Tasawar khan(@Tasawar78301513) 's Twitter Profileg
Tasawar khan

@Tasawar78301513

Police officer

ID:1352163014162710528

calendar_today21-01-2021 07:57:28

593 Tweets

97 Followers

107 Following

Tasawar khan(@Tasawar78301513) 's Twitter Profile Photo

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فـراز
دوســت ہـوتا نہیں ہـر ہـاتھ مـلانے والا

account_circle
General Info 1000(@Ibrahe75) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی۔
اللّہ تعالیٰ آپکی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے اور ہر طرح کی پریشانیوں اور تکلیفوں سے ہمیشہ دور رکھے آمین ثم آمین۔

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی۔ اللّہ تعالیٰ آپکی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے اور ہر طرح کی پریشانیوں اور تکلیفوں سے ہمیشہ دور رکھے آمین ثم آمین۔
account_circle
Tasawar khan(@Tasawar78301513) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ اللّٰهَ لَعَنَ الْكٰفِرِيْنَ وَاَعَدَّ لَهُمْ سَعِيْرًا
-
بہرحال ! یہ امر یقینی ہے کہ اللہ نے کا فروں پر لعنت کی ہے اور ان کے لیے ، بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر دی ہے(سورۃ الاحزاب 64)
-

account_circle
Tasawar khan(@Tasawar78301513) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر

اے ﷲ پاک!
ہم آپکی پناہ چاہتےہیں ہربُرےدن سے،ہر بُری رات سے،ہربُری گھڑی سے،ہر بُرے لمحےسے،آنےوالےوقت کی آفتوں،بلاؤں، مصیبتوں،پریشانیوں ،غموں،دکھوں، اور ہرقسم کی جسمانی اور روحانی بیماریوں سےاےﷲ ہم کوہرلمحےاپنی حفظ وامان عطافرما.

آمین ثم آمین

account_circle
Cђaรђmΐรђ😎(@SyEd_zADiiiiii) 's Twitter Profile Photo


﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ ❤️

account_circle