے ہیں کہ مخالف سیاست دان کی گندی ویڈیو کب'کیسے بناؤں اور آدھی عوام ویڈیوز کے انتظار میں بیٹھی ہوئی ہے #PTI_Folllowers
account_circle
Muhammad Abid Nazir(@abidkpcc) 's Twitter Profile Photo

9 نو مئی کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ دوہرایا جائے ۔ ابھی تک ایک ثبوت بھی نہیں ہے اور ایک سال سے تحقیقات بھی نہیں ہوئیں جس کا مطلب ہے کہ ریاست پہ قابض مافیا نو مئی کو صرف تحریک انصاف کو کچلنے کے لیے استعمال کرنا چاہتا تھا ۔

9 نو مئی کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ دوہرایا جائے ۔ ابھی تک ایک ثبوت بھی نہیں ہے اور ایک سال سے تحقیقات بھی نہیں ہوئیں جس کا مطلب ہے کہ ریاست پہ قابض مافیا نو مئی کو صرف تحریک انصاف کو کچلنے کے لیے استعمال کرنا چاہتا تھا ۔ #PTI_Folllowers
account_circle
Muhammad Abid Nazir(@abidkpcc) 's Twitter Profile Photo


*🥀سنہرے الفاظ🥀*

عبادتوں کے انبار لگے ہوں، لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دِل میں احساس پیدا نہ ہو اور کسی تنگ دست اور ضرورت مند کو دیکھ کر تجوری کی طرف ہاتھ نہ بڑھے تو ایسی عبادتیں،
اُٹھا کر واپس منہ پہ مار دی جاتی ہیں🥺🙏

#PTI_Folllowers *🥀سنہرے الفاظ🥀* عبادتوں کے انبار لگے ہوں، لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دِل میں احساس پیدا نہ ہو اور کسی تنگ دست اور ضرورت مند کو دیکھ کر تجوری کی طرف ہاتھ نہ بڑھے تو ایسی عبادتیں، اُٹھا کر واپس منہ پہ مار دی جاتی ہیں🥺🙏
account_circle