amjad Sheikh(@amjadSheikh50) 's Twitter Profileg
amjad Sheikh

@amjadSheikh50

🇵🇰میں پاکستان ہوں 🇵🇰

#پاک_فوج_زندہ_باد

یا اللہ اس کرونا وائرس آفت سے میرے ہم وطنوں اور کل عالم کو محفوظ فرما۔
کرپشن سے نجات عطا

ID:745701214730522624

calendar_today22-06-2016 19:33:18

115,8K Tweets

6,7K Followers

848 Following

amjad Sheikh(@amjadSheikh50) 's Twitter Profile Photo

مگر اپنا حصہ ہر موقع پر ہر جگہ سے ہر حکومت سے وصول فرماتے رہے ہیں ۔
تاریخ مرتب کر لیں حضور 🙏

account_circle
amjad Sheikh(@amjadSheikh50) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر دوستو
اپنے وطن عزیز پاکستان کے لیئے دعا کریں 🤲

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر دوستو اپنے وطن عزیز پاکستان کے لیئے دعا کریں 🤲
account_circle
Shehzad Khan Kakar .(@ShehzadKha62179) 's Twitter Profile Photo

Falak Javaid Khan آپ لوگوں کی بدولت پی ٹی آئی آج بھی اسی طرح مقبول جماعت ہیں آپ لوگوں کا غیرت کو سلام میری بہن 🇧🇫❤️🙏

account_circle
amjad Sheikh(@amjadSheikh50) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر دوستو

جب نیتوں سے پردہ اٹھ جائے تو لکھوں سے لحاظ ختم ہو جاتا ہے ۔

اپنے پیاروں کی زندگی میں زہر گھولنے والو، ان کے گھر برباد کرنے والو ، یاد رکھو اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ، اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے، کہیں تمہارا گھر برباد نہ ہو جائے !!!

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر دوستو جب نیتوں سے پردہ اٹھ جائے تو لکھوں سے لحاظ ختم ہو جاتا ہے ۔ اپنے پیاروں کی زندگی میں زہر گھولنے والو، ان کے گھر برباد کرنے والو ، یاد رکھو اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ، اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے، کہیں تمہارا گھر برباد نہ ہو جائے !!!

اپنی جھوٹی انا کے ہاتھوں نہ اپنی زندگی میں تلخیاں پیدا کریں نہ اپنا گھر برباد کریں۔ نہ اپنی خود غرضی۔ اور بے وقوفی کے ہاتھوں اپنے پیاروں اور دوسروں کی زندگیوں میں زہر گھولیں نہ ہی ان کے گھر برباد کریں ۔ یاد رکھیں اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ، اللہ کی پکڑ سے بچیں جو بڑی سخت ہے ۔ 🤲

یا اللہ جن لوگوں نے میری زندگی میں زہر گھول دیا ہے ، میرے گھر کو برباد کر دیا ہے، ان کی پکڑ کر ۔ 🙏🤲