Saleem Safi
@SaleemKhanSafi
Columnist Daily Jang / The News & Anchor/Analyst Geo News.
ID:615983648
http://www.saleemsafi.com 23-06-2012 10:06:01
12,4K Tweets
3,5M Followers
980 Following
عدلیہ میں مداخلت روکنے کیلئے قانون سازی ہونی چاہیئے، ایجنسیوں کیلئے بھی قانون سازی ہونی چاہیئے،سلیم صافی
Saleem Safi
نائب وزیراعظم بننا اگر اسحاق ڈار کی خواہش تھی تو یہ بچگانہ خواہش ہے اور اگر شریف خاندان نے یہ اقدام خود سے کیا ہے تو یہ احمقانہ اقدام ہے، سلیم صافی
Saleem Safi
اب بہت دیر ہوچکی ہے۔۔۔ سردار مہتاب
کیا نوازشریف دوبارہ پارٹی سنبھال پائیں گے؟
Saleem Safi
'اپنے زخمیوں کو کھانے کی عادت ہے اس جماعت میں یہ کسی کو بچاتے نہیں ہیں'
سردار مہتاب نے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟
Saleem Safi
اقتدار میں آنے کی خواہش ہوجائے، تاریخ میں نام لکھوانے کی خواہش ہوجائے تو پھر جماعتیں ختم ہوجاتی ہیں، سردار مہتاب احمد خان
Saleem Safi
'جب فیصلے گھر کے چند افراد کریں تو وہ جماعت نہیں لمیٹڈ کمپنی بن جاتی ہے'
سردار مہتاب نے ن لیگ سے طویل رفاقت کیوں ختم کی؟
Saleem Safi
معاشی بحران ٹھیک کیسے ہوگا؟
یہاں لوگ 70 کروڑ دے کر اسمبلی میں بیٹھے ہوئے ہیں، ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیتے، شاہد خاقان
Saleem Safi
اللہ کا شکر کرتا ہوں کہ اس الیکشن میں حصہ نہیں لیا ورنہ کس منہ سے اسمبلی میں بیٹھتا، شاہد خاقان عباسی
Saleem Safi
جنرل باجوہ کی توسیع کے فیصلے پر شاہد خاقان نے نواز شریف کو کیا مشورہ دیا تھا؟
Saleem Safi