Khan_ki_Cheetii 👑(@SyedaMarya91648) 's Twitter Profileg
Khan_ki_Cheetii 👑

@SyedaMarya91648

I am inspired by great brave honest and charismatic leader 💟IMRAN KHAN💟and want to support him by my social active accounts and to share opinions⚜
17 YRS🌸

ID:1687761578656165888

calendar_today05-08-2023 09:45:11

2,7K Tweets

1,2K Followers

1,8K Following

Follow People
Hafiz Muhammad Ahmad Bukhari(@HafizMu36476318) 's Twitter Profile Photo

شام بخیر
ڈھلتا سورج انسان کو سبق دیتا کہ سدا کچھ نہیں ہوتا اسی طرح زندگی بھی نشیب و راز کا ہی امتزاج ہے

شام بخیر ڈھلتا سورج انسان کو سبق دیتا کہ سدا کچھ نہیں ہوتا اسی طرح زندگی بھی نشیب و راز کا ہی امتزاج ہے
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

حسان نیازی اور عباد فاروق کی ابھی تک کوئی خبر نہیں ہے۔۔۔سب آواز اُٹھائیں دو لوگ غائب ہیں اور کوئی نہیں جانتا وہ کس حال میں ہیں۔۔۔خدانخواستہ کچھ بہت غلط تو نہیں کر دیا گیا۔۔۔

خاموش نا رہیں۔۔۔!!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ووٹ ڈالنے کے بعد پولنگ سٹیشن سے دور نہ جائے کیونکہ ووٹ پر پہرہ بھی دینا ہے۔۔۔

علیمہ خان۔۔۔💯

account_circle
Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

غریدہ ایک بے شرم عورت ہے ُاس کیلۓ تو میں زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتا، بس یہی کہوں گا کہ شوکت خانم ہسپتال پر حملے نہ کرو۔ ُان غریب مسکین اور لاچاروں کی زندگیوں سے نہ کھیلو جو وہاں مفت میں علاج کررہے ہیں۔ ایسا نہ ہو کہیں آپ کو ایک دن اِسی ہسپتال کی ضرورت نہ پڑے۔ بہت کو پڑ چکی ہے۔

account_circle
Hafiz Muhammad Ahmad Bukhari(@HafizMu36476318) 's Twitter Profile Photo

پروموشن لسٹ نمبر 21
💥 اگلی لسٹ میں شامل ہونے کے لئے پوسٹ
💥کو لائک،ری ٹویٹ کر کے اپنا ہینڈل لازمی مینشن کریں(ہینڈل مینشن نہ کرنے والے جو پروموٹ نہیں کیا جائے گا)
💥سب ایک دوسرے کوفالو کریں پلیز
Hafiz Muhammad Ahmad Bukhari
Murshad zindabad
Naveed Ahsan
Khan_ki_Cheetii 👑
Dua Zahra

پروموشن لسٹ نمبر 21 💥 اگلی لسٹ میں شامل ہونے کے لئے پوسٹ 💥کو لائک،ری ٹویٹ کر کے اپنا ہینڈل لازمی مینشن کریں(ہینڈل مینشن نہ کرنے والے جو پروموٹ نہیں کیا جائے گا) 💥سب ایک دوسرے کوفالو کریں پلیز @HafizMu36476318 @hasanbukhari291 @Naveedahsan_591 @SyedaMarya91648 @duazahra905
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ 70 سالہ بزرگ کینسر کی مریضہ خاتون نے کس صبر اور استقامت سے جبر اور فسطائیت کا سامنا کیا۔

تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ 70 سالہ بزرگ کینسر کی مریضہ خاتون نے کس صبر اور استقامت سے جبر اور فسطائیت کا سامنا کیا۔
account_circle
Khan_ki_Cheetii 👑(@SyedaMarya91648) 's Twitter Profile Photo

I cannot follow more people at this time and unable to give follow back to any one now due to ' X ' restrictions ... So please keep calm when restrictions will remove by 'X' then inshAllah I will give follow back to my X family .
Thanks . 😊

I cannot follow more people at this time and unable to give follow back to any one now due to ' X ' restrictions ... So please keep calm when restrictions will remove by 'X' then inshAllah I will give follow back to my X family . Thanks . 😊
account_circle
Khan_ki_Cheetii 👑(@SyedaMarya91648) 's Twitter Profile Photo

اور تم لوگو کے دلوں سے خان کو نکال سکتے ہو لوگو کا دیوانہ پن کا اندازہ لگائے اس پوسٹ سے

اور تم لوگو کے دلوں سے خان کو نکال سکتے ہو لوگو کا دیوانہ پن کا اندازہ لگائے اس پوسٹ سے #عمران_خان_کو_رہا_کرو #absoulety_not
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

شوکت خانم ہسپتال کو فنڈ کی ضرورت ہے تمام لوگ اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔

اس پیغام کو شیئر کریں اور اس کام میں حصہ ڈالیں

account_circle