Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profileg
Safiullah Baig

@SafiullahBaig14

A strong believer in working class and climate justice politics. Heritage conservation management and responsible tourism professional. Chevening alumni

ID:1246854683597119488

calendar_today05-04-2020 17:38:32

8,5K Tweets

6,9K Followers

4,6K Following

Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل اور اس کی حامی مغربی سامراجی ممالک کے گھناونے کردار دکھانے پر جرمن سفیر آگ بھگولہ اورچیخنا شروع۔ کیا وہ اسرائیل اور اپنے سامراجی ملک جرمنی سے بھی اسی غصے کے ساتھ مطالبہ کرینگےکہ وہ غزہ پر بمباری اور فلسطینیوں کی نسل کشی بند کریں اور ان سے فورا مذاکرات شروع کریں۔

account_circle
Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کا فلسطینیوں کی نسل کشی کی مکمل حمایت کرنے والے سامراجی ممالک جرمنی اوربرطانیہ کے سفیرعاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکاء کو انسانی حقوق پر لیکچر دینگے جبکہ پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق کے قد آور لیڈرز منظور پشتین احسان علی ایڈوکیٹ محسن داوڑ اور علی وزیر مدعو نہیں ہیں

account_circle
Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

کم عمر فلک نور کے اغوا جعلی نکاح کو چیف کورٹ گلگت بلتستان کا مرضی کی شادی قرار دینے کے خلاف آواز اٹھانے پر عورت مارچ لاھور کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
Courts are complicit in endangering the lives of young girl across the country.

account_circle
Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

چیف کورٹ گلگت بلتستان سن لو۔ لاھور ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو پڑھو۔جس میں عدالت نے شادی کی عمر میں صنفی امتیاز کو ختم کرکے دونوں کےلیے18 سال رکھنے اور اس پر فوری طور پر قانون سازی کا حکم دیا ہے۔ علی بیگ اور جہان زیب صاحب ۔ اب بھی آپ دونوں کو فلک نور کے کے فیصلے پر شرم محسوس ہوگی

میں چیف کورٹ گلگت بلتستان کے دونوں جج حضرات کے اس فیصلے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔سوال تو یہ ہے کہ عدالت نے نہ فارم ب دیکھا نہ اسکول اوربرتھ سرٹیفیکیٹ اور نہ ہی میڈیکل رپورٹ پر غور کیا۔ فلک نور کو کن شواہد پر بالغ قرار دیا۔ کیا یہی فیصلہ دونوں جج اپنے بچوں کے لیے بھی کرینگے۔

account_circle
Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

کل بروز ہفتہ دن 4 بجے عوامی ورکرز پارٹی عورت مارچ اسلام آباد کے ساتھ ملکر فلک نور انارا اور سندھ میں لاپتہ کی گئی پریا کماری کے حق میں احتجاج کرنے جا رہی ہے گلگت بلتستان کے تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ اس مظاہرے میں ضرور شرکت کرے

The team requested NCSW to write 2 CS GB asking him to lodge Falak Noor in safe house allow her parents & lawyers to meet, appoint a medical board 2 examine her health & sexual violence she suffered & suspend SP Gilgit & Additional SHO Danyor 4 abbeting & protecting perpetrators.

account_circle
Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان پرمسلط نوآبادیاتی نظام کے سہولتکار وزیر شمس لون اورترجمان نے پریس کانفرنس میں فلک نور کے اغوا کاروں کادفاع جعلی نکاح کوتسلیم اورکم عمری کی شادی کی حمایت کرکےقوانین کی کھلی خلاف ورزی کیا ہے۔انسانی حقوق اورسیاسی کارکنوں سے اپیل ہے کہ وہ انکی فوری برطرفی کا مطالبہ کریں۔

account_circle
Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

چیف صاحب!
گلگت بلتستان کےعوام جانتے ہیں کہ وہ پاکستان کامسلط کردہ غیرآیٰینی نوآبادیاتی نظام کاشکار ہیں

آپ ریاست پر قابض حکمران اشرافیہ سے یہ سوال پوچھیں کہ

کیا GB پاکستان کامفتوحہ خطہ ہے؟

اور اب تکUNCIPکے قرادادوں کےتحت عوام بنیادی حقوق اوراندرونی خودمختاری سے کیوں محروم ہیں؟

account_circle
Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان پرمسلط نوآبادیاتی نظام نےAAC کوتوڑنے نیےسہولت کارمیدان میں اتارا

عوامی ایکشن کمیٹی اور کامریڈ احسان سے خوفزادہ نوآبادیاتی نظام اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے کارکنوں کی گرفتاری اور عوامی لیڈروں پر ریاست مخالف تقریروں کا الزام

نوجوان ان سہولتکاروں کے چہروں کو پہچانے۔

گلگت بلتستان پرمسلط نوآبادیاتی نظام نےAAC کوتوڑنے نیےسہولت کارمیدان میں اتارا عوامی ایکشن کمیٹی اور کامریڈ احسان سے خوفزادہ نوآبادیاتی نظام اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے کارکنوں کی گرفتاری اور عوامی لیڈروں پر ریاست مخالف تقریروں کا الزام نوجوان ان سہولتکاروں کے چہروں کو پہچانے۔
account_circle
Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

گلگت دنیورسےعوامی تحریک کےسرگرم کارکن حسین اکبرشاہ، گل باز،مقصود اورابراہیم کی گرفتاری

ان نوجوان کارکنوں کو عوامی احتجاج کے دوران اجارہ دار SCOکے گیٹ پر پتھراو اور ہوای فایرنگ کےجھوٹے الزام میں گرفتاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں اورمطالبہ کرتے ہیں کہ ان کوفورارہا کیا جاے

گلگت دنیورسےعوامی تحریک کےسرگرم کارکن حسین اکبرشاہ، گل باز،مقصود اورابراہیم کی گرفتاری ان نوجوان کارکنوں کو عوامی احتجاج کے دوران اجارہ دار SCOکے گیٹ پر پتھراو اور ہوای فایرنگ کےجھوٹے الزام میں گرفتاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں اورمطالبہ کرتے ہیں کہ ان کوفورارہا کیا جاے
account_circle
Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

گرین ٹی وی۔ پاکستان کا سب سے اونچا پہاڑ چترال کا تیریچ میر ہے

کے ٹو، ننگا پربت اور راکاپوشی گلگت بلتستان کے پہاڑ ہیں جو پاکستان کا آیٰینی حصہ نہیں ہے۔

آپ پہلے پاکستان کے آیٰین پڑھیں۔گلگت بلتستان کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھیں پھر اس طرح کے جھوٹ نوآبادیاتی دعوے کریں۔

account_circle
Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

وزيرستان میں ایف سی کی محسن داوڑ اور ان کے پرامن ساتھیوں پر فایرنگ۔

افراسیاب خٹک صاحب محسن داوڑ پر قاتلانہ حملےاور حالیہ انتخابات میں دھاندلی، پختونخواہ اوربلوچستان میں ترقی پسندوں اورقوم پرستوں کوزبردستی ہرانے کی کوششوں کے خلاف ہم خیال جماعتوں کو مشترکہ لایحہ عمل بنانے کی اپیل۔

account_circle
Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے مظلوم اقوام اور محنت کشوں کے لیڈر محسن داوڑ کی جیت کو شکست میں تبدیل کرنے کی مسلسل کوششیں اور ان پر سیکورٹی فورسسز کا قاتلانہ حملہ منصوبہ بندی کا نتیجہ لگ رہا ہے۔ یہ عوام دشمن قوتیں نہیں چاہتی ہے کہ محسن اپنی توانا آواز کے ساتھ پارلیمنٹ پہنچے اور عوام کی آواز بنے

account_circle
Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

Young Khushal Kakar, Chairman PKNAP, has won 251 with thumping majority but his result is withheld till now. People have to raise their voices against possible manipulation of results of Mohsin Dewar, Ali Wazir, Khushal Kakar, NP and BNP.
Hamid Mir حامد میر, @AsadToor, Raza Ahmad Rumi

account_circle
Sikander Bizenjo(@sikanderbizenjo) 's Twitter Profile Photo

NP, BNP M, and PKMAP, all are protesting against rigging of elections in . It’s time to work together for the rights of our people. Divided we will be struggling like always.

account_circle
Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

الیکشن 2024کے نتایج پرسوالات

خصوصا بلوچستان میں قوم پرست اور ترقی پسند پارٹیوں کے نتایج روکنا تشویش ناک نظر آتا ہے۔ ڈاکٹر مالک بلوچ نے ایک پریس کانفرنس میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

حلقہ NA251سے خوشحال خان کاکڑ کا جیتا ہوا سیٹ اور BNP کے جیتے حلقوں کے نتایج اب تیک روکےگیے ہیں۔

account_circle
Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

ایسے دستور کو
صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا
میں نہیں مانتا
ابھرتی ہوئی عوامی مزاحمت کے ماحول میں کامریڈ اعظیم ہنزائی جالب کا مزاحمتی کلام گاتے ہوۓ۔

account_circle
Safiullah Baig(@SafiullahBaig14) 's Twitter Profile Photo

عوامی ایکشن کمیٹی کی ٹیم کی کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں کلGB کاعوامی لیڈر کامریڈ احسان دھرنے میں عوام سےاہم خطاب اور آیندہ کا لایحہ عمل کااعلان کرینگے۔

حالیہ احتجاج اور دھرنوں کے ذریعے عوام نےGB پرمسلط 76سالہ نوآبادیاتی نظام کےخاتمے کی بنیاد ڈالی۔نوجوان مزاحمت کو مزید منظم کریں

عوامی ایکشن کمیٹی کی ٹیم کی کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں کلGB کاعوامی لیڈر کامریڈ احسان دھرنے میں عوام سےاہم خطاب اور آیندہ کا لایحہ عمل کااعلان کرینگے۔ حالیہ احتجاج اور دھرنوں کے ذریعے عوام نےGB پرمسلط 76سالہ نوآبادیاتی نظام کےخاتمے کی بنیاد ڈالی۔نوجوان مزاحمت کو مزید منظم کریں
account_circle