ذیشان سکندر 🥀(@Z_749) 's Twitter Profileg
ذیشان سکندر 🥀

@Z_749

✍️ Pakistan 🇵🇰, Politics, Writing
انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
للہ الحمد میں دنیا سے مسلماں گیا

ID:1775111387708002304

calendar_today02-04-2024 10:42:50

869 Tweets

729 Followers

805 Following

رانا ظہیر 🔥(@z212b) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
*( پیغام زندگی )*

*جاہل کے سامنے چپ رہنا*
*عقل مند کی نشانی ہے*

السلام علیکم *( پیغام زندگی )* *جاہل کے سامنے چپ رہنا* *عقل مند کی نشانی ہے* #نوائےسحر
account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے صاف شفاف تحریک انصاف
تحریک انصاف والے سفارش نہیں کرتے جناب
سیدھا دھمکیاں لگاتے ہیں
مانسہرہ کی ڈی او ایجوکیشن کو سپیکر کے پی کے بھانجے
اور ضلعی صدر کی دھمکیوں کی آڈیو لیک
بقیہ وڈیو کمنٹ میں دیکھیں ایک ٹویٹ میں نہیں آ رہی

account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

کیا بشری بی بی اور پرویز الٰہی کی طرح عام قیدیوں کو بھی ہاؤس اریسٹ کی سہولت مل سکتی ہے؟
یا یہ سہولت صرف انہی کے لیے ہے؟
جیل میں اے سی والے کمرے اور فرمائشی کھانے بھی باقی قیدی لے سکتے ہیں
یا دو پاکستان ہیں
عمران خان کا الگ غریب کا الگ

account_circle
Muhammad kashif(@MKashif422) 's Twitter Profile Photo

آج کی تیسری پروموشن لسٹ دوپہر5 بجے بناؤں گا
جو ایڈ ہونا چاہتے ہیں۔. وہ جلدی سے ریٹویٹ کر کے اکاؤنٹ مینشن کرتے جائیں۔.🔥💯

Muhammad kashif

آج کی تیسری پروموشن لسٹ دوپہر5 بجے بناؤں گا جو ایڈ ہونا چاہتے ہیں۔. وہ جلدی سے ریٹویٹ کر کے اکاؤنٹ مینشن کرتے جائیں۔.🔥💯 @MKashif422
account_circle
رانا ظہیر 🔥(@z212b) 's Twitter Profile Photo

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*

*زندگی کے جس مقام پر ہو اُسے* *تسلیم کر لو اور یہ بھی تسلیم کرلو کہ یہاں تم ہمیشہ نہیں رہو گے*

*🍃🌹🌹🍃*

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚* *زندگی کے جس مقام پر ہو اُسے* *تسلیم کر لو اور یہ بھی تسلیم کرلو کہ یہاں تم ہمیشہ نہیں رہو گے* *🍃🌹🌹🍃* #نوائےسحر
account_circle
Basit Ali(@bsa4u) 's Twitter Profile Photo

عقل کے سومنات کو اگر کوئی چیز توڑ سکتی ہیں تو وہ حضور جانِ جاناں ﷺ کی محبت ہے

account_circle
🦋 تتلی 🦋(@1x1x7_) 's Twitter Profile Photo

وہی شخص زبان کے شر سے نجات پاتا ہے جو اسے شریعت کی لگام کے ذریعے قابو کرتا ہے اور اسے اسی بات کے لیے استعمال کرتا ہے جو اسے دنیا اور اخرت میں نفع دے

(امام غزالی علیہ الرحمہ)

account_circle
ذیشان سکندر 🥀(@Z_749) 's Twitter Profile Photo

کسی مشکل سے گھبرانا نہیں چاہیے ،خدا پر اعتقاد اور اعتماد رکھو ، تم ہر مرحلے پر کامیابی حاصل کرو گے ۔
ہر مشکل کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہو جاؤ ،کامیابی تمہارا مقدر چومے گی لیکن اس کے لیے اپنے رب پر اعتقاد اور اعتماد انہتائی ضروری ہے
✍️ مثبت سوچ کی طاقت

کسی مشکل سے گھبرانا نہیں چاہیے ،خدا پر اعتقاد اور اعتماد رکھو ، تم ہر مرحلے پر کامیابی حاصل کرو گے ۔ ہر مشکل کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہو جاؤ ،کامیابی تمہارا مقدر چومے گی لیکن اس کے لیے اپنے رب پر اعتقاد اور اعتماد انہتائی ضروری ہے ✍️ مثبت سوچ کی طاقت #نوائےسحر
account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

بابا جی اپنے سامنے نوجوان نسل کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے تھے ۔۔۔
کیوںکہ ان کا یقین تھا حضور کے دین کو یہی نواجوان تخت پر لائیں گے

ان شاءاللہ


Haider Ali Aatish

account_circle
Ubaid mughal(@5iamk) 's Twitter Profile Photo

یا رسول اللہﷺ میرے حال پر نظر فرمایئے
یا حبیب اللہﷺ میری عرض سنیے
میں غموں کے سمندر میں غوطہ زن ہوں
میری دستگیری فرمایئے اور مشکلیں آسان کردیجیے


یا رسول اللہﷺ میرے حال پر نظر فرمایئے یا حبیب اللہﷺ میری عرض سنیے میں غموں کے سمندر میں غوطہ زن ہوں میری دستگیری فرمایئے اور مشکلیں آسان کردیجیے #نوائےسحر #عطاری_پرموشن
account_circle