مفتی تاجہ(@Taja_302) 's Twitter Profileg
مفتی تاجہ

@Taja_302

پاکستان مسلم لیگ ن

ID:1299259402705235969

calendar_today28-08-2020 08:17:18

4,9K Tweets

229 Followers

1 Following

♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

پورے پاکستان میں ترقی یا نواز شریف کے دور میں ہوئی ہے یا ایوب خان کے دور میں باقی آپ کے پلے کیا چیز ھے دکھانے کو۔
انجینیئر مرزا صاب
ھولی ھولی نوازشریف کے کام کو سب مانیں گے۔۔

account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

جتنے ادب و احترام اخلاق اور معلومات سے یہ بندہ ھر روز اک یوتھیے کو بیچ چوراھے ننگا کرتا ھے بھئ کمال ھے۔۔ جیو
یوتھیا کہتا ھے پلیز اسکو سٹاپ کریں
👇🏿😁

account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

میں سیاسی جماعتوں کو صرف یہ کہنا چاھتا ھوں کہ
اصل دھاندلی ایسی ھوتی ھے۔۔
👇🏿😁

میں سیاسی جماعتوں کو صرف یہ کہنا چاھتا ھوں کہ اصل دھاندلی ایسی ھوتی ھے۔۔ 👇🏿😁
account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

وش آ تکے
او چُکی بلوچانی
نوازشریف تئ وزیراعظمہ
چی گپے

چار سال گوادر رہ کر تھوڑی بہت بلوچی زبان سیکھی تھی
ڈڈے جُوڑے وشھے۔۔😁
Maryam Nawaz Sharif

وش آ تکے او چُکی بلوچانی نوازشریف تئ وزیراعظمہ چی گپے چار سال گوادر رہ کر تھوڑی بہت بلوچی زبان سیکھی تھی ڈڈے جُوڑے وشھے۔۔😁 @MaryamNSharif
account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کو ماموں بنانے کے لیے کیمرے کے سامنے پانی میں روٹی ڈبو ڈبو کے کھاتا تھا
تو جیل وچ جناب دیسی ککڑ تے دیسی بکرے تو سوا کچھ کھاندے نہیں

واہ او ربا۔۔

یوتھیوں کو ماموں بنانے کے لیے کیمرے کے سامنے پانی میں روٹی ڈبو ڈبو کے کھاتا تھا تو جیل وچ جناب دیسی ککڑ تے دیسی بکرے تو سوا کچھ کھاندے نہیں واہ او ربا۔۔
account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

ھمارے قائد نوازشریف کی
بلوچستان سے ایک خوبصورت ویڈیو
لیڈر آخر لیڈر ھی ھوتا ھے
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

ہمیں تو باجوہ نے لوٹا فیض میں کہاں دم تھا
ہم نے گھڑیاں وہاں بیچیی جہاں ریٹ کم تھا

اداب عرض ھے۔👇🏿😁

ہمیں تو باجوہ نے لوٹا فیض میں کہاں دم تھا ہم نے گھڑیاں وہاں بیچیی جہاں ریٹ کم تھا اداب عرض ھے۔👇🏿😁
account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

علی علیہ اسلام کا ذکر عبادت ھے
علی علیہ سلام کا چہرہ دیکھنا عبادت ھے

حوالہ جات۔۔👇🏿

علی علیہ اسلام کا ذکر عبادت ھے علی علیہ سلام کا چہرہ دیکھنا عبادت ھے حوالہ جات۔۔👇🏿
account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

رائیونڈ میں نئے سایستدان نوازشریف کی آنکھ کا تارا بننے کےلیے ایسے آرھے ھیں جیسےMSF ایک دم میم مریم کی آنکھ کا تارا بن گئ ھے
اور 2017 سے اب تک اس MSF کا پتہ تک نہیں تھا لیکن میم مریم نے انہیں پُل اپ کیا
اور جو 2017 سے اب تک نوازشریف کے بیانیے پر بےلوث ڈٹے ھیں وہ بس بےلوث ڈٹےھی ھیں

رائیونڈ میں نئے سایستدان نوازشریف کی آنکھ کا تارا بننے کےلیے ایسے آرھے ھیں جیسےMSF ایک دم میم مریم کی آنکھ کا تارا بن گئ ھے اور 2017 سے اب تک اس MSF کا پتہ تک نہیں تھا لیکن میم مریم نے انہیں پُل اپ کیا اور جو 2017 سے اب تک نوازشریف کے بیانیے پر بےلوث ڈٹے ھیں وہ بس بےلوث ڈٹےھی ھیں
account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

جب کچے ذیہنوں میں نفرت کا زھر بھر دیا جاتا ھے تو پھر بے زبان کو بھی دشمن سمجھ کے بدلہ لیا جاتا ھے۔۔
پاکستان کی نوجوان نسل تو وڑ گئ
یہ ھے عمرانی شعور جو بن چکا ناسور

account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

تین فرقوں کے بابوں کی منجھی ٹھوکنے کے بعد
انجینیئر محمد علی مرزا نے اعلان کیا ہے کہ وہ 19 نومبر کو چوتھے فرقہ دجالیہ کے یوتھیوں کی چوک وچ رکھ کے ایسی منجی ٹھکوں گا کہ وہ یاد رکھیں گے۔
یوتھیو توانوں نہیں پتا کہ تم نے کس کو ہاتھ پایا😁👇🏿

تین فرقوں کے بابوں کی منجھی ٹھوکنے کے بعد انجینیئر محمد علی مرزا نے اعلان کیا ہے کہ وہ 19 نومبر کو چوتھے فرقہ دجالیہ کے یوتھیوں کی چوک وچ رکھ کے ایسی منجی ٹھکوں گا کہ وہ یاد رکھیں گے۔ یوتھیو توانوں نہیں پتا کہ تم نے کس کو ہاتھ پایا😁👇🏿
account_circle