Sardar Anees Jamil Arain 🇵🇰🦁(@arainanees11) 's Twitter Profileg
Sardar Anees Jamil Arain 🇵🇰🦁

@arainanees11

The nation under God shall have a new birth of freedom that government of the people by the people for the people۔❤️
#WehaveWeCanWeWill
@pmln_org ووٹ کو عزت دو

ID:1422964468766724102

calendar_today04-08-2021 16:55:49

35,3K Tweets

1,3K Followers

143 Following

Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

جناب Asad Qaiser کچھ عرصہ قبل دو کمرے کے مکان میں بچوں کو ٹیوشن پڑھاتے تھے ۔ کبھی کبھار اگر آنا ہوتا تو صوابی کے کے انتظار میں صبح صادق گھر سے پیدل نکلتے اور بس میں بیٹھ کر واپس آتے پھر اچانک پیرنی کے مرید ہوئے اور جنات سے فیض یاب ہو کر راتوں رات کروڑ پتی بن…

جناب @AsadQaiserPTI کچھ عرصہ قبل دو کمرے کے مکان میں بچوں کو ٹیوشن پڑھاتے تھے ۔ کبھی کبھار اگر #Peshawar آنا ہوتا تو صوابی کے #GTS کے انتظار میں صبح صادق گھر سے پیدل نکلتے اور بس میں بیٹھ کر واپس آتے پھر اچانک پیرنی کے مرید ہوئے اور جنات سے فیض یاب ہو کر راتوں رات کروڑ پتی بن…
account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

13 سال بعد پاکستان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا اور کل شام ساڑھے 5 بجے جاپان کے ساتھ فائنل میچ کھیلے گا۔ یا تو حکومت سٹیل ملز اور کیطرح ہاکی پر بھی فاتحہ پڑھ لے یا پھر اپنے قومی کھیل کو مکمل سپورٹ کرے۔

account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif کے نام !

یہ جھنگ (چھتہ) کے ایک سرکاری ہسپتال کی حالت ہے ۔ اس ہسپتال کے حالات شدید ناگفتہ بہ ہیں عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور کوئی ڈاکٹر بھی نہیں . اگر آپ اپنے سٹاف کو مذکورہ پسماندہ علاقے کے ہسپتال کو فنکشنل کرنے کا حکم دیتی ہیں تو اس علاقے کے ہزاروں…

وزیراعلی @MaryamNSharif کے نام ! یہ جھنگ (چھتہ) کے ایک سرکاری ہسپتال کی حالت ہے ۔ اس ہسپتال کے حالات شدید ناگفتہ بہ ہیں عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور کوئی ڈاکٹر بھی نہیں . اگر آپ اپنے سٹاف کو مذکورہ پسماندہ علاقے کے ہسپتال کو فنکشنل کرنے کا حکم دیتی ہیں تو اس علاقے کے ہزاروں…
account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

خواتین و حضرات پیش خدمت ہے فلم 'اچھو دا کھڑاک'

وزیراعلی جناب نے بڑھک لگائی کہ 'اوقات میں رہو،تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے,تمیز کے دائرے میں رہو، ورنہ گرانٹ بند کر کے دو کمرے کے گھر میں بھیج دوں گا۔ گورنر کی کوئی حیثیت ہے نہ کام،تم ایک کاغذ کے ٹکڑے سے آئے…

خواتین و حضرات پیش خدمت ہے فلم 'اچھو دا کھڑاک' وزیراعلی #KPK جناب #AliAminGandapur نے بڑھک لگائی کہ 'اوقات میں رہو،تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے,تمیز کے دائرے میں رہو، ورنہ گرانٹ بند کر کے دو کمرے کے گھر میں بھیج دوں گا۔ گورنر کی کوئی حیثیت ہے نہ کام،تم ایک کاغذ کے ٹکڑے سے آئے…
account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم Shehbaz Sharif پاکستان کیلئے مبارک ثابت ہو رہے۔

پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ۔ یاد رہے کہ پاکستانی ائیرلائنز پر یورپی ملکوں کے فلائٹ آپریشن پر جولائی 2020 میں کے دور میں پابندی عائد کی گئی تھی۔ اور بجائے ملکی ائیر لائن…

وزیراعظم @CMShehbaz پاکستان کیلئے مبارک ثابت ہو رہے۔ پاکستانی ائیرلائن #PIA پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ۔ یاد رہے کہ پاکستانی ائیرلائنز پر یورپی ملکوں کے فلائٹ آپریشن پر جولائی 2020 میں #ImranKhan کے دور میں پابندی عائد کی گئی تھی۔ اور بجائے ملکی ائیر لائن…
account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

حیرت کی بات ہے کہ اور کے کشمیریوں کی اکثریت بیرون ملک مقیم ہے ، امیر طبقے سے تعلق رکھتی ہے۔ دوسرے ملکوں میں یہ لوگ سبھی قوانین اور احکامات کی چپ چاپ پیروی کرتےہیں مگر میں انہیں ہر شے میں ریلیف چاہیے۔

کیا کسی کو پتہ ہے کہ
آزادکشمیر حکومت جو…

حیرت کی بات ہے کہ #AzadKashmir اور #Muzaffarabad کے کشمیریوں کی اکثریت بیرون ملک مقیم ہے ، امیر طبقے سے تعلق رکھتی ہے۔ دوسرے ملکوں میں یہ لوگ سبھی قوانین اور احکامات کی چپ چاپ پیروی کرتےہیں مگر #Pakistan میں انہیں ہر شے میں ریلیف چاہیے۔ کیا کسی کو پتہ ہے کہ آزادکشمیر حکومت جو…
account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے !

گیارہ سالہ تبدیلی والے صوبے کی حکومت Chief Minister KP نے خزانے کو 2 ارب 74 کروڑ کا ٹیکہ لگا دیا ۔ سیاحت کے نام پر ورلڈ بینک World Bank سے قرضہ لے کر آپس میں بندر بانٹ کر لی ۔ سی اینڈ ڈبلیو نے بغیر کسی منظوری کے مکمل کلئیرنس…

account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر والو آپ کا مخلص مشورہ درکار ہے ۔ کیا آپ میری طویل تحریروں کو پڑھنا چاہتے ہیں یا مجھے بھی باقی ٹویپس کیطرح مصالحے دار ون لائنر لکھنا چاہئیے؟

وزیراعلیٰ محترمہ کا تعلیم کا معیار بہتر کرنے کیلئے بہترین اقدام !

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے حکم پر اب سے تعلیمی نصاب کی تشکیل بیورو کریٹس نہیں بلکہ نصابی ماہرین کریں گے ۔

account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

شاباش Maryam Nawaz Sharif

موجودہ قانونی افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے کے حکم پر سینئر صوبائی افسران پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جسکا مقصد نئے ضابطوں کے نفاذ کے ساتھ ساتھ اے جی آفس میں لاء افسران کی میرٹ کی بنیاد پر تقرری…

شاباش @MaryamNSharif موجودہ قانونی افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے #MaryamNawaz کے حکم پر سینئر صوبائی افسران پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جسکا مقصد نئے ضابطوں کے نفاذ کے ساتھ ساتھ اے جی #Punjab آفس میں لاء افسران کی میرٹ کی بنیاد پر تقرری…
account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

کچھ باندر کے بچے اپنے ذاتی سیاسی فائدے کے لیے پھر سے پاک فوج کو بدنام کرنے کے لیے پروپیگنڈا کر رھے ہیں، ایسے یوتھیوں سے ہوشیار رہیں۔
ان افراد میں سے کوئی بھی فوج یا ایس ایس جی سے تعلق نہیں رکھتا۔ یہ سب اسمگلر ہیں جنہوں نے فوج کی وردی میں خود کو سمگلر کے طور پر چھپانے کی کوشش کی۔…

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

The Southern Loop-3 Lahore Ring Road.
Final touches as expansion joints at two bridges, asphat wearing course on exit ramp and subway of Punjab’s largest clover leaf interchange under progress.

The Southern Loop-3 Lahore Ring Road. Final touches as expansion joints at two bridges, asphat wearing course on exit ramp and subway of Punjab’s largest clover leaf interchange under progress.
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

No government health facility across Punjab will be without a doctor. The problem that has lingered on for years is now being fixed on war footing. Insha’Allah.

روٹی کی قیمت کم ہونے پر کچھ سیاسی مخالفین کو اس قدر تکلیف ہے کہ جعلی نوٹیفیکیشن بنائے جا رہے ہیں۔ چند چینلز نے بغیر تصدیق کے خبر بھی چلا دی۔ بھائی اتنی محنت اگر خدمت میں کی ہوتی تو آج یہ سب نا کرنا پڑتا آپ کو! اللّہ آپ کو صبر دے۔

Zahra Bilal(@ZahraBilal099) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ احمد دلموک المکتوم کی ملاقات۔

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن 'صحت کی دستک آپ کی دہلیز پر'کے تحت ایک ارب کی لاگت سے شہری کچی آبادیوں کیلئے 200 کلینک آن ویلز کا آغاز۔

account_circle