Tallal Chaudhry(@Tallal_MNA) 's Twitter Profileg
Tallal Chaudhry

@Tallal_MNA

Fan Account of Joint Secretary PMLN, Former Minister of State for Interior, Former Member National Assembly of Pakistan from NA102

ID:1408760907631583236

linkhttp://pmln.org calendar_today26-06-2021 12:15:58

724 Tweets

261 Followers

36 Following

Mian Umar(@UmarPmlnnn) 's Twitter Profile Photo

قابل احترام Tallal Chaudhry صاحب کو بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

قابل احترام @Tallal_MNA صاحب کو بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
account_circle
Asad S. Mirza 🇵🇰 🇵🇸(@AsadSMirza1) 's Twitter Profile Photo

مثال دینے میں طلال بھائی کا کوئی ثانی نہیں، امید ہے بات یوتھیوں کے دل میں اثر کر گئی ہوگی
Tallal Chaudhry

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ کو چنگی طرح یاد ہے کہ 16 نومبر 2021 جب جنرل امجدشعیب نے کامران شاہد کو فون کرکے کہا اگر طلال چوہدری میرے ساتھ اپکے پروگرام میں شریک ہورہا ہے تو مہربانی کرکے جنرل اعجاز اعوان کو بلوائیں اور مجھے معافی دیں جس پر کامران شاہد نے کہا یہی بات مجھے جنرل اعجاز اعوان نے کہی ہے

account_circle
Kippsam Malik(@KeepsamM) 's Twitter Profile Photo

جب یہاں گونگے گجرانوالہ والی تقریر سننے سے انکاری تھے تب سے اب تک طلال کبھی خاموش نہیں رہا “ ظہیر سے فیض تک کو “ باں “ چڑھا کے رکھتا تھا ۔۔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

قابل احترام جناب میاں صاحب
آپکا ووٹر سپورٹر فتنہ عمرانیہ طرح عقلبند اور اندھی تقلید والا زومبی نہیں جو اپنے لیڈران کی خوش آمد کیلئے ہر غلط فیصلہ پر خود بھی ناچے اور اہل خانہ کو بھی نچوائے
یاد رکھیں کہ طلال چوہدری کو “ٹغٹ” نہ دینا ایک وفادار ساتھی کا قتل عام ہوگا لہذا ہوش پھڑیں

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

جس شخص کو ثاقب ناسور نے نااہل کرکے پارلیمان سے نکال باہر کیا اور وہ شخص مشکل ترین وقت میں آپکے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا رہا حق تو یہ بنتا تھا کہ اس شخص کو ٹکٹ جڑانوالہ اپڑ کر پھڑانا چاہئیے تھا لیکن افسوس کہ آج طلال چوہدری کا اپنا ٹکٹ ڈانواڈول ہو گیا ہے
میاں جی ہوش پھڑو

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

پہلے دانیال عزیز اور اب طلال چوہدری کے ساتھ ایسا سلوک روا رکھا جا رہا ہے ن لیگ کیا پیغام دے رہی ہے کہ آئندہ کوئی پارٹی کے لیے قُربانی نہ دے پارٹی مفاد پرستوں کو ہی موقع دے گی ٹکٹ دے گی اور عزت دے گی؟؟افسوس کا مقام ہے

account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

طلال چوھدری صرف نام نہیں ایک برانڈ ھے
طلال چوھدری نے اس وقت PTI کے
پھنے خانوں کو دھوبی پٹکے لگائے جب عمران فرعون اپنے پورے عروج پر تھا
طلال چوھدری کیلئے بس اتنا کہنا چاہوں گا
چوھدری صاحب تہاڈی راتی کوئ نئیں جمیا
اگر مسلم لیگ ن میں آپ ٹکٹ کے حقدار نہیں تو پھر کوئ بھی حقدار نہیں…

account_circle
Javed Iqbal(@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

ثاقب نثار نے مجھے میسج بھیجا کہ نوازشریف اور مریم نواز کیخلاف بیان دو، ورنہ تمہاری سزا بڑھادے گا، ساتھ ہی کہا کہ دل کرتا ہے دوبارہ سوموٹو لیکر پھر سزا دوں. ثاقب نثار کی سزا دنیا اور آخرت میں بھی ہے، اس کا آخرت میں بھی پیچھا کروں گا.

Tallal Chaudry

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب اگر آپ طلال چوہدری کو ٹکٹ دینے سے قاصر ہیں اور کوئی بڑی سخت مجبوری آڑے آرہی ہے تو برائے مہربانی اپنا واپسی کا ٹکٹ کٹائیں اور نجم سیٹھی کے ساتھ کسی نہر میں کشتی پر بیٹھ کر چپو چلائیں مورخ بھی آپکو وہیں مل پوے گا
والسلام

account_circle
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍(@Shahzad_IQBALpk) 's Twitter Profile Photo

طلال چوہدری اور دانیال عزیز سن لو عوام نے آپ کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے ، نواز شریف

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا کہ طلال چوہدری ایک دن کی زندگی نواب شیر وسیر کی ہزار دن کی زندگی سے بہتر ہے اور نواب شیر وسیر طلال چوہدری کی مونچھ کے وال برابر بھی نہیں ہے
میاں صاحب فیر نہ کہنا مجھے پہلے کیوں نہیں دسیا

مورخ لکھے گا کہ طلال چوہدری ایک دن کی زندگی نواب شیر وسیر کی ہزار دن کی زندگی سے بہتر ہے اور نواب شیر وسیر طلال چوہدری کی مونچھ کے وال برابر بھی نہیں ہے میاں صاحب فیر نہ کہنا مجھے پہلے کیوں نہیں دسیا
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا کہ جب ثاقب ناسور باجوہ فیض کا طوطی بولتا تھا اور جب ارٹی ایس کا پٹھہ بٹھا دیا گیا تھا لیکن ان مشکل ترین حالات میں طلال چوہدری نے 97869 ووٹ حاصل کئے اور پانچ سالہ بدترین عمرانی دور میں ٹاک شوز میں اعجاز اعوان امجد شعیب جیسے ٹاؤٹوں کو یہی شخص لائنوں جانب دوڑاتا تھا

مورخ لکھے گا کہ جب ثاقب ناسور باجوہ فیض کا طوطی بولتا تھا اور جب ارٹی ایس کا پٹھہ بٹھا دیا گیا تھا لیکن ان مشکل ترین حالات میں طلال چوہدری نے 97869 ووٹ حاصل کئے اور پانچ سالہ بدترین عمرانی دور میں ٹاک شوز میں اعجاز اعوان امجد شعیب جیسے ٹاؤٹوں کو یہی شخص لائنوں جانب دوڑاتا تھا
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

خاور مانیکا کے انکشافات پہ کافی لوگوں کس دکھ ہوا ہے۔ ہمارے ہاں تو جن کے گھروں میں جایا جاتا ہے وہاں نظریں جھکا لی جاتی ہیں

جتھے آؤن جاون ہووے , رکھیے پاک نگاہواں
کعبے وانگوں تکیے اوتھے , رہیے وانگ بھراواں

لیکن یہاں پر مرید , پیر کو ہی لیکر اُڑ گیا
رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان
انتخابات کی تاریخ دینا کس کا اختیار؟
طلال چوہدری کا بڑا بیان سامنے آگیا
براہ راست دیکھیں:youtu.be/dpBggfFEGOs

Tallal Chaudhry

account_circle
Ali Mirza(@AM_3yh) 's Twitter Profile Photo

ورکرز کنونشن بسلسلہ 21 اکتوبر قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی! 10 اکتوبر بروز منگل 4 بجے بمقام ڈیرہ مرکزی رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری 65 گ-ب اواگت منعقد کیا گیا ہے۔ جس میں سابق وفاقی وزیر انجینیئر خرم دستگیر خان اور سینیٹر جعفر اقبال شرکت کریں گے

Tallal Chaudry

ورکرز کنونشن بسلسلہ 21 اکتوبر قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی! 10 اکتوبر بروز منگل 4 بجے بمقام ڈیرہ مرکزی رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری 65 گ-ب اواگت منعقد کیا گیا ہے۔ جس میں سابق وفاقی وزیر انجینیئر خرم دستگیر خان اور سینیٹر جعفر اقبال شرکت کریں گے #TeamTallalCh @TallalPMLN
account_circle
Yasir Paracha(@YasirParacha15) 's Twitter Profile Photo

ورکرز کنونشن بسلسلہ 21 اکتوبر قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے سلسلے میں مرکزی رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری کے ڈیرے پر ورکرز کنونشن کے لیے پنڈال سجا دیا گیا۔ جس میں ڈویژنل کوآرڈینیٹر سابق وفاقی وزیر انجینیئر خرم دستگیر خان ، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر سینیٹر جعفر اقبال

ورکرز کنونشن بسلسلہ 21 اکتوبر قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے سلسلے میں مرکزی رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری کے ڈیرے پر ورکرز کنونشن کے لیے پنڈال سجا دیا گیا۔ جس میں ڈویژنل کوآرڈینیٹر سابق وفاقی وزیر انجینیئر خرم دستگیر خان ، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر سینیٹر جعفر اقبال #TeamTallalCh
account_circle
Hamza Ghulam Rasool(@HamzaGhulamRas3) 's Twitter Profile Photo

ورکرز کنونشن بسلسلہ 21اکتوبر قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے سلسلے میں رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری کے ڈیرے پر ورکرز کنونشنکے لیے پنڈال سجا دیا گیا میںڈویژنل کوآرڈینیٹر سابق وفاقی وزیر انجینیئر خرم دستگیر خان ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر سینیٹر جعفر اقبال بھی شرکت کریں گے۔

ورکرز کنونشن بسلسلہ 21اکتوبر قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے سلسلے میں رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری کے ڈیرے پر ورکرز کنونشنکے لیے پنڈال سجا دیا گیا میںڈویژنل کوآرڈینیٹر سابق وفاقی وزیر انجینیئر خرم دستگیر خان ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر سینیٹر جعفر اقبال بھی شرکت کریں گے۔ #TeamTallalCh
account_circle