Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profileg
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)

@SyedaNosheenPK

Proud Daughter of Sahibzada Syed Iftikhar ul Hassan shah (Pir Zaray Shah)|MNANA73|SVP YW Punjab|F.Sec YPF 2021-23|Prlmntry Sec for Human Rights|President W Pjb

ID:1349023562745720834

linkhttp://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1603 calendar_today12-01-2021 16:01:06

5,1K Tweets

97,7K Followers

214 Following

Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی ڈسکہ راجو کی طارق باجوہ صاحب کے گھر آمد اور اُن کو صاحبزادے کی شادی پر مبارک باد دی۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتحار صاحبہ کی جنرل سیکٹری ڈسکہ بار چوہدری ارسلان منور ممرہ صاحب کی ریہائش گاہ آمد اور اُن کو الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی مرتضیٰ ساہی صاحب کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں شرکت۔
# TeamSNI

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی سیاسی رفقاء کے ہمراہ عدنان گھمن صاحب کی طرف سے منعقدہ دعوت میں شرکت۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے ڈیرہ پر مصروف دن گزارا۔
حلقہ سے آئے معززین سے ملاقات اور مسائل سنے۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی ڈسکہ پریس کلب رانا ارشاد گروپ کے زیر اہتمام سینئر صحافی رانا ارشاد صاحب مرحوم نمائندہ دنیا نیوز ڈسکہ کے ایصال ثواب کے لیے منعقدہ تعزیعتی پروگرام میں شرکت۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ ن کے درینہ ساتھی ذوالفقار ساہی صاحب نے محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کے اعزاز میں عشائیہ منعقد کیا۔
عشائیہ میں محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کے ہمراہ ڈسکہ سٹی کونسلرز نے شرکت کی اور ذوالفقار ساہی صاحب کو الیکشن 2024 میں بھرپور کمپین کرنے پر شکریہ ادا کیا۔…

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی بسلسلہ ضمنی الیکشن 2024 کمپین امیدوار برائے حلقہ 119 علی پرویز ملک صاحب ،خواجہ سلمان رفیق صاحب خواجہ عمران نذیر صاحب اور شائستہ پرویز ملک صاحبہ سے مشاورتی میٹنگ میں شرکت۔

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی بسلسلہ ضمنی الیکشن 2024 کمپین امیدوار برائے حلقہ 119 علی پرویز ملک صاحب ،خواجہ سلمان رفیق صاحب خواجہ عمران نذیر صاحب اور شائستہ پرویز ملک صاحبہ سے مشاورتی میٹنگ میں شرکت۔ #TeamSNI
account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کا حلقہ کا دورہ۔
پاکستان مسلم لیگ ن چیئرمین اور عہدیداران کے ہمراہ علاقہ میں مختلف مقامات پر فوت شدگان کے لواحقین سے تعزیت کی۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ اور پیر سید عطا الحسن شاہ صاحب نے پاکستان مسلم لیگ عہدیداران اور سیاسی رفقاء کی ڈیرہ پر افطار پارٹی کا انعقاد کیا۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے ڈیرہ پر حلقہ سے آئے معززین سے ملاقات کی۔
اہل علاقہ خصوصاً خواتین کو درپیش مسائل سنے اور اُن کے فوری حل کے لیے کوشاں۔
# TeamSNI

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

بوجہ مصروفیت محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ مورخہ 24-04-07 بروز اتوار ڈیرہ پر میسر نہیں ہوں گی۔ لہٰذا ملاقات کے خواہشمند افراد 24-04-08 بروز سوموار ڈیرہ پر تشریف لے آئیں۔

بوجہ مصروفیت محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ مورخہ 24-04-07 بروز اتوار ڈیرہ پر میسر نہیں ہوں گی۔ لہٰذا ملاقات کے خواہشمند افراد 24-04-08 بروز سوموار ڈیرہ پر تشریف لے آئیں۔ #TeamSNI
account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ اور پیر سید عطا الحسن شاہ صاحب کی ڈسکہ وڈالہ سندھواں میں مکان کی چھت گرنے سے رونما ہونے والے انتہائی افسوس کن واقعہ جس میں دو کمسن بچے وفات پا گئے اُن کے گھر آمد اور اہلِخانہ سے تعزیت کی۔
اللہ تعالیٰ اہلِخانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ امین

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے سینیٹ الیکشن 2024 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے سینیٹ الیکشن 2024 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ #TeamSNI
account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے چوہدری جمشید ساہی صاحب چیئرمین یونین کونسل کانوالٹ اور عارف وریا صاحب وائس چیئرمین یونین کونسل کانوالٹ کے ہمراہ جیسر والا تا کانوالٹ روڈ کا دورہ کیا اور کام کا جائزہ لیا۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی ڈسکہ آدمکے چیمہ جاوید بٹ صاحب کے گھر آمد اور اُن کے والد کی وفات پر تعزیت کی۔
# TeamSNI

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی ڈسکہ میر مجید صاحب کے گھر آمد اور اُن کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی۔

account_circle