وجیہہ کاظمی 🇵🇰(@Wajeehakazmi3) 's Twitter Profile Photo

جس دیس کے سادہ لوح انساں
وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں

اس دیس کے ہر اک لیڈر پر
سوال اٹھانا واجب ہے

اس دیس کے ہر اک حاکم کو
سولی پہ چڑھانا واجب ہے

جس دیس کے سادہ لوح انساں
وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں

اس دیس کے ہر اک لیڈر پر
سوال اٹھانا واجب ہے

اس دیس کے ہر اک حاکم کو
سولی پہ چڑھانا واجب ہے

#LabourDay
account_circle
وجیہہ کاظمی 🇵🇰(@Wajeehakazmi3) 's Twitter Profile Photo

فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَـرٰى عَلَى اللّـٰهِ كَذِبًا اَوْ كَذَّبَ بِاٰيَاتِهٖ ۚ اِنَّهٝ لَا يُفْلِحُ الْمُجْرِمُوْنَ

پھر اس سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللہ پر بہتان باندھے یا اس کی آیتوں کو جھٹلائے، بے شک گناہگاروں کا بھلا نہیں ہوتا۔

سورۃ یونس

account_circle
وجیہہ کاظمی 🇵🇰(@Wajeehakazmi3) 's Twitter Profile Photo

مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ وَفِيْـهَا نُعِيْدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً اُخْرٰى

اسی زمین سے ہم نے تمہیں بنایا اور اسی میں لوٹائیں گے اور دوبارہ اِسی سے نکالیں گے۔

سورۃ طہٰ

account_circle
وجیہہ کاظمی 🇵🇰(@Wajeehakazmi3) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا ۚ اِنَّمَا يَدْعُوْا حِزْبَهٝ لِيَكُـوْنُـوْا مِنْ اَصْحَابِ السَّعِيْـرِ

بے شک شیطان تو تمہارا دشمن ہے سو تم بھی اسے دشمن سمجھو، وہ تو اپنی جماعت کو بلاتا ہے تاکہ وہ دوزخیوں میں سے ہو جائیں۔

سورۃ فاطر

account_circle
وجیہہ کاظمی 🇵🇰(@Wajeehakazmi3) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ اللّـٰهَ عَالِمُ غَيْبِ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۚ اِنَّهٝ عَلِيْـمٌ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ

بے شک اللہ آسمانوں اور زمین کے غیب جانتا ہے، بے شک وہ سینوں کے بھید خوب جانتا ہے۔

سورۃ فاطر

account_circle
وجیہہ کاظمی 🇵🇰(@Wajeehakazmi3) 's Twitter Profile Photo

میرے نام کے ساتھ اگر ریٹائرڈ کیپٹن وغیرہ لگا ہوتا تو شاید کسی ادارے کی سربراہی مل جاتی
😔😔

account_circle
وجیہہ کاظمی 🇵🇰(@Wajeehakazmi3) 's Twitter Profile Photo

ایسا لگتا ہے اللہ نے پاکستانیوں کو جنت جہنم کے فیصلے کا اختیار دے دیا ہے
قرآن کی ہی تلاوت ہو رہی ہے

account_circle
وجیہہ کاظمی 🇵🇰(@Wajeehakazmi3) 's Twitter Profile Photo

سیدھا سیدھا سورج پر ہی ٹیکس لگا دو پاکستان میں طلوع اور غروب ہونے پر

account_circle
وجیہہ کاظمی 🇵🇰(@Wajeehakazmi3) 's Twitter Profile Photo

جب بغداد پر ہلاکو خان (منگولوں) نے حملہ کیا تھا اس وقت کے مسلمان بھی مناظروں اور فرقہ واریت میں پڑے ہوئے تھے آج کے مسلمان کے بھی حالات ویسے ہی ہیں

account_circle