سارة خديجة(@Sangry_89) 's Twitter Profileg
سارة خديجة

@Sangry_89

أَسْـتَـغْـفِــرُ الـلـه الـعَـظِــيْــمَ وَأَتُــوْبُ إِلَــيْـــهْ

ID:2891518914

calendar_today06-11-2014 02:30:13

86,1K Tweets

8,5K Followers

124 Following

Usman(@JKDubai1) 's Twitter Profile Photo

ابو عزام Javed Iqbal سارة خديجة Sedat ozelkan الشيخ سامي محمود hamed Omar ibrahim . محمدعبدالله ایڈووکیٹ لاریب اخترچوہدری🇵🇰 Maliha Khan 💫🌷💫 Aarsh Gujjar The Sea NEWSVIEWS.COM Muhammad Afzal Khan, Add Secretary(R) ECP Nimra Butt 🇵🇰Nasir💕Uddin🇺🇸 Jamil - 🆎️ Rizwan Ahmed 💗💗💗 Allah is my only Hope 💕 محمد المشهداني ♔ ﴿ ♔ أبو ؏ــبــدﷲ ♔﴾ ♔ 𝓐𝓵𝓽𝓻𝓾𝓲𝓼𝓽 ☘️ Aslam Javed @zrasool06 ✨☄️DEFENDER 🇵🇰 Adnan Nabi PTI🇵🇰 abidjan mughal 78 Esbee@sherbok 🌹🌱اسلام وعلیکم🌱🌹

🌱🌹دن بخیر🌹🌱

🌹(25)لِّلسآئِلِ والمَحْرومِ

🌱سائل اور غیر سائل کے لیے

🌹(26)والذین يصدِقوْن بِيوم الدِین

🌱اور وہ جو قیامت کے دن کا یقین رکھتے ھیں

🌹(27)والذین ھم مِن عذاب ربِهِم مُشفِقوْن

🌱اور وہ جو اپنے رب کےعذاب سے ڈرنے والےھیں

(المعارج)🌹

account_circle
NARGIS.J(@NargisJNargis) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّـــــــــلاَمُ عَلَیـــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ
صبح بخـــــیر

اللہ سے دعا ہے کہ دکھیوں کے دکھ دور فرما دے
گناہ گاروں کے گناہ معاف فرمائے
حاجت مندوں کی حاجتیں پوری فرمائے بے اولادوں کو نیک و صالح اولاد عطا فرمائے اور ہم سب کو نیک رستے پہ چلائے
آمین

اَلسَّـــــــــلاَمُ عَلَیـــــــــکُم وَرَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ صبح بخـــــیر اللہ سے دعا ہے کہ دکھیوں کے دکھ دور فرما دے گناہ گاروں کے گناہ معاف فرمائے حاجت مندوں کی حاجتیں پوری فرمائے بے اولادوں کو نیک و صالح اولاد عطا فرمائے اور ہم سب کو نیک رستے پہ چلائے آمین
account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo

آپﷺ کو کعبئہِ مقصود ہی مانو خالدؔ

آپﷺ کے در پہ سب ارمان نکل جاتے ہیں

ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ

آپﷺ کو کعبئہِ مقصود ہی مانو خالدؔ آپﷺ کے در پہ سب ارمان نکل جاتے ہیں ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
account_circle
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷(@Aqeel092) 's Twitter Profile Photo

◀️حدیث نبویﷺ

عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حجر اسود جنت سے اترا، وہ دودھ سے زیادہ سفید تھا، لیکن اسے بنی آدم کے گناہوں
نے کالا کر دیا ۱؎۔🥀

📕(جامع ترمذی: 877)📕

◀️حدیث نبویﷺ عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حجر اسود جنت سے اترا، وہ دودھ سے زیادہ سفید تھا، لیکن اسے بنی آدم کے گناہوں نے کالا کر دیا ۱؎۔🥀 📕(جامع ترمذی: 877)📕
account_circle
Tariq Abbasi(@Tariq_abbasi0) 's Twitter Profile Photo

دعا مانگے اپنے لئے اور اپنی فیملی کے لئے
اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
صبح بخیر☀️✨🌹
ایمان والو،☀️🕋🤲
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲

دعا مانگے اپنے لئے اور اپنی فیملی کے لئے اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲 صبح بخیر☀️✨🌹 ایمان والو،☀️🕋🤲 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲
account_circle
Hassan Ali Happy Birthday Sir😘(@Hassanalibk1) 's Twitter Profile Photo

اونچی آواز میں چلاکر یا سختی سے گفتگو نہیں فرماتے تھے
کسی کی بات طبیعت کے خلاف ہوتی تو اس سے تغافل برتتے، باز پرس و گرفت نہ فرماتے۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔
💞💖💕

اونچی آواز میں چلاکر یا سختی سے گفتگو نہیں فرماتے تھے کسی کی بات طبیعت کے خلاف ہوتی تو اس سے تغافل برتتے، باز پرس و گرفت نہ فرماتے۔ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ 💞💖💕
account_circle