Mati Ur Rehman(@Mati__ur_rehman) 's Twitter Profile Photo

2 مئی کو ہمارا ملین مارچ ہوگا، کسی نے روکنے کی کوشش کی تو ذمے دار خود ہوگا، فضل الرحمان


account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

جب تک پارلیمان نہیں مضبوط بنے گی، دوسری طاقتیں مضبوط بنتی جائیں گی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

account_circle
Native Media(@NativeMediaPk) 's Twitter Profile Photo


ہمارے صحافی اور انسانی حقوق کی آواز اٹھانے والے اور 'عرب نسل' کا فرق نہیں جانتے؟ کیا پرائم ٹائم ٹاک شوز کی ریسرچ ٹیمیں واقعی تحریک کے بارے میں کچھ نہیں جانتیں؟
معاملہ جانیے اس یوٹیوب لنک میں: youtu.be/rhd0i559l5E?si…

account_circle
Usman Riaz(@usmanriaz1990) 's Twitter Profile Photo

Coming this summer to theaters across Pakistan: 'The Glassworker' by Mano Animation Studios. GEO Films (The Legend of Maula Jatt) signs as Pakistan Partner

Stay tuned for more announcements!

animationstudios Geo Films news

Coming this summer to theaters across Pakistan: 'The Glassworker' by Mano Animation Studios. GEO Films (The Legend of Maula Jatt) signs as Pakistan Partner 

Stay tuned for more announcements! 

#theglassworker #mano #manoanimationstudios #usmanriaz @GeoFilms_Geo #geo #geonews
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے اور میں ان کے اس مطالبے کی حمایت کرتا ہوں، فضل الرحمان

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

مکران کا جج بھی اتنا ہی طاقتور ہونا چاہیے جیسے چیف جسٹس ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی پہلے دن سے فوجی قیادت سے بات کرنے خواہش تھی لیکن وہاں سے کوئی جواب نہیں آرہا، شہریار آفریدی

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

کچے میں فوج آپریشن کا فیصلہ سندھ حکومت کا ہوگا، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

'بانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں۔۔' ترجمان تحریک انصاف روف حسن نے شہریار آفریدی کے بیان کی تائید کردی۔۔

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

سولر پینل پر ٹیکس لگانے کی کوئی بات نہیں ہوئی، ایک دہ ماہ میں سولر پینل سے متعلق پالیسی بھی سامنے لائیں گے، اویس لغاری

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ایجنسیز کچھ کرتی ہیں تو ذمہ دار وزیر اعظم اور ان کی کابینہ ہے، جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

وزیردفاع خواجہ آصف کی ورلڈ اکنامک فورم میں وزیراعظم کی گفتگو کی تعریف

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا جھوٹ بولنے کا ٹریک ریکارڈ ہے پھر بھی ان کی بات کو اہمیت دی جارہی ہے دوسری طرف ایک آدمی قسم کھا رہاہے پھر بھی اس پر نکتہ چینی ہورہی ہے، جنرل باجوہ کے بیان پر عمر چیمہ کی رائے

Umar Cheema

account_circle