Makhdoom Shahab-ud-Din(@ShahabSpeaks) 's Twitter Profileg
Makhdoom Shahab-ud-Din

@ShahabSpeaks

Sargodhian 🦅 | Award-winning investigative journalist | Author of "Pakistan Unveiled" | Anchor | Columnist | Erasmus Mundus Journalism scholar

ID:1008599230557155329

linkhttps://www.amazon.com/dp/9697492689 calendar_today18-06-2018 06:36:10

9,9K Tweets

704,0K Followers

3,8K Following

Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

عدت میں نکاح کیس میں عدالتی اوقات کے بعد بھی ٹرائل چلایا جاتا رہا جو غیر قانونی تھا ایسے انداز سے ٹرائل چلایا جانا بھی شکوک وشبہات کو جنم دیتا ہے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے،وکیل عثمان گل کی استدعا

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

مخدوم شھاب الدین کا نام ای سی ایل یا کسی سٹاپ لسٹ میں نہیں ، ایف آئی اے نے جواب جمع کروادیا ، مخدوم شھاب الدین کا نام کسی سٹاپ لسٹ میں نہ ہونے پر درخواست نمٹا دی گئی ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کی۔

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

مخدوم شھاب الدین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر ایف آئی اے کا جواب سامنے آگیا
Makhdoom Shahab-ud-Din

مخدوم شھاب الدین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر ایف آئی اے کا جواب سامنے آگیا @ShahabSpeaks
account_circle
Makhdoom Shahab-ud-Din(@ShahabSpeaks) 's Twitter Profile Photo

A very interesting and candid discussion on the current political scenario with Nabeels Bangash

youtu.be/K4zqnTX_vZk?si…

account_circle
Mustaqbil Ka Pakistan(@MustaqbilKaPak) 's Twitter Profile Photo

نامعلوم افراد نے عمران خان کی تصویر اور نام میڈیا پر چلنے کی پابندی لگوائی ۔۔ سپریم کورٹ نے غیرآئینی پابندی کی توثیق کی مخدوم شہاب الدین کا انکشاف
Makhdoom Shahab-ud-Din

account_circle
Makhdoom Shahab-ud-Din(@ShahabSpeaks) 's Twitter Profile Photo

Not just an attack on freedom of expression but also an attack on livelihood of dozens of court reporters!

NAMANZOOR!

account_circle
Makhdoom Shahab-ud-Din(@ShahabSpeaks) 's Twitter Profile Photo

اسے کہتے ہیں محبت اور عقیدت
جب میری لائیو ٹرانسمیشن کے دوران عمران خان کی تصویر دکھائی، تو لوگ ٹی وی پر گل پاشی کرتے رہے

account_circle
Makhdoom Shahab-ud-Din(@ShahabSpeaks) 's Twitter Profile Photo

A very interesting interview with young and talented journalist Syed Anees Hamdani. Watch the complete episode on YouTube

youtu.be/hVuBpreZBw4?si…

account_circle
Makhdoom Shahab-ud-Din(@ShahabSpeaks) 's Twitter Profile Photo

A very interesting podcast with a lot of revelations. Watch the full episode in Neutral Opinion's YouTube Channel

youtube.com/watch?v=Vx6BMl…

account_circle
Makhdoom Shahab-ud-Din(@ShahabSpeaks) 's Twitter Profile Photo

We were together in Chand Bagh School and lived in the same house. Still remember this full of life young child.

May Allah give you and your family the patience to bear this loss.

account_circle
Aadil Saeed Abbasi(@AadilSaeed1212) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس نے سینئیر صحافی و وی لاگرز عمران ریاض خان اور مخدوم شھاب الدین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواستوں پر 23 مئی کے لیے وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا
Imran Khan
Makhdoom Shahab-ud-Din

account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے سینئیر صحافی عمران ریاض خان اور مخدوم شھاب الدین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواستوں پر 23 مئی کے لیے وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا!!

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

سینئیر صحافی وی لاگر عمران ریاض خان اور مخدوم شھاب الدین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواستیں کل اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر ۔۔۔ کازلسٹ جاری ۔