Munir Siddiqui(@MunirSiddiqui12) 's Twitter Profile Photo

آذاد کشمیر میں پاکستان اور پاک فوج کے خلاف نعرے لگانے والوں کو پتہ ہونا چاہئے ۔ کہ اگر پاکستان سے الگ ہونے کا زیادہ شوق ہے تو پہلے مقبوضہ کشمیر والوں کی حالت زار کو دیکھ لو۔ عقل ٹھکانے آ جاےُ گی۔

account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

ہاکستان کی ہاکی ٹیم کو کن مشکلات کا سامنا، اسپورٹس اینکر حسنین لیاقت نے بڑی اصلیحت سے پردہ اٹھا دیا

account_circle
Saqib Kazmi 사킵 가지미(@SKazmi51214) 's Twitter Profile Photo

گجروں کے لیول ھی الگ ہے
محبت کا اظہار کرنے کا منفرط طریقہ
یہ پرفارمنس اذلان شاہ میں بھی دکھائے تو بات بنے

account_circle
Ahtasham Riaz(@ahtashamriaz22) 's Twitter Profile Photo

Chin up boys! 🇵🇰❤️
No funds, no facilities, poor infrastructure, and still Pakistan remained unbeaten in the tournament. They lost the final to Japan on penalty shoutout. Proud of my boys 👏

Chin up boys! 🇵🇰❤️
No funds, no facilities, poor infrastructure, and still Pakistan remained unbeaten in the tournament. They lost the final to Japan on penalty shoutout. Proud of my boys 👏
#AzlanShahCup #Pakistanhockey
account_circle
coolant(@Coolant4u) 's Twitter Profile Photo

سنو تم نے دل جیتے ہیں بھلا دلوں کے فاتح بھی یوں سر جھکاتے ہیں، ایک طویل مدت بعد تم نے ہر پاکستانی کو خود پر فخر کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ تم ہمارا وقار ہو بلکہ تم ہمارا غرور ہو۔ تم نے اقبال کے شاہینوں کی صورت آج جھپٹ کر دکھایا ہے

#AzlanShahCup
account_circle
Dr. Raza(@Humanity1201) 's Twitter Profile Photo

ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں جاپان نے پاکستان کو چار ایک (4:1) سے پینلٹی سٹروکس پہ شکست دے دی.

ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں جاپان نے پاکستان کو چار ایک (4:1) سے پینلٹی سٹروکس پہ شکست دے دی. 
#Azlanshahcup
account_circle
Muhammad Saif Ullah(@SaifiCricket) 's Twitter Profile Photo

نہ فنڈز، نہ سہولیات، ناقص انفراسٹرکچر، اور پھر بھی پاکستان ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہا۔ وہ فائنل میں جاپان سے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہارا۔😔
غم نہ کرو ہمیں تم پر فخر ہے ۔👍
🇯🇵🏑⚾🇵🇰

نہ فنڈز، نہ سہولیات، ناقص انفراسٹرکچر، اور پھر بھی پاکستان ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہا۔ وہ فائنل میں جاپان سے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہارا۔😔
 غم نہ کرو ہمیں تم پر فخر ہے ۔👍
🇯🇵🏑⚾🇵🇰

#AzlanShahCup #PAKvsJPN
account_circle