asim aftab(@aftab_asim) 's Twitter Profileg
asim aftab

@aftab_asim

Be thankful,not the smell of sin.otherwise this world would not have been worth living in

ID:1430568839541035012

calendar_today25-08-2021 16:33:17

4,1K Tweets

4,5K Followers

4,9K Following

Crypto Tycoon(@DaCryptoTycoon) 's Twitter Profile Photo

محترمہ زرتاج گل صاحبہ ڈیرہ غازی خان اور تحریک انصاف کی پہچان ہیں بہت سارے ممالک زرتاج گل صاحبہ کو سیاست دان کی حیثیت سے جانتے ہیں ارو زرتاج گل صاحبہ پی ٹی آئی کے ہر ورکرز کی آواز ہیں جاگیردارانہ اور سرداری نظام کے خلاف ہیں پورا ڈیرہ غازی خان محترمہ زرتاج گل صاحبہ کے ساتھ ہے

محترمہ زرتاج گل صاحبہ ڈیرہ غازی خان اور تحریک انصاف کی پہچان ہیں بہت سارے ممالک زرتاج گل صاحبہ کو سیاست دان کی حیثیت سے جانتے ہیں ارو زرتاج گل صاحبہ پی ٹی آئی کے ہر ورکرز کی آواز ہیں جاگیردارانہ اور سرداری نظام کے خلاف ہیں پورا ڈیرہ غازی خان محترمہ زرتاج گل صاحبہ کے ساتھ ہے
account_circle
H A I D E R A L I(@ali_14572) 's Twitter Profile Photo

ایک ریٹویٹ سے 100 فالورز کایقینی اضافہ ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں جو آپکو فالو کریں انہیں فالو بیک لازمی دیں

فالو کریں > ZEESHAN PTI
فالو بیک 💯

مجھے فالو کریں میرانوٹیفکیشن آن کرلیں شکریہ

account_circle
Sheikh Rashid Ahmed(@ShkhRasheed) 's Twitter Profile Photo

کل راولپنڈی کی عوام نے جو تاریخ ساز پریڈ گراؤنڈ کے لیے ریلی نکالی اور عمران خان کا استقبال کیا،اس کی مثال پہلے کبھی نہیں ملتی۔راولپنڈی کے لوگوں کا 75 سال میں مہنگائی کے خلاف انقلابی احتجاج دیدنی تھا اور ہم نے جو 60 تعلیمی ادارے،4 ویمن یونیورسٹیاں بنائی یہ اس کا بھی ایک نتیجہ تھا

account_circle
Zafar Malik(@zafarmalik64) 's Twitter Profile Photo

حکومت ملنے کے بعد بےتحاشہ لوڈ شیڈنگ کرو ترکی کی سولر کمپنی کے ساتھ بیٹے کے معاہدے کرواو تمام حکومتی اداروں کو سولرانرجی پر منتقل کرو اور پھر سارے پلانٹس بیٹے کی کمپنی سے خریدو !!! واہ او لعنتی کراہم منسٹر سب کو پٹواری سمجھ رکھا ہے ؟

account_circle
Malik Waqas Awan🦁(@VickyAwan512) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف والے رات رات میں 500 فالورز بڑھائیں جسکے 25.000 ہزار سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہنڈل مینشن کریں. شکریہ.....!!!

account_circle
PTI Europe (Official)(@PTIEurope_) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئ کے خلاف پہلے حصے میں سازش ہوئ اتحادیوں کو توڑا گیا
دوسرے حصے میں مداخلت ہوئ اور پی ٹی آئ کی حکومت گرائ گئ
اب تیسرے حصے میں پی ٹی آئ کو توڑنے کی سازش ہو رہی



تفصیل دیکھئے اس ویڈیو میں

account_circle
ℝᴀʙʙɪᴀ 𝕂ʜᴀɴシ︎ᵖᵗⁱ(@RabbiaKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

حنا پرویز بٹ کی طرف سےPTI قیادت اور انصافین کے بارے میں بار بار گھٹیا زبان استعمال کی گئی۔میں نے PTI واٹس ایپ کے (250) ممبران کے ساتھ اسکا اکاؤنٹ رپورٹ کرنے کا ارادہ کیا ہے۔آپ بھی ہمارا ساتھ دیں اگر 3,4 سو لوگ شامل ہو جائیں تو اسکا اکاؤنٹ خطرے میں پڑ جائےگا۔کیا آپ ساتھ دیں گے؟

account_circle
عمران خان(@lmrankhanISP1) 's Twitter Profile Photo

شام تک 305 فالورز بڑھائیں جسکے33.8 ہزار سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں. شکریہ...!!!

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
ایک شخص دو چادروں میں اتراتا ہوا چل رہا تھا،اور خود پسندی میں مبتلا ہوا،تو( بحکم الہی) وہ زمین دھنسا دیا گیا اور وہ ( اسی طرح) روز قیامت تک رہے گا۔[ صحیفہ ھمام بن منبہ : حدیث 65]

account_circle