Nouman Dj🇵🇰(@_33Dj) 's Twitter Profileg
Nouman Dj🇵🇰

@_33Dj

سٹی صدر SMT راولپنڈی
#DilJale #PMLN #Social #Media #Activist #Punjab ... @pmln_org @MaryamNSharif @PMLNPunjabPk

ID:1045014400938254339

calendar_today26-09-2018 18:17:03

24,6K Tweets

13,7K Followers

9,5K Following

Nouman Dj🇵🇰(@_33Dj) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کو باہر بھیجا نہ عمران خان کی حکومت گرائی ۔۔۔ جنرل باجوہ نے عمران خان کے تینوں الزامات رد کردئیے ۔۔۔ کیا جنرل باجوہ کی قسموں کے بعد اب مزید پراپیگنڈہ کرنے کی گنجائش ہے؟؟

account_circle
Nouman Dj🇵🇰(@_33Dj) 's Twitter Profile Photo

بیٹی کو بے دردی سے قتل کردیا گیا ملزمان پیسے والے بااثر لوگ ہیں.
تھانہ I.9 اسلام آباد کی حدود میں قتل ہونے والی لڑکی کی والدہ کی وزیر اعظم پاکستان و اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل
Islamabad Police
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Nouman Dj🇵🇰(@_33Dj) 's Twitter Profile Photo

گجرات عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گر گٸی ہے اور مریض زخمی بھی ہوئے ہیں
وزیراعلٰی یہ ہمارا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہے۔شفاف انکوائری کے بعد جو بھی ذمہ دار ہے اس کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے .
Maryam Nawaz Sharif
Khawaja Imran Nazeer

account_circle
Nouman Dj🇵🇰(@_33Dj) 's Twitter Profile Photo

یہ خوفناک مناظر سامنے آ رہے ہیں عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات سے

پہلے ہی بیماریوں اور تکلیفوں سے لڑتے مریضوں پر چھت گرنے سے ایک اور قیامت صغری
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Nouman Dj🇵🇰(@_33Dj) 's Twitter Profile Photo

سٹاف کی ویلفیئر بنیادی ترجیح ہے۔سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی جانب سے ٹریفک سٹاف میں موسم گرما کی آمد کے پیشِ نظر سن ہیٹ اور پانی کی بوتلوں کی تقسیم۔
Punjab Police Official Government of Punjab
RPO Gujranwala

account_circle
Sohaib Awan(@SohaibAwan999) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں

کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا.
Shehbaz Sharif PMLN

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا. @CMShehbaz @pmln_org
account_circle
Nouman Dj🇵🇰(@_33Dj) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰🇨🇳
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif witnesses the signing of different agreements between China and Pakistan regarding cooperation in various fields in Islamabad

🇵🇰🇨🇳 Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif witnesses the signing of different agreements between China and Pakistan regarding cooperation in various fields in Islamabad
account_circle
Nouman Dj🇵🇰(@_33Dj) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی
شیر زمان کالونی تلسہ روڈ راولپنڈی میں بروز منگل 23اپریل کو دن دیہاڑے مدرسے کی طالبہ سے پرس چھیننے کی واردات،
راولپنڈی پولیس سے گزارش ہے کہ اس واردات پر کاروائی کریں اور اس بندے کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دیںPunjab Police Official Rawalpindi Police Maryam Nawaz Sharif

راولپنڈی شیر زمان کالونی تلسہ روڈ راولپنڈی میں بروز منگل 23اپریل کو دن دیہاڑے مدرسے کی طالبہ سے پرس چھیننے کی واردات، راولپنڈی پولیس سے گزارش ہے کہ اس واردات پر کاروائی کریں اور اس بندے کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دیں@OfficialDPRPP @RwpPolice @MaryamNSharif
account_circle
Nouman Dj🇵🇰(@_33Dj) 's Twitter Profile Photo

خاندان کی بربادی میں کسی بچے کا کوئی قصور نہیں،صرف قصوروار وہ ہے جو اسپین میں (مونس الہی) بیٹھا قلفی کھا رہا ہے۔۔۔

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعظم سے چیئرمین چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کواپریشن ایجنسی کی ملاقات

account_circle