‏عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان(@U__me) 's Twitter Profileg
‏عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان

@U__me

ایمان ایک درخت ہے جس کی جڑ یقین ، شاخیں پرہیزگاری ، پھول حیا اور پھل سخاوت ہے

ID:1357332474603315202

linkhttps://Twitter.com/search/from:@U__me$-filter:mentions calendar_today04-02-2021 14:17:57

192,3K Tweets

33,6K Followers

33 Following

Follow People
پــــری خـــان🇵🇰(@KhusiKiBabyDoll) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت زندگی کی تعمیر دعاؤں سے ہـوتـی ہـــے دعا کیجیے دعا دیجیے دعا لیجیے
الله پاک آپ کو اپنی ذات کےسواء کسی کا محتاج نہ کرے ایمان عزت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمیــــن 🤲🏻
السلام علیکم و رحمتہ اللہ🌹
😍

خوبصورت زندگی کی تعمیر دعاؤں سے ہـوتـی ہـــے دعا کیجیے دعا دیجیے دعا لیجیے الله پاک آپ کو اپنی ذات کےسواء کسی کا محتاج نہ کرے ایمان عزت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمیــــن 🤲🏻 السلام علیکم و رحمتہ اللہ🌹 #ایمان_بخیر_زندگی 😍
account_circle
🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤(@adeelkhan_here) 's Twitter Profile Photo

🔥💯🔥

! میں نے ابھی تک عید کی تصویر اپلوڈ نہیں کی آپ لوگ ایسے ہی یقین کر لئے گا میں بڑا پیارا لگ رہا تھا 😌،

💯😁💯

account_circle
Waris Cool 🇵🇰(@Wariscool6) 's Twitter Profile Photo

کچھ چیزیں کبھی نہیں آتیں، کبھی نہیں ملتی،
وہ اپنے ساتھ ہمارے وجود کا کچھ حصہ لے جاتی ہیں،
پھر ان کے بغیر کچھ ادھورا رہتا ہے ، اور ادھورا ہی رہ جاتا -🍒
صبح بخیر 🍁
نوٹ - میں پے اوٹ کی بات نہیں کر رہا 🙄

account_circle
Hazel 🍃(@__0_12) 's Twitter Profile Photo

•✾*﷽*•✾

إنا أنزلناه في ليلة القدر۝ وما أدراك ما ليلة القدر۝ ليلة القدر خير من ألف شهر۝ تنزل الملائكة والروح فيها بإذن ربهم من كل أمر۝ سلام هي حتى مطلع الفجر۝
••❀۝❀••••

account_circle
Waris Cool 🇵🇰(@Wariscool6) 's Twitter Profile Photo

دن کے اختتام کے ساتھ الوداع x کے دوستو!
خوش رہیں اپنی پرخلوس دعاؤں میں یاد رکھیں
پھر کل ملیں گے اگر خُدا لایا -
شاد رہیں آباد رہیں۔
اللہ حافظ شب بخیر 🙂

account_circle
🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤(@adeelkhan_here) 's Twitter Profile Photo

🌹 رمضان المبارک 🌹

! یہاں پہلی افطاری کی تیاریاں جاری ہیں ،
! رمضان کریم کی بات ہی الگ ہے ہر طرف بس رحمتیں ہی رحمتیں سبحان اللہ ❤️
❤️پیارے پاکستانیوں آپ کو بھی رمضان المبارک ❤️

🌹❤️🌹

account_circle
#IamSh@ikh-WithA(@Shaikhs_Umair) 's Twitter Profile Photo

کوشش...

رمضان میں ہر طرف برکتیں ہی برکتیں اور رحمتیں ہی رحمتیں نظر آتی ہیں

کھانے پینے کی نئی نئی چیزیں کھانے کو ملتی ہیں

بازار بھی سج دھج جاتے ہیں

اس لئے جو بھی کھانا ہے، جتنا بھی کھانا ہے - کھاؤ پیو

انجوائے کرو اس مہینے کو

خوش رہو

اچھے سے گزارو اس مہینے کو

بس تھوڑا سا…

account_circle
🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰(@N___Khan) 's Twitter Profile Photo

اگر رمضـان کے اس مبــارک مہینے میں کـوئی
شخص خود کو بدلتے ہوئے اچھائی کی طرف
راغب ہوتا ہے تو اس کو ماضی کے طعنے دینے
کے بجائے اپنے شیطان کو لگام ڈالنا زیادہ بہتر
رہےگا

account_circle
🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰(@N___Khan) 's Twitter Profile Photo

ویسے تو رمضـــــان صبر کا مہینہ ہے لیکن
اس با برکت مہینے میں ہر دوســرا شخص
لڑائی کیلئے بہانے ڈھونڈتا ہے معمولی سی
بات پر جھگڑنے کے بعد لـوگ یہ دلیل دیتے
ہیں کہ روزےمیں ہمارا دماغ کام نہیں کرتا

account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

پہلے اپنے سے دس سال کم عمر لڑکی سے شادی کریں گے
پھر
کہیں گے یہ کم عقل ہے

account_circle
پــــری خـــان🇵🇰(@KhusiKiBabyDoll) 's Twitter Profile Photo

بات تو تلخ اور شیریں دونوں لہجوں میں ہو سکتی ہے
لیکن اس میں سے کسی ایک کا چناؤ آپکی تربیت کو ظاہر کر دیتا ہے... 😇

❤️

account_circle
Hazel 🍃(@__0_12) 's Twitter Profile Photo

اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید

اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید

account_circle
پــــری خـــان🇵🇰(@KhusiKiBabyDoll) 's Twitter Profile Photo

کھینچے گی تُمہیں ہزار طریقوں سے_______😍
وہ اِک کشش جو میری ذات میں ہے_______🔥

❤️

کھینچے گی تُمہیں ہزار طریقوں سے_______😍 وہ اِک کشش جو میری ذات میں ہے_______🔥 #پری_خان ❤️
account_circle
‏مجـــــͫــͣــͥـــــــاہد🍂(@Israr__Afzal) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:

اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا:

اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ

اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔

(ابوداؤد،۱۵۲۲)

account_circle