Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی بھپنگی اختر بیگ صاحب کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں شرکت۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے یونین کونسل بڈھا گورائیہ کے دو گروپس یعقوب گورائیہ صاحب ،لیاقت گورائیہ صاحب اور غلام نبی گورائیہ صاحب کے درمیان صلح کروائی۔
اللہ تعالیٰ دونوں فریقین کو صلح اسلوبی سے رہنے کی توفیق دے۔امین

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے حلقہ کے بچوں اور بزرگوں کی بے حد مشکور ہوں جنہوں نے ہمیشہ عزت اور محبت سے نوازا۔
انشاءاللہ ان بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گی۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی ڈسکہ جیسر والا زاہد کھوکھر کے گھر آمد اور اُن کے بھائی شاہد کھوکھر کی تعزیت۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کا (اے-سی) ڈسکہ انور کانجو صاحب کے ہمراہ ڈسکہ بازار میں ٹھیلے والی خواتین کو بہتر روزگار کے حصول کے لیے (ایم-سی) ڈسکہ کی طرف سے مہیا کردہ پنک کاؤنٹر کا دورہ اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی الیوسف پلازہ والے جاوید ڈار صاحب کے گھر آمد اور لواحقین سے تعزیت کی۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی چوہدری نوید گجر صاحب کے بھتیجے کی شادی کی تقریب میں شرکت۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی سنگھر والی بابا غلام رسول صاحب کی عیادت کے لیے اُن کے گھر آمد۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی رزاق مارکی خالد گورائیہ صاحب کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے ڈیرہ پر مصروف دن گزارا۔
اہل علاقہ سے آئے معززین سے ملاقات کی اور درپیش مسائل سنے۔ مسائل کے فوری حل کے لیے کوشاں۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی میاں افضل حسین تارڑ صاحب مرحوم کے گھر آمد اور (ایم-این-اے) سائرہ افضل تارڑ صاحبہ سے اُن کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کی۔غم کی اس گھڑی میں اہلِخانہ کے ساتھ برابر شریک ہیں۔
اللہ تعالیٰ اہلِخانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔امین

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی پیر سید افتخار الحسن شاہ صاحب مرحوم کے درینہ ساتھی ارشد منج صاحب مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے ترگہ میں چوہدری رب نواز صاحب چیئرمین یونین کونسل پیرو چک کے صاحبزادے احمد رب نواز صاحب کے ہمراہ ماسٹر مبشر صاحب مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔

account_circle
Raja Mumraiz (YMT)(@r_mumraiz) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی ڈسکہ میں شادی کی تقریب میں شرکت۔

(NA-73)

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے ڈیرہ پر مصروف دن گزارا علاقہ سے آئے مرد و خواتین سے ملاقات کی اور درپیش مسائل سنے۔
مسائل کے فوری حل کے لیے کوشاں۔

account_circle
Maqsood Ahmed(@maqsooduc31) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی (NA-73) کاشف اوٹھی صاحب کی طرف سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت۔
علاقہ معززین پرجوش استقبال اور علاقہ کی تمام برادریوں کا بھرپور حمایت کا اعلان۔
محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی 28 جنوری جلسہ اور 8 فروری الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کا#TeamSNI

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی ڈسکہ امتیاز انصاری صاحب کے صاحبزادے کے ولیمہ کی تقریب میں شرکت۔

account_circle
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)(@SyedaNosheenPK) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے سنگھر والی صفدر تتلا صاحب سے اُن کی زوجہ کی وفات پر تعزیت کی۔

account_circle