Ms. Sumayya GiLL #AlwaysMissingYouMother 😭 🇵🇰(@SumayyaGill1) 's Twitter Profileg
Ms. Sumayya GiLL #AlwaysMissingYouMother 😭 🇵🇰

@SumayyaGill1

#Punjaban #Jutti

جٹی جٹ دا مان

#JuttVsJutti #hubbylove

ID:1296085294983282690

linkhttps://twitter.com/SumayyaGill calendar_today19-08-2020 14:03:20

12,8K Tweets

2,1K Followers

4,7K Following

Mushaal Hussein Mullick(@MushaalMullick) 's Twitter Profile Photo

We will never give in nor give up! Yasin Malik is the son of the soil. Every Kashmiri& Pakistani Shout Free Yasin Malik till the skies shake! The iconic leader will never beg 4 life be4 Indians nor surrender.struggle 4 Azadi will continue till r last breath

We will never give in nor give up! Yasin Malik is the son of the soil. #ReleaseYasinMalik Every Kashmiri& Pakistani Shout Free Yasin Malik till the skies shake! The iconic leader will never beg 4 life be4 Indians nor surrender.struggle 4 Azadi will continue till r last breath
account_circle
Ms. Sumayya GiLL #AlwaysMissingYouMother 😭 🇵🇰(@SumayyaGill1) 's Twitter Profile Photo

اس بار اقرارالحسن کا سامنا نقلی کی بجائے اصلی پیر سے ہو گیا
😂😂
محبوب قدموں کی بجائے گلے پڑ گیا



account_circle
Ashok(@ashoswai) 's Twitter Profile Photo

A Muslim man, Mohammad Mehboob jumped under a moving train in India to save the life of a Hindu girl, Sneha Gaur!

account_circle
Dr. Syed Asif Kirmani(@KirmaniAsif) 's Twitter Profile Photo

مڈل کلاس سے درخواست ھے کہ اپنے بچوں کو جہاں تک ممکن ھو تعلیم دلوائیں - سیاست اور الیکشن امیروں اور دولتمندوں کا کھیل بن چکا اور ایک کاروبار کی شکل اختیار کر چکا ھے- اس میں مڈل کلاس کی کوئی گنجائش نہیں !

account_circle
Umer Ahmed Khan(@umerahmadkhan) 's Twitter Profile Photo

سنئے کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی سچی باتیں انہوں نے جان کی پرواہ کیئے بغیر کلمہ حق کہہ دیا۔
جرنیلوں کو پچاس سے لے کر سو سو پلاٹ اور فرنٹ لائن سولجرز/فوجی ایک ایک پلاٹ اور ہر قسم کی مراعات سے محروم ۔

account_circle
Fatima Razzaq(@FatimaRazzaq20) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
Mukhtaran Mai teaching me how to be fierce yet soft. Bohat si un ki suni, kuch apni sunai.
I was in Multan/muzaffargarh documenting cases of rape, gang rape and sexual assault in South Punjab.

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں Mukhtaran Mai teaching me how to be fierce yet soft. Bohat si un ki suni, kuch apni sunai. I was in Multan/muzaffargarh documenting cases of rape, gang rape and sexual assault in South Punjab.
account_circle
Naya Daur Videos(@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

'حکومتی وزرا ہمیں بتا رہے ہیں اور ہر جگہ بیٹھ کر سرگوشیاں کر رہے ہیں کہ پہلے حالات بگڑے ہوئے تھے، ہم پریشان بھی تھے، وزیراعظم نے خود کہا تھا کہ اگلے 3 مہینے اہم ہیں، اس کے بعد ہم نے آرمی چیف کو ایکسٹینشن آفر کر دی ، ڈیل ہوگئی، اب معاملہ حل ہو جائے گا۔'
urdu.nayadaur.tv/news/77597/min…

account_circle
ٹوٹ بٹوٹ(@SumoRizvi) 's Twitter Profile Photo

ایسے حرامخور جانوروں سے پالا پڑا ہے جب پیٹرول 68 کا تھا تو کہتے تھے 46 کا ہونا چاہیے، اب 148 کا ہے تو کہہ رہے ہیں 200 کا ہونا چاہیے۔

account_circle
Quran | آسان قرآن اردو(@AasanQuranUrdu) 's Twitter Profile Photo

[ سورة الأحزاب - Ayat No 48 ]

اور کافروں اور منافقوں کی بات نہ مانو ، اور ان کی طرف سے جو تکلیف پہنچے ، اس کی پروا نہ کرو ، اور اللہ پر بھروسہ کیے رہو ، اور اللہ رکھوالا بننے کے لیے کافی ہے.

account_circle
Ahsan Iqbal(@betterpakistan) 's Twitter Profile Photo

سینٹر مشاہداللہ اور ان کے اشعار بہت یاد آئے:

زمن بیچ ڈالا، لہوبیچ ڈالا، بدن بیچ ڈالا
کیا میرےگلشن کی ہر شےکاسودا
شجر بیچ ڈالا چمن بیچ ڈالا
کئے تھے زمینوں،مکانوں کے وعدے
میری جائے مرقد ،کفن بیچ ڈالا
اور میں روٹی میں ،کپڑوں میں الجھا رہا
ایک نشئی نےمیرا وطن بیچ ڈالا

account_circle
Alia Ahmad(@AliaAhmadPMLN) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی میں کھڑا ھو کر کہتا ھوں نواز شریف بے گناہ اور پاکستان کا سب سے بڑا لیڈر ھے..

سردار اختر مینگل

account_circle
CJ Werleman(@cjwerleman) 's Twitter Profile Photo

Israeli soldiers record themselves assaulting and verbally abusing a Palestinian detainee in the back of a military jeep in the occupied West Bank.

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

اگر منیب رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو اسے گولی مار دوں گی، اداکارہ
ویڈیو دیکھیں:tinyurl.com/yc6ph75u

اگر منیب رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو اسے گولی مار دوں گی، اداکارہ ویڈیو دیکھیں:tinyurl.com/yc6ph75u #GeoNews #AimanKhan
account_circle
Saim Rizvi(@Saim_Riz) 's Twitter Profile Photo

لاوارث کراچی، جہاں روز درجنوں لوگ ایسے مارے جاتے ہیں. پھر اسلام آباد سے بیان اتا ہے 'کراچی میں امن قائم ہوگیا'

account_circle
Zeeshan Malik(@ZeshanMalick) 's Twitter Profile Photo

بغیر ثبوت شریف فیملی کے ارکان پر کیسز بنانے کا کہا گیا
یہ کیس میرے سامنے آیا تھا، مجھے بھی کہا گیا تھا، شہباز شریف کی فائل دیکھ کر بتا دیا تھا کہ منی لانڈرنگ کیس نہیں بنتا: بشیر میمن

account_circle
Senator Dr. Afnan Ullah Khan(@afnanullahkh) 's Twitter Profile Photo

تمہارا باپ سکول میں سیکیورٹی کا گارڈ تھا، تمہارا سسر پٹواری تھا۔move n pick اور Ramada ہوٹل میں تم پارٹنر ہو۔تم مری میں قبضہ مافیہ ہو اور اس کا الزام پی ٹی آئی کی کارکن نے تم پر لگایا ہے۔تمہارے پولٹری کا فارم ہے، تم ٹیوشن پڑھاتے تھے گھروں میں جا کر اتنا پیسا تمہارے پاس کہا سے آیا

account_circle