Zakir Khan(@Zakir_Waxir) 's Twitter Profile Photo

مولوی، پیر، پادری اور پنڈت سے دھوکہ کھانے سے بہتر ہے کہ بندہ کسی حسین عورت❤️سے دھوکہ کھائے!! ~ سعادت حسن منٹو

account_circle
Zakir Khan(@Zakir_Waxir) 's Twitter Profile Photo

کمپنی نے سوچا پارٹی نشان ختم کرو تو پارٹی ختم ہوجائے گی . عمران خان کو گرفتار کرکے پارٹی کا دی اینڈ کرتے ہیں . یوتھیوں نے انتخابات میں بتا دیا کہ اب ہر جوان عمران خان ہے.. موجودہ نسلوں نے تمہیں اتنا ننگا کیا ابھی تو یہ نئی نسل نے بھی تیری بینڈ بجانی ہے .

account_circle
Zakir Khan(@Zakir_Waxir) 's Twitter Profile Photo

قوم اتنی غصہ میں ہے کہ اپنے چوکیدار کو تھپڑ مار رہی ہیں .. لیکن ان سب کا زمہ دار چوکیدار خود ہیں

account_circle
Zakir Khan(@Zakir_Waxir) 's Twitter Profile Photo

کمپنی اور اس کے ٹاؤٹس کو بس اسی بات کا خوف اور غصہ ہے کہ عمران خان نے نئی نسل میں شعور کیوں بیدار کیا
2024

account_circle