Samee Khan(@Samee000786) 's Twitter Profileg
Samee Khan

@Samee000786

ID:1640369778563973123

calendar_today27-03-2023 15:06:55

27,7K Tweets

1,7K Followers

1,7K Following

Mobeena Khan(@KhanMobeena) 's Twitter Profile Photo

ہر دفعہ آپ کو اپنا غم بانٹنے کے لیے کاندھا میسر نہیں ہوتا لیکن *سجدہ* کرنے کے لیے زمین ہر وقت میسر ہے اور آپ اپنا دکھ *اپنے ربِ کریم سے ہر وقت بانٹ سکتے ہیں اور اللّه کا سہارا سب سہاروں سے بڑا سہارا ہے*۔🤍

account_circle
The Telegraph(@Telegraph) 's Twitter Profile Photo

✍️ 'The military establishment has done all they could against me... I am not afraid because my faith is strong,' writes Imran Khan.

The former Pakistani prime minister writes exclusively for The Telegraph from his prison cell.

Read more here ⬇️
telegraph.co.uk/world-news/202…

✍️ 'The military establishment has done all they could against me... I am not afraid because my faith is strong,' writes @ImranKhanPTI. The former Pakistani prime minister writes exclusively for The Telegraph from his prison cell. Read more here ⬇️ telegraph.co.uk/world-news/202…
account_circle
Sarah 🇵🇰(@sarah_rasheed) 's Twitter Profile Photo

اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کی عوام آپ نے مجھے انصاف دلوانا ہے۔

خان آپ عوام پر فیصلہ چھوڑ کر موت کی چکّی میں آپ کا منتظر ہے ۔۔ 💔

account_circle
Sadia Ahmad(@sadi4me) 's Twitter Profile Photo

مرشد عمران خان کا ٹیلی گراف کو لکھا گیا مکمل خط۔۔ آسان ترجمے کے ساتھ۔۔ مرشد نے اسٹیبلشمنٹ کو کھل کر ننگا کردیا ہے پوری دنیا کے سامنے۔۔
یہ رکنا نہیں چاہیے۔۔ اسکو آگے پھیلاتے جائیں۔۔!!!

'آج ریاست پاکستان اور اس کے عوام ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہیں۔۔
تقریباً دو سال قبل۔۔ میری حکومت…

مرشد عمران خان کا ٹیلی گراف کو لکھا گیا مکمل خط۔۔ آسان ترجمے کے ساتھ۔۔ مرشد نے اسٹیبلشمنٹ کو کھل کر ننگا کردیا ہے پوری دنیا کے سامنے۔۔ یہ رکنا نہیں چاہیے۔۔ اسکو آگے پھیلاتے جائیں۔۔!!! 'آج ریاست پاکستان اور اس کے عوام ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہیں۔۔ تقریباً دو سال قبل۔۔ میری حکومت…
account_circle
Sadia Ahmad(@sadi4me) 's Twitter Profile Photo

کہا بھی تھا ۔۔۔!
محبت کی زمینوں میں، انا کے بیج مت بونا
نہ بادل بدگمانی کے ہمارے بیچ تم لانا۔
کہا بھی تھا ۔۔!
محبت کی زمینیں جو کئی سالوں سے بنجر ہیں ،
اگر تیری خواہش پر تمہارے نام ہو جائیں
یہاں نفرت نہیں بونا ۔!!
کہا بھی تھا ۔۔!!
محبت کی زمینوں میں محبت نہ اگر بوئیں
بہت…

کہا بھی تھا ۔۔۔! محبت کی زمینوں میں، انا کے بیج مت بونا نہ بادل بدگمانی کے ہمارے بیچ تم لانا۔ کہا بھی تھا ۔۔! محبت کی زمینیں جو کئی سالوں سے بنجر ہیں ، اگر تیری خواہش پر تمہارے نام ہو جائیں یہاں نفرت نہیں بونا ۔!! کہا بھی تھا ۔۔!! محبت کی زمینوں میں محبت نہ اگر بوئیں بہت…
account_circle
Samee Khan(@Samee000786) 's Twitter Profile Photo

سانسوں کی طرح کرتے ہیں تسبیح مسلسل
اک پل بھی تیرے نام کا ناغہ نہیں کرتے-!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا واضح پیغام ہے کہ ڈیل کسی صورت نہیں ہوگی ہمارا چرایا ہوا مینڈیٹ واپس کریں اور ہمارے بے گناہ کارکنان جو قید میں ہیں ان کو رہا کریں- علیمہ خان

account_circle
Samee Khan(@Samee000786) 's Twitter Profile Photo

بہت کم لوگ ایسی باتیں جانتیں اور دکھی بھی ہیں آج کل کی جنریشن اس کے نام تک کی واقف نہیں ہو گی

account_circle
Em_j(@Emj42472202) 's Twitter Profile Photo

یہ معاملہ عدلیہ کے امور میں اداروں میں مداخلت کا نہیں ہے یہ معاملہ اس ملک کی آزادی کا ہے سپریم کورٹ نے صرف ججز کو ہی نہیں پارلیمنٹ کو بھی مضبوط بنانا ہے 76سالہ تاریخ میں یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ خفیہ اداروں کی مداخلت عدلیہ میں ہی نہیں پورے پاکستان کی سیاست میں ہےقاضی فائز اس

account_circle
Em_j(@Emj42472202) 's Twitter Profile Photo

ہمیں معلوم ہے ہاتھ جوڑ کر سر جھکا کر آپنے وہ آگ کا دریا پار کیا جس سے آپ وزیر اعلٰی بنیں آپ اپنا چیف سیکرٹری بھی اپنی مرضی کا نہ لگا سکتی ہوں تو کونسا آگ کا دریا؟
کونسی دکان سے 600کا سوٹ لیتی ہونگی وہ 600کا نہیں ہو گا لیکن جو بھی پہنتی ہیں وہ 600کا لگتا ہو گا
صنم جاوید

account_circle
Sadia Ahmad(@sadi4me) 's Twitter Profile Photo

ہم جب بھی
کوئی دُکھ لکھتے ہیں
تَو لوگ
ہماری ذندگی
کھوجنے لگتے ہیں ،

دراصل
لوگوں کا بھی کوئی قصور نہیی ،
ہمارا معاشرہ ہمیں کسی اور کا دُکھ محسوس کرنا سکھاتا ہی نہیں

ہم تو بس
تماشہ دیکھنا جانتے ہیں ۔
محسوس کرنا نہیں۔
تجسس کی تکمیل کے لیے پُوچھتے ہیں ،
بس یہ دیکھنے کے…

ہم جب بھی کوئی دُکھ لکھتے ہیں تَو لوگ ہماری ذندگی کھوجنے لگتے ہیں ، دراصل لوگوں کا بھی کوئی قصور نہیی ، ہمارا معاشرہ ہمیں کسی اور کا دُکھ محسوس کرنا سکھاتا ہی نہیں ہم تو بس تماشہ دیکھنا جانتے ہیں ۔ محسوس کرنا نہیں۔ تجسس کی تکمیل کے لیے پُوچھتے ہیں ، بس یہ دیکھنے کے…
account_circle