Sheikh Waqqas Akram(@SheikhWaqqas) 's Twitter Profileg
Sheikh Waqqas Akram

@SheikhWaqqas

Pakistan Tehreek Insaf.Member Parliament. Ex Federal Minister

ID:2804650441

linkhttp://www.pique.pk calendar_today12-09-2014 00:40:07

2,7K Tweets

34,2K Followers

846 Following

Sheikh Waqqas Akram(@SheikhWaqqas) 's Twitter Profile Photo

کھیل رہا ہے خیبرپختونخوا
انٹر مدارس گیمز 2024
30 اپریل سے 2 مئی تک

افتتاحی تقریب کل پشاور میں ہوگی، جسکے مہمان خصوصی وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ہونگے.

account_circle
Imran Malik 🐦(@ImranMa58285751) 's Twitter Profile Photo

شیخ وقاص اکرم جب کل عمران خان سے ملے تو مرشد عمران خان نے کیا پیغام دیا سنیں شیخ صاحب کی زبانی..🔥

Sheikh Waqqas Akram

account_circle
Sheikh Waqqas Akram(@SheikhWaqqas) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب نے ہم سے ملاقات میں مولانا رومی کا ذکر کرتےبئوئے کہا کہ وہ کہتے ہیں ،”جب اللہ نے آپ کو پر دے رکھے ہیں تو کیوں چیونٹیوں کی طرح زمین پر رینگتے ہو“ خان نے کہا کہ مومن اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتا

account_circle
Kamran(@GKamranKhan) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان آج وزیراعظم بننا چاہیں تو آدھے منٹ میں وہ جیل سے باہر ہوں گے اور دس دن میں وزیراعظم بھی ہوں گے لیکن میں عمران خان سے کل مل کر آیا ہوں اور وہ بڑے واضح ہیں میں کسی صورت غلامی قبول نہیں کروں گا،

مجھے 9 مہینے کیا 9 سال جیل میں رکھ لیں، میں نہیں جھکوں گا۔

شیخ وقاص…

account_circle
Zeeshan(@zeeshanimranpti) 's Twitter Profile Photo

نہال ہاشمی: نواز شریف کسانوں کے حقوق کیلئے لڑیں گے۔

شیخ وقاص اکرم: بیٹی وزیراعلیٰ، بھائی وزیراعظم، سپورٹنگ پرائس 3900، کسان بیچارے کو مل 2800 رہا، 3200 کی پرائیویٹ پارٹی نے خریدی، 4700 کی اس سے حکومت نے خریدی، $1 بلین کی خاطر 38 بلین کا ٹیکہ لگا دیا، یہ کیا عوام کی جنگ لڑیں گے۔

account_circle
Sheikh Waqqas Akram(@SheikhWaqqas) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب نے کہا کہ وقاص Waqas you must be doing something right which is good that’s why they didn’t let u meet me last time. میں نے کہا خان صاحب کوئی قوت ہمیں آپ سے دور نہیں رکھ سکتی

account_circle
Sheikh Waqqas Akram(@SheikhWaqqas) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب نے ملاقات میں کہا کہ ساری زندگی جیل گزارنا منظور ہے مگر غلامی منظور نہیں۔

account_circle
Sheikh Waqqas Akram(@SheikhWaqqas) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں اپنے قائد عمران خان سے ملاقات کے بعد۔ خان صاحب سے ملاقات کے بعد حوصلے بلند ہوجاتے ہیں۔خان صاحب ٹریک سوٹ میں بہت فٹ معلوم ہوئے اور پوری ملاقات انھوں نے حقیقی آزادی کے خواب کی تعبیر کیسے ممکن ہے اس پر گفتگو کی۔

حکومت کو پہلے ہی مینڈیٹ چوری، غریبوں اور عورتوں کو جیلوں میں رکھنے کی بددعائیں مل رہی ہے، مزید کسانوں کی بددعا نہ لیں، چند دن کیلئے اپنے ڈاکے بند کریں اور کسانوں کیلئے کچھ کر دیں، گندم import کرنے والے ڈاکوؤں کو الٹا لٹکائیں، شیخ وقاص اکرم

account_circle
Sheikh Waqqas Akram(@SheikhWaqqas) 's Twitter Profile Photo

کسانوں کے بجائے بیشرم، بے غیرت اور دلال پیسے کما جاتے ہیں، کسانوں سے ظلم کرتے ہوئے ڈریں، کس منہ سے اپنے حلقوں میں جائیں گے، کس منہ سے فاتحہ اور جنازوں میں شامل ہوں گے، کسانوں کی زندگی آسان کریں، ڈکیتوں کو بے نقاب کریں، شیخ وقاص اکرم

account_circle
Sheikh Waqqas Akram(@SheikhWaqqas) 's Twitter Profile Photo

چوری کر کے حکومت لینے والے کسان کے تحفظ کیلئے تیار نہیں، عوام کی گردن پر چھری پھیرنے والے کس منہ سے دفاع کریں گے، کہہ رہے ہیں 20 لاکھ ٹن گندم خریدیں گے، کیا باقی 50 لاکھ کو آگ لگا دیں یا چوہوں کو کھلا دیں، کیا کسان خود کو آگ لگا لے، شیخ وقاص اکرم

account_circle
PTI Islamabad(@PTIOfficialISB) 's Twitter Profile Photo

”ہم اِن کے ساتھ کیا بات کریں؟ ہم تو اُس کے ساتھ بیٹھیں گے، جِسکا بجلی کا بِل یہ روز بڑھاتے ہیں، ہم اُس زمیندار کیساتھ کھڑے ہونگے، جِسے یہ ذلیل کررہے ہیں اور کیسی بات چیت، جب یہی ہمارے چور ہیں اور جنہوں نے کل ایک اور ڈاکہ مار لیا۔“
شیخ وقاص اکرم

account_circle