Sorath Latif(@Sorath_Latif) 's Twitter Profileg
Sorath Latif

@Sorath_Latif

زمین پہ بہتے لہو کا حساب چاہتا ہوں
میں اب گلاب نہیں انقلاب چاہتا ہوں

ID:856407798363545600

calendar_today24-04-2017 07:21:45

3,1K Tweets

10,3K Followers

509 Following

Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں بلوچستان سے آئے لاپتہ افراد کے لواحقین کے دھرنے میں پختون اور سندھی بھی شامل ہو رہے ہیں بوڑھے والدین دہائی دے رہے ہیں کہ جنہیں لاپتہ کیا گیا ہے انہیں عدالتوں میں پیش کرو ایک بہن نے کہاہمیں سردی میں سڑکوں پر بیٹھنے کا کوئی شوق نہیں ہمیں انصاف دیدو دہشت گرد نہ کہو

account_circle
Sabiha Baloch(@SabihaBaloch_) 's Twitter Profile Photo

The difference shows
تم اورہوہم اورہیں
Unwelcoming weather in Islamabad,state repression,and threats to Islamabad citizens to not support the ,while at the same place, a palace is set up
This is how sponsored protests look like

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

پنجابی مزدور کارڈ فلاپ ھونے کے بعد GHQ نے ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں کو بلوچ جبری گمشدگیوں کے خلاف دھرنے کے مقابلے میں سرکاری دھرنہ بیٹھا دیا گیا ہے اور پاکستانی میڈیا کا شرمناک کردار جاری ہے اور وہ اس سرکاری دھرنے کی کوریج کررہا ہے

account_circle
Sorath Latif(@Sorath_Latif) 's Twitter Profile Photo

وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ

سندھ کے سرگرم نوجوان سندھ شاگرد سبھا کے مرکزی رہنما غنی امان چانڈیو اور جساف آریسر سندھ یونیورسٹی کے صدر علی رضا بروہی پر سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشتگردی کی جھوٹی ایف آئی آرز کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ سندھ کے سرگرم نوجوان سندھ شاگرد سبھا کے مرکزی رہنما غنی امان چانڈیو اور جساف آریسر سندھ یونیورسٹی کے صدر علی رضا بروہی پر سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشتگردی کی جھوٹی ایف آئی آرز کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں #StopStateTerorssim
account_circle
Veengas(@VeengasJ) 's Twitter Profile Photo

.Mahrang Baloch has requested human rights organizations to support the Baloch movement, highlighting instances of torture, abduction, and killings. She criticized the fact that, in Islamabad, no human rights organization has visited them.

account_circle
Baloch Yakjahti Committee - Kech(@BYCKech) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا لانگ مارچ کی طرف سے ڈی جی خان کے غیور بلوچوں اور ڈیرہ غازی خان کے انتظامیہ کو اہم پیغام

ڈیرہ غازی خان سے جتنے افراد کو لانگ مارچ کے سلسلے میں اٹھایا گیا ہے انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے اور دھرنے کے مقام تک پہنچائیں۔
ریاست کی جانب سے ڈی جی خان میں عورتوں

account_circle
Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ غازی میں بلوچوں کےخلاف گزشتہ رات سےکریک ڈاون مزاکرات کےنام پربلوچوں کواپنے دفتربلاکرغائب کرنااورخواتین وبچوں پرتشدداورگرفتاریوں سےاس ریاست کےحصےمزیدنفرتیں آئیں گی۔ ⬇️

account_circle
Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profile Photo

ریاست پرامن احتجاج برداشت نہیں کرسکتی جلسے جلوسوں سے بھی مسئلہ ہے نہتے لوگوں کوtolerate نہیں کرسکتی تو بہترحل یہ ہے کہ لوگوں کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بند کررہے فیک انکاؤنٹر میں زیر حراست بلوچوں کومارنا بندکررہے لوگ نہ سڑکوں پر نکلیں گےنہ احتجاج کریں گے۔

account_circle
Sammi Deen Baloch(@SammiBaluch) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگیوں فیک انکاؤنٹرز انسانی حقوق کی پامالیوں کےخلاف تربت سےکوئٹہ تک جگہ جگہ متاثرین نے لانگ مارچ کااستقبال اور کوئٹہ میں لوگوں کی یہ تعداداس ریاست کےپالیسی سازوں مشیروں وزیروں کے منہ پرطمانچہ ہے جو بلوچستان میں سب کچھ ٹھیک ہے کی راگ الاپتے رہے ہیں

account_circle
Veengas(@VeengasJ) 's Twitter Profile Photo

Authors and activists often lecture others on Human Rights, yet they show reluctance to speak out about situation Balochistan.
On Human Rights Day, the police swooped on Baloch women, girls, and men who were leading the March from Turbat.

account_circle
Sorath Latif(@Sorath_Latif) 's Twitter Profile Photo

LEA & CTD disappeared a inoocent student Uzair Shah, his mother is very worried about him, we demand safe recovery of Uzair Shah, no any law & constitution allow to detain any human being & torture him its against humanity, the family just want their child back

LEA & CTD disappeared a inoocent student Uzair Shah, his mother is very worried about him, we demand safe recovery of Uzair Shah, no any law & constitution allow to detain any human being & torture him its against humanity, the family just want their child back #ReleaseUzairShah
account_circle
Sorath Latif(@Sorath_Latif) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں رات کو خفیہ طریقے سے گودام میں نادرا کی گاڑی منگواکر افغانیوں کے پاکستانی شناختی کارڈ بنوائے جا رہے ہیں. نادرا رات کے وقت کس کے پاس وین بھیجتا ہے؟ پولیس نے چھاپہ مارا، کہا جا رہا ہے سابق ایم این اے
Syed Agha Rafiullah
کی مدد سے یہ کام ہو رہا ہے

account_circle
Sorath Latif(@Sorath_Latif) 's Twitter Profile Photo

سندھی اور بلوچ مسنگ پرسنز کے دکھ درد ایک ہی۔پاکستانی ریاست بندوق کے زور پر سندھی اور بلوچوں کی نسل کشی اور انسانی حقوق کی شدید پائمالی کر رہی ہے۔
10 سالوں سے جبری لاپتا بلوچ کارکن سفر علی بلوچ کو آزاد کیا جائے۔سورٹھ لوہار -چیئرپرسن
وائس فار مسنگ پرسنز سندھ

سندھی اور بلوچ مسنگ پرسنز کے دکھ درد ایک ہی۔پاکستانی ریاست بندوق کے زور پر سندھی اور بلوچوں کی نسل کشی اور انسانی حقوق کی شدید پائمالی کر رہی ہے۔ 10 سالوں سے جبری لاپتا بلوچ کارکن سفر علی بلوچ کو آزاد کیا جائے۔سورٹھ لوہار -چیئرپرسن وائس فار مسنگ پرسنز سندھ #ReleaseSafarAli
account_circle