Samar Abbas (@SammerAbbas )

Samar Abbas

Bio Anchorperson @HumNewsPakistan
Rtws r not endorsement.
Youtube:youtube.com/user/sammermzd…

Location Islamabad, Pakistan
Tweets 8,8K
Followers 6,6K
Following 545
Account created 06-09-2009 15:44:26
ID 72059802

Android : لو یہ ہیں اس ملک کے مسائل حل ہونے کا طریقہ اور عام آدمی کی مشکلات کا حل . بنانا ریپبلک بنادیا ہے سب نے مل کر twitter.com/sammerabbas/st…

Android : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پر عدم اعتماد کی وجہ سے اپوزیشن نے کورونا پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان بلاول بھٹو زرداری مصطفی نواز کھو کھر

  • Start Video

Android : ترجمان بلاول بھٹو زرداری سینیٹر مصطفٰی نواز کھوکھر نے جلسے موخر کرنے کے لئے حکومت کو بڑی آفر دے دی۔۔کہتے ہیں وزیر اعظم اگر اتنے سنجیدہ ہیں تو مولانا فضل الرحمان،نواز شریف،آصف زرداری اور اپوزیشن کے دیگر رہنماوں کو فون کریں جلسے موخر کرنے پر غور ہو سکتا ہے۔
(وزیر اعظم کی 1 کال بس)

  • Start Video

Android : When will it end?

The virus batted first in 2020 and dominated mankind. We bowled poorly

Its nearing halftime it seems...

In 2021, we will bat with a unified message, multiple vaccines, and dismantle this pandemic iA

God knows the timing. But we will win. Hang in there folks

Android : Qasim Hussain Naqvi I am speaking here with responsibility. This man is trying to make a controversy to sell his Vlog.
Chaudhry Yunus, her father in law is different from the one this man is mentioning. False propaganda

Android : وزیر اعظم نے زیادتی کے مجرمان کو نامرد بنانے کے قانون کی منظوری دے دی۔
آپکی رائے میں ایسے مجرمان کو سزائے موت ملنی چاہیئے یا آختہ کاری مناسب سزا ہے؟

Android : یہ بندہ جھوٹ بول رہا ہے۔ بختاور بھٹو نے اپنے ٹویٹ میں واضح کر دیا ہے کہ جس امریکی خاندان کا حوالہ دیا جا رہا ہے اس میں انکا رشتہ نہیں ہوا۔ بلکہ انکا ہونے والا سسرال گلف میں مقیم ہے۔ twitter.com/FarazWahab1/st…

Android : انٹیلیجنس کے نظام کو مزید موثر بنانے کے لئے حکومت کا بڑا فیصلہ
ڈی جی ISI کی سربراہی میں 2 درجن سے زائد ایجنسیز پر مشتمل نیشنل انٹیلیجنس کوآرڈینیشن کمیٹی قائم۔
نیکٹا بھی NICC کا حصہ یہ نیشنل سیکیورٹی ڈویژن سے منسلک ہے۔
پروگرام Pakistan Tonight میں میری Exclusive خبر.
HUM News

  • Start Video

Android : اسلام آباد کو ایسے ہی دنیا کا دوسرا خوبصورت ترین دارالحکومت نہیں کہا جاتا۔❤

Android : کیا بنے گا اس قوم کا جو تعلیمی ادارے بند ہونے پر خوشیاں منائے۔

  • Start Video