Shan Kamboh(@ShanKamboh13) 's Twitter Profileg
Shan Kamboh

@ShanKamboh13

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ ❤️

ID:1189106251965390848

calendar_today29-10-2019 09:06:47

46,7K Tweets

2,4K Followers

2,0K Following

Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

Owing to the increased drug trafficking & drug peddling that have seeped into every mohallah, an operation clean-up since yesterday is being carried out across Punjab. Our youth is our future & I will leave no stone unturned to safeguard them against all menaces. Insha’Allah.

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

شیرنی شہزادی ❤️ زبردست عظمی بخاری صاحبہ👏🏼

ہیلو یوتھیوں “عثمان بزدار” کے اصلی وارثوں تھوڑی سی شرم محسوس ہوئی؟

الحمداللہ پنجاب اب پنجاب لگ رہا ہے۔

account_circle
Najaf(@Sialkotmughal78) 's Twitter Profile Photo

Dr. Shahbaz GiLL او امریکن سنڈی سایفر لے آؤ سچ ثابت ہوجاے گا لیکن پی ٹی آئی کالعدم پارٹی کے پاس جھوٹ کے سوا اور کچھ نہیں پی ٹی آئی ایک فسادن پارٹی ہے

account_circle
Zahida Jakhro(@Zahida_jakhro) 's Twitter Profile Photo

آپ لوگوں کو کیا لگتا ہے کہ ان تینوں میں سے کون آزاد صحافت کر رہا ہے ????🙏🙏🙏

آپ لوگوں کو کیا لگتا ہے کہ ان تینوں میں سے کون آزاد صحافت کر رہا ہے ????🙏🙏🙏
account_circle
Zahida Jakhro(@Zahida_jakhro) 's Twitter Profile Photo

﷽ الله أكبر اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ پاک آپ سب لوگوں کی مصبتیں اور پریشانیاں دور کرے اور آپ تمام زندگی مسکراتے رییں آمین⛅⛅⛅⛅⛅🙏🙏🙏🙏🙏😌😌😌😌😞😞😞🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

﷽ الله أكبر اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ پاک آپ سب لوگوں کی مصبتیں اور پریشانیاں دور کرے اور آپ تمام زندگی مسکراتے رییں آمین⛅⛅⛅⛅⛅🙏🙏🙏🙏🙏😌😌😌😌😞😞😞🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
account_circle
Iqbal khan Buneri(@Iqkhan50) 's Twitter Profile Photo

پروپز مشرف،پرویز الٰہی،ملک ریاض مرکزی کردار
بحریہ ٹاون کیس لائیو چلے گا
چیف جسٹس
Via Naveed Ch
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بحریہ ٹاون کے ساتھ ریونیو کوآپریٹو سوسائٹی آر ای سی ایچ ایس کے انضمام سے متعلق کیس کو براہ راست چلانے کی ہدایت جاری کردی چیف جسٹس نے ریمارکس دیے

account_circle
Iqbal khan Buneri(@Iqkhan50) 's Twitter Profile Photo

الســـــــلام عليــــــكم
اور وہی ہے
جس نے یہ زمین پھیلا رکھی ہے
اسمیں پہاڑوں کے کھونٹے گاڑ رکھے ہیں
دریا بہا دیے ہیں
اسی نے ہر طرح کے پھلوں کے جوڑے پیدا کیے ہیں
اور وہی دن پر رات طاری کرتا ہے
ان ساری چیزوں میں بڑی نشانیاں ہیں
ان لوگوں کیلیےجو غور و فکر سے کام لیتے ہیں
القرآن

account_circle
Zahida Jakhro(@Zahida_jakhro) 's Twitter Profile Photo

﷽ الله أكبر اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ تو کیا خیال ہے آپ کو نہیں لگتا کہ یہ ساری باتیں یوتھیو کے لیڈر ملعون نیازی کے اندر نہیں پاٸ جاتی میرے خیال میں تو ہیں آپ لوگ اپنی راۓ کا اظہار کریں 🙏🙏🙏🙏

﷽ الله أكبر اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ تو کیا خیال ہے آپ کو نہیں لگتا کہ یہ ساری باتیں یوتھیو کے لیڈر ملعون نیازی کے اندر نہیں پاٸ جاتی میرے خیال میں تو ہیں آپ لوگ اپنی راۓ کا اظہار کریں 🙏🙏🙏🙏
account_circle
Iqbal khan Buneri(@Iqkhan50) 's Twitter Profile Photo

زمانہ چھوٹ جائے روٹھ جائے کچھ نہیں پروا
نہ چُھوٹے ہاتھ سے دامن تمہارا یا رسول اللّه ﷺ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

زمانہ چھوٹ جائے روٹھ جائے کچھ نہیں پروا نہ چُھوٹے ہاتھ سے دامن تمہارا یا رسول اللّه ﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
account_circle
Iqbal khan Buneri(@Iqkhan50) 's Twitter Profile Photo

کبھی رنجش، کبھی راحت، کبھی آزار تھا شاید
کہانی کا وہ الجھا سا کوئی کردار تھا شاید

دلائل پاس تھے پھر بھی ہم اس سے ہار جاتے تھے
بہت سادہ تھے ہم یا وہ بہت مکار تھا شاید

میری خوبی کوئی اس پر کبھی کھلتی بھلا کیسے
حقیقت ہے کہ وہ مجھ سے بہت بیزار تھا شاید

1/2
👇👇

کبھی رنجش، کبھی راحت، کبھی آزار تھا شاید کہانی کا وہ الجھا سا کوئی کردار تھا شاید دلائل پاس تھے پھر بھی ہم اس سے ہار جاتے تھے بہت سادہ تھے ہم یا وہ بہت مکار تھا شاید میری خوبی کوئی اس پر کبھی کھلتی بھلا کیسے حقیقت ہے کہ وہ مجھ سے بہت بیزار تھا شاید 1/2 👇👇
account_circle
Sarwar Jawaid Bhatti(@srwrbhatti) 's Twitter Profile Photo

یہ نامکمل انصاف ہے، اس پر کرپشن کا الزام ہے، اسکو سخت ترین اور عبرت ناک سزا ملنی چاہیے ہے، اسکی تمام جائیدادیں ضبط کی جائیں، بچوں کو فورتھ شیڈول میں ڈالا جائے تاکہ اسکے بچے بھی عبرت کا نشان بنائیں کیونکہ انہوں نے ہی اس ناجائز دولت کے وارث بننا ہے !!!

جس ملک میں ایوب خان دور کے وزیر خزانہ اور ماہر معاشیات حفیظ پاشا کو اسٹیبلشمنٹ استعمال کر کے نواز شریف کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کروائے تو اس ملک کی ترقی کا خواب بس خواب ہی رہ جاتا ہوتا ہے 😳

M ی ا N Waی س M Rای z(@MianWaseem5) 's Twitter Profile Photo

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے
درخت لگا کر اپنی آنے والی نسلوں کو صاف اور گرین پاکستان کا تحفہ دیں ۔
ثواب بھی ساتھ مفاد بھی
Maryam Nawaz Sharif

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے درخت لگا کر اپنی آنے والی نسلوں کو صاف اور گرین پاکستان کا تحفہ دیں ۔ ثواب بھی ساتھ مفاد بھی @MaryamNSharif
account_circle
Iqbal khan Buneri(@Iqkhan50) 's Twitter Profile Photo

ھمارے معاشرے میں بدقسمتی سے پولرائزیشن اور عدم برداشت اتنی بڑھ چکی ھے
کہ لوگ مخالف سوچ رکھنے والے کی شکل دیکھنا نہیں چاھتے
ان حالات میں صرف ایک ھی پارٹی ایسی ھے جو سب کو ایک جگہ اکٹھا بٹھا سکتی ھے
۔
۔
۔

۔

۔
۔

۔
۔

۔۔
۔۔

۔
اور وہ ھے

افطار پارٹی🤭🤣

account_circle
Iqbal khan Buneri(@Iqkhan50) 's Twitter Profile Photo

لوگ کہتے تھے
گجریوال ، دہلی کے وزیراعلی، نے گھر گھر سرکاری سروس مہیا کرکے جدید دنیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
تو صاحبان
اگر بغض نواز اور ناکامیاب رہے گا
پاکستان کی عینک صاف کر کے دیکھ لیں تو نظر آجائے گا
کام کی نیت ہونی چاہئے راستے خود بخود پیروں کے نیچے آجاتے ہیں
Maryam Nawaz Sharif

لوگ کہتے تھے گجریوال ، دہلی کے وزیراعلی، نے گھر گھر سرکاری سروس مہیا کرکے جدید دنیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا تو صاحبان اگر بغض نواز اور ناکامیاب رہے گا پاکستان کی عینک صاف کر کے دیکھ لیں تو نظر آجائے گا کام کی نیت ہونی چاہئے راستے خود بخود پیروں کے نیچے آجاتے ہیں @MaryamNSharif
account_circle
Hazim Ahmed(@hz0844) 's Twitter Profile Photo

الســلام علیــکم ورحــــمۃ اللـــہ وبرکاتــــہ

حضور اقدسﷺ نے ارشاد فرمایا:

'قیامت میں میرے سب سےزیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو مجھ پر کثرت سے درود پڑھنے والا ہوگا۔'❤️✨

الســلام علیــکم ورحــــمۃ اللـــہ وبرکاتــــہ حضور اقدسﷺ نے ارشاد فرمایا: 'قیامت میں میرے سب سےزیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو مجھ پر کثرت سے درود پڑھنے والا ہوگا۔'❤️✨
account_circle
Hazim Ahmed(@hz0844) 's Twitter Profile Photo

💚اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ💚

💚اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ💚
account_circle