Saljan Sasoli(@Saljan_Sasoli) 's Twitter Profile Photo

ہائے غربت تیری نہ ختم ہونے والی داستان:
ان بچوں کے دیکھنے کی انداز سے پتا چلتا ہے کہ ان کو پڑھنے کی کیا ذوق ہے۔مگر غربت نے ان کے ہاتھوں سے کتابیں چھین کرکے بوری تمادی ہیں۔

account_circle
Saljan Sasoli(@Saljan_Sasoli) 's Twitter Profile Photo

سلام ہے ،ان بلوچ عورتوں کو جو اپنے لخت جگر کے لئے جنوری کے ٹھنڈی راتوں میں جاگے ہوئے ہیں۔

#MarchAgainstBalochGenoscide
سلام ہے ،ان بلوچ عورتوں کو جو اپنے لخت جگر کے لئے جنوری کے ٹھنڈی راتوں میں جاگے ہوئے ہیں۔
account_circle
Saljan Sasoli(@Saljan_Sasoli) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے اصل چہرہ نام نہاد نیشنلسٹ محمود خان اچکزئی کا اپنے جلسوں میں نگران وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتاہے۔ اور اسلام آباد میں ان کہ گالوں میں ہاتھ پھیرتا ہے۔

Barrister Ahsan J. Pirzada
Hamid Mir حامد میر
صحافی، سول سوسائٹی اور سوشل ایکٹیویسٹ اس پیغام کو عام کردیں اور
کل 3 جنوری کو پورے پاکستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال قائم کرنا ہے .

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی کال زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.

#UnForBalochistan
@AhsanJPirzada
@HamidMirPAK
صحافی، سول سوسائٹی اور سوشل ایکٹیویسٹ اس پیغام کو عام کردیں اور
 کل 3 جنوری کو پورے پاکستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال قائم کرنا ہے .

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی کال  زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
#UnForBalochistan #MarchAgainstBalochGenoscide
account_circle
Saljan Sasoli(@Saljan_Sasoli) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کی بہادر بیٹی نعیمہ زھری نے شیکسپیئر کے اقوال زرین کو بھی غلط ثابت کردیا ۔
بہ قول شیکسپیئر
'Frailty, thy name is women!'
مگر اس تصویر میں بلوچستان کی بیٹی نے کرکے دیکھایاکہ کمزوری عورت کا نام نہیں ہے بلکہ عورت سنگلاخ چٹانوں سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔
Barrister Ahsan J. Pirzada
@Hamid

تحصیل چاغی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی کی اپیل پر چاغی شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے ۔
تجارتی مراکز ، مارکیٹیں ، بنک اور دکانیں بند ہے .
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے حق میں مظاہرے ۔
Mahrang Baloch
Barrister Ahsan J. Pirzada

#StopBalochGenocide
تحصیل چاغی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی کی اپیل پر چاغی شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے ۔ 
تجارتی مراکز ، مارکیٹیں ، بنک اور دکانیں بند ہے .
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے حق میں مظاہرے ۔
@MahrangBaloch_ 
@AhsanJPirzada
account_circle
Ejaz Sheikh(@ejazasheikh) 's Twitter Profile Photo

Saljan Sasoli AbidWazir🇵🇰🇧🇩🇹🇷 @i_Risky_i چلیں پھر آپ بتائیں کہ سرداروں نے بلوچستان میں کتنے سکول کالج یا ہسپتال بنائے ہیں اور کہاں کہاں بنائے ہیں

account_circle
Ejaz Sheikh(@ejazasheikh) 's Twitter Profile Photo

Saljan Sasoli AbidWazir🇵🇰🇧🇩🇹🇷 @i_Risky_i 18ویں ترمیم کے تحت جو رقم بلوچستان کو ملتی ہے وہ سرداروں میں بانٹ دی جاتی ہے تاکہ اپنے اپنے علاقوں میں 'ترقیاتی' کاموں میں لگائے کیونکہ تقریبا' تمام سردار اسمبلی کے ممبر ہوتے ہیں وہ یہ پیسہ خود کھا جاتے ہیں اور اسی بنیاد پر یہ سب فوجی جرنیلوں کے اشارے پر چلتے ہیں

account_circle