Rukhaima(@Weirdo_Jerry) 's Twitter Profileg
Rukhaima

@Weirdo_Jerry

||Enthusiastic Pakistani🇵🇰||Merciless GrimReaper For Anti-Pak Elements|| 4 Times Suspended||پاکستان زندہ باد||

ID:1360243027877494787

calendar_today12-02-2021 15:03:27

12,9K Tweets

2,9K Followers

817 Following

Rukhaima(@Weirdo_Jerry) 's Twitter Profile Photo

جب بھی ہفتے بعد ٹویٹر کھولوں بری خبر ہی کیوں ملتی ہے😐
یہ ہوا کیا ہے سیالکوٹ میں؟

account_circle
Rukhaima(@Weirdo_Jerry) 's Twitter Profile Photo

میڈیا کے دو بدبودار کردار، بلکہ یوں کہییے کہ کٹھ پتلیاں جن کی ڈوریں مریم نواز ہلاتی ہے۔

میڈیا کے دو بدبودار کردار، بلکہ یوں کہییے کہ کٹھ پتلیاں جن کی ڈوریں مریم نواز ہلاتی ہے۔
account_circle
Rukhaima(@Weirdo_Jerry) 's Twitter Profile Photo

انسان میں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے مگر مریم نواز کو ان چیزوں کا کیا پتا۔
عمران خان کے خلاف ایک منظم میڈیا کمپین لانچ کر کے، میر شکیل اور میاں عامر جیسوں کا سہارا لے کر صحافت کی آزادی کو چار چاند لگائے گئے ہیں۔
آخ تھو اس صحافت پر
اس ازادی پر

account_circle
حسان خان بلوچ(@HHsirHKBaloch) 's Twitter Profile Photo

یہ زیادتی ہے آپ دونوں طرف کے فیکٹس (موقف) دکھا رہے ہیں صرف ہمارا بیانیہ چلائیں
مریم نواز کا میر شکیل (جیو) اور میاں عامر (دنیا نیوز) کو حکم جس پر ان دونوں نے من و عن عمل کیا

لعنت ایسی سیاست پر
لعنت ایسی صحافت پر

account_circle
Rukhaima(@Weirdo_Jerry) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے میاں عامر اور میر شکیل کے ووٹس کو عزت مل گئی اور وہ سرخرو ہو گئے

account_circle
Rukhaima(@Weirdo_Jerry) 's Twitter Profile Photo

میاں عامر نے کہا اپ دیکھیں میں کرتا کیا ہوں اس کے ساتھ۔
~ مریم نواز
ازاد صحافت کا راگ الاپنے والوں کو چاہئیے کہ یہ سننے کے بعد وہ پھندے پر لٹک جائیں۔

account_circle
Syedaالمسلمہ(@TheSyedaSays) 's Twitter Profile Photo

میڈیا کی آزادی کا راگ الاپنے والے کدھر گئے 👀
قومی سلامتی کے معاملات پر رپورٹنگ سے روکا جائے تو سوشل میڈیا پہ ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ دیتے ہیں، ریاستی اداروں کو نشانہ بناتے ہیں کہ میڈیا آزاد نہیں ہے
اب لفافت کو سانپ کیوں سونگھ گیا ہے؟؟ مذمت کیوں نہیں کر رہے🤔

account_circle
Farzana(@Farzana722) 's Twitter Profile Photo

میاں عامر دنیانیوز والے سےبات کی وہ کہتاہےکہ دیکھو میں اسکے (عمران خان)کےساتھ کرتاکیاہوں۔ مریم نواز

اور پھر میاں عامر نے کامران شاہد کا پٹہ کھول دیا۔

account_circle
Rukhaima(@Weirdo_Jerry) 's Twitter Profile Photo

جب ابصار عالم ریحام خان کی انسپیریشن بن جائیں،
تو آگے سب خود سمجھدار ہیں۔
کہاں خاتون اول کے خواب اور کہاں ابصار عالم جیسوں کی چاپلوسیاں 😐

جب ابصار عالم ریحام خان کی انسپیریشن بن جائیں، تو آگے سب خود سمجھدار ہیں۔ کہاں خاتون اول کے خواب اور کہاں ابصار عالم جیسوں کی چاپلوسیاں 😐
account_circle
iram Rai(ارم رائے)(@irumrae) 's Twitter Profile Photo

تمہارا یقین ہے ناں اس پے کہ وہ تمہاری سنےگا؟
تو وہ تمہارا، مان ٹوٹنے سے پہلے
تمہاے لیے اسانیاں پیدا کردےگا۔۔
بیشک ایسا ہی ہے۔۔💞

account_circle
Kamran Wahid(@Khankamoo) 's Twitter Profile Photo

آذادی صحافت کی علمبردار Maryam Nawaz Sharif اصل میں صحافت کا گلا گھونٹنے والی سفاک ڈائن ہے۔۔۔

account_circle
SAIMA AAMIR TAIMOUR (Gorgeous Pakistan)(@simsimsim1930) 's Twitter Profile Photo

دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے۔ہمیشہ دعا مانگتے رہا کریں۔۔
صبح بخیر
اسلام علیکم

دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے۔ہمیشہ دعا مانگتے رہا کریں۔۔ صبح بخیر اسلام علیکم
account_circle
Ambreen PTI(@AmbreenPTI1) 's Twitter Profile Photo

حامد میر اور باقی سب میڈیا کے لوگ جب کہتے ہیں میڈیا پر بہت پابندی ہے تو ٹھیک کہتے ہیں اب یہ ہی دیکھ لیں کیسے مریم نواز میڈیا کو فون کرکے ڈکٹیٹ کرتی ہے کے یہ دکھانا ہے یہ نہیں دکھانا واقعی میں بہت پابندیاں ہے میڈیا پر

account_circle
Baba Yaga(@Dr_Morbius_) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ بہت ہی کوئی گرا ہوا کام کرتے ہیں جس سے لوگوں کو گھِن آتی ہے تو عاطف توقیر سے آپ لاکھ درجے بہتر کام کررہے ہیں جو شریفوں کی دلالی کرتے اپنے پچھلے ہفتے کے ٹویٹ پر قائم نہ رہ سکا اور آج غلامی میں موقف ہی بدل لیا
یقین نہیں آتا تو خود پڑھ لیں

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ بہت ہی کوئی گرا ہوا کام کرتے ہیں جس سے لوگوں کو گھِن آتی ہے تو عاطف توقیر سے آپ لاکھ درجے بہتر کام کررہے ہیں جو شریفوں کی دلالی کرتے اپنے پچھلے ہفتے کے ٹویٹ پر قائم نہ رہ سکا اور آج غلامی میں موقف ہی بدل لیا یقین نہیں آتا تو خود پڑھ لیں
account_circle
Baba Yaga(@Dr_Morbius_) 's Twitter Profile Photo

اللّہ سے دُعا ہے کہ کسی کو ایسا نقصان نہ ہو کہ ساری زندگی اسکی برپائی نہ ہوسکے
ایسے خسارے سے دشمن بھی محفوظ رہیں
آمین

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

جو خود فیک شو کرتا ہو اسے یہ خفیہ ریکارڈنگ اصلی کیسے لگے؟۔
ملک ریاض والے برطانوی حکومت کے فیصلے پر موصوف نیپال روانہ ہو گئے تھے۔

Iqrar ul Hassan Syed

جو خود فیک شو کرتا ہو اسے یہ خفیہ ریکارڈنگ اصلی کیسے لگے؟۔ ملک ریاض والے برطانوی حکومت کے فیصلے پر موصوف نیپال روانہ ہو گئے تھے۔ #شرم_سے_عاری @iqrarulhassan
account_circle
J O K E R 🇵🇰❤️(@Jooookeeeerrrr) 's Twitter Profile Photo

این اے 133 میں ن لیگ کی جانب سے قرآن پر حلف لے کر ووٹ خریدنے کی ویڈیو وائرل۔۔

الیکشن کمیشن؛👇

این اے 133 میں ن لیگ کی جانب سے قرآن پر حلف لے کر ووٹ خریدنے کی ویڈیو وائرل۔۔ الیکشن کمیشن؛👇
account_circle