Saadi | سعدی(@Saadnmughal) 's Twitter Profileg
Saadi | سعدی

@Saadnmughal

میری ذات ذرہؔ بےنشاں

ID:1308834757493563393

calendar_today23-09-2020 18:25:07

278 Tweets

601 Followers

175 Following

Saadi | سعدی(@Saadnmughal) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ: ایک حلقے کے خواتین ورکرکنونشن میں خواتین کی کثیرتعداد اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلم لیگ ن ایک جماعت ہی نہیں بلکہ ایک فیملی ہے جہاں ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزتیں محفوظ ہوتی ہیں،
اس شاندار کنونشن کا سہرا میری پسندیدہ میم Azma Zahid Bokhari اور MPA توفیق بٹ کے سر جاتا ہے 🙌🏻

account_circle
Saadi | سعدی(@Saadnmughal) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کی وطن واپسی کے اعلان کے بعد ہر کوئی یہ بات کر رہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد حالات بہتر ہوں گے، ملک ترقی کرے گا۔
یہ امید صرف اسی لیے ہے کیونکہ نوازشریف نے ہمیشہ اس ملک کو بحرانوں سے نکال کر خوشحالی کی راہ پر گامزن کرکے دیکھایا ہے۔
Nawaz Sharif

نواز شریف کی وطن واپسی کے اعلان کے بعد ہر کوئی یہ بات کر رہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد حالات بہتر ہوں گے، ملک ترقی کرے گا۔ یہ امید صرف اسی لیے ہے کیونکہ نوازشریف نے ہمیشہ اس ملک کو بحرانوں سے نکال کر خوشحالی کی راہ پر گامزن کرکے دیکھایا ہے۔ @NawazSharifMNS
account_circle
Waleed Asif Butt(@WaleedAsifButt1) 's Twitter Profile Photo

Saadi | سعدی University of the Punjab, Gujranwala Campus شاباش سعد اور بہت شاندار۔ ماشإاللہ۔ اللہ پاک سدا قاٸم رھنے والی کامیابیاں اور خوشیاں آپ کا مقدر کرے۔ آمین

account_circle
Hamza Mughal(@hamzamughal322) 's Twitter Profile Photo

Saadi | سعدی University of the Punjab, Gujranwala Campus ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازیں آمین

account_circle
Saadi | سعدی(@Saadnmughal) 's Twitter Profile Photo

No matter how educated, talented, rich, or cool you believe you are, how you treat people ultimately tell all, integrity is everything.

No matter how educated, talented, rich, or cool you believe you are, how you treat people ultimately tell all, integrity is everything. #NewProfilePic
account_circle
Saadi | سعدی(@Saadnmughal) 's Twitter Profile Photo

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ
Another journey of life has started from today. Remember me in prayers 🤲🏻

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ Another journey of life has started from today. Remember me in prayers 🤲🏻
account_circle
Saadi | سعدی(@Saadnmughal) 's Twitter Profile Photo

فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے 'غانم لالمفتاح' معذور حافظ قرآن ہیں، انہیں دنیا کے 500 بڑے چینلز پر دکھایا گیا،
تاریخ میں پہلی بار ناچ گانے کے بجائے قرآنی آیات کی تلاوت سے ورلڈکپ کا آغاز، قطر نے ایک معذور حافظ قرآن سے افتتاح کرواکے دنیا بھر کے سیکولرز کو زبردست پیغام دیا ہے۔

فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے 'غانم لالمفتاح' معذور حافظ قرآن ہیں، انہیں دنیا کے 500 بڑے چینلز پر دکھایا گیا، تاریخ میں پہلی بار ناچ گانے کے بجائے قرآنی آیات کی تلاوت سے ورلڈکپ کا آغاز، قطر نے ایک معذور حافظ قرآن سے افتتاح کرواکے دنیا بھر کے سیکولرز کو زبردست پیغام دیا ہے۔
account_circle